واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-08, 10:54 AM  
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

دوستو ہم سب مل کر ایک کہانی بنائیں گے۔ طریقہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ایک بندہ بات کر ے گا لیکن آدھی ۔۔۔۔۔۔۔ اس کو دوسرا بندہ مکمل کر ے اور اپنی بات آدھی کر کے چھوڑ دے گا اور اسے تیسرا بندہ مکمل کرے گا۔ یہ سلسلہ اسی طرح آگے چلتا جائے گا جبتک کہانی کا اختتام نہیں ہوتا۔ سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں۔

ہمارے ہردلعزیز اور بہت ہی پیارے پاک نیٹ پر بہت اچھے اچھے ممبران ہیں جو رات دن بڑی محنت، لگن اور جان فشانی سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (10-09-08), یحیٰی (10-09-08)
پرانا 11-09-08, 04:52 PM   #16
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

میں نے اچھلنا شروع کر دیا یہ دیکھ کر میری امی پریشان ہو گئی
پھر اچانک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (11-09-08)
پرانا 11-09-08, 07:04 PM   #17
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,758
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

انہوں نے خود بھی میرا ساتھ دیا اور کہنے لگیں. . . . .
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (11-09-08)
پرانا 11-09-08, 07:37 PM   #18
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

یہ کیا معاملہ ھے ؟ کچھ ھمیں بھی بتاو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-08, 09:50 PM   #19
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

میں نے خوش ہو کر کہا
ماں !میں میٹرک میں پاس ہو گئی ہوں اچانک ہی دروازے پر دستک ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (12-09-08)
پرانا 11-09-08, 10:52 PM   #20
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

تم پاس نہیں فیل ہو چکی ہو۔۔۔۔ ہمیشہ سے غلط نمبر دیکھنے کی عادت ہے تمہیں، بھائ نے گھر میں داخل ہوتے ہی کہا اور اس کے ساتھ ہی ۔۔۔۔۔۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (12-09-08), یحیٰی (12-09-08)
پرانا 12-09-08, 12:23 AM   #21
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

میری آنکھ کھل گئی اور پتا لگا کہ یہ تو خواب تھا۔بس پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (12-09-08)
پرانا 12-09-08, 01:08 AM   #22
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

میں نے کہا میں بچ گئی وہ سب خواب تھا
اچھا بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (12-09-08), یحیٰی (12-09-08)
پرانا 12-09-08, 01:29 AM   #23
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

لیکن دوسری طرف پھر وہی میٹرک نہ پاس کرنے کا طعنہ --- لگتا ہے کہ ہمیشہ یہی صورتحال رہے گی۔۔

دوسری صبح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 04:48 AM   #24
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

اپنی سب سہیلیوں کو بتایا تو انھوں نے---------
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 06:14 AM   #25
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

کہ میٹرک پاس کرنے پر مجھے گھر والے موبائیل لیکر دیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (12-09-08)
پرانا 12-09-08, 09:39 AM   #26
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

گھر والوں کی کوشش یہ ہوگی کوئی سستا سا نارمل موبائل لے کر ننھی منی سی بچی کو دے دیا جائے تا وہ خوش ہو جائے اور اگلی کلاس میں مزید محنت کرے۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ میں تو اب نہ ننھی ہوں اور نہ ہی منی بلکہ میری کوشش یہ ہوگی کہ موبائل میری پسند کا ہو جو میری تمام ضروریات کو ایک ہی بٹن دبانے سے پورا کر دے ۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 10:19 AM   #27
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,758
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

اور وہ "ضروریات "میں سب کو بتا نہیں سکتی کیونکہ...............
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 01:29 PM   #28
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

کیونکہ مجھے کی الف بے بھی نہیں پتہ ۔۔۔۔ میں تو پہلے ہی بھائی کے 2 مو بائیل سیٹ خراب کر چکی ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 06:14 PM   #29
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,758
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

اسی لیے اب مجھے کوئی سیٹ دیکھنے بھی نہیں دیتا کہ کہیں...............
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 06:42 PM   #30
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھر آئیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب مل کر ایک کہانی بنائیں

(یہ کہانی تو ذاتی رنگ اختیار کر رہی ہے(
کہانی کا رخ موڑتے ہیں
اب میں اگے پڑھنا چاہتی تھی، کچھ بننا تھا مجھے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پیاسا, پاک, پاگل, پسند, مکمل, موبائل, ممکن, مزاح, احتجاج, بھائی, جیت, جواب, خوش, خلاف, خرم, دوست, دل, رات, زندگی, شخص, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger