واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


بوجھو تو جانیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-08, 09:32 PM  
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,144
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بوجھو تو جانیں

بوجھو تو جانیں


السلامُ علیکم دوستو
امید ہے آپ سب بفضل اللہ عزوجل بالکل فائن شائن ہونگے اور اپنی اپنی زندگی کو خوب اچھے طریقے سے انجوائے کررہے ہوگے۔
دوستو !ایک بہت اچھے اور دلچسپ سلسلے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ جی اس تھریڈمیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سب سے پہلے میںچند سوال پوچھوں گا جو کہ بہت آسان ہونگے۔ اور جو ان تمام سوالوں کا درست جواب دے گا وہ نیکسٹ سوالات کرے گا اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہے گا انشاءاللہ۔ اور اسی طرح کھیل کھیل میں ہمارے علم میں اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔
کیوں جی ہے نہ زبردست سلسلہ، امید کرتا ہوں کہ یہ سلسلہ آپ کو کافی پسند آیا ہوگا۔
چلیں جی اب باتیں ختم کام شروع

سوال نمبر ۱۔ کس شخص کا برتھ ڈے ہر سال نہیں آتا؟
سوال نمبر ۲۔ دھوپ میں کیا خشک نہیں ہوتا؟
سوال نمبر۳۔ وہ کون ہے جو بغیر پاﺅں کے بھاگتا ہے اور لوٹ کر نہیں آتا؟
سوال نمبر۴۔ وہ کون سا ایسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاﺅں ہوتے ہیں ؟
سوال نمبر۵۔ ایک ہاتھی ایک چیونٹی کو پکڑنے کے لئے اس کے پیچھے لگا ہے ،چیونٹی جاکر مسجد میں چھپ جاتی ہے، ہاتھی کو پتہ چل جاتا ہے ، بوجھو تو کیسے ؟

کوشش کیجئے بہت آسان سے سوال ہیں ۔ انشااللہ بہت جلد دوبارہ اسی تھریڈ میں ملاقات ہوگی (بشرطِ زندگانی)۔
اللہ حافظ

آپ سب کا اپنا عدنان
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-10-08), ابن جلال (15-10-08), سیپ (27-07-08), شمع محفل (27-07-08), عبدالقدوس (26-07-08)
پرانا 27-07-08, 01:38 PM   #16
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,888
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
سوال
صرف ایک
کس چیز کے ٹوٹنے کی آواز نہیں ھوتی؟
دل
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (27-07-08)
پرانا 27-07-08, 01:38 PM   #17
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,888
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: بوجھو تو جانیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
مجھے پتہ ہے ۔ ۔ ۔ مگر جب میں نے یہ غلطی کی تب مجھے بہت نیند آرہی تھی اور میں اپنے پی سی کی 1 پروبلم ٹھیک کر رہی تھی اس لیئے غلطی سے غلطی کو غلتی لکھ دیا
چلیں معاف کیا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-07-08, 01:59 PM   #18
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,136
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں

شکریہ مہربانی کرم نوازش
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 11:37 PM   #19
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,699
شکریہ: 33,203
12,655 مراسلہ میں 36,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں

1 : 29 فروری
2 : برف
3 : وقت
4 : سبھی پرندوں کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں سر : پر : پاؤں
5 : چیونٹی کی جوتیاں مسجد کے باہر تھیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 03:14 AM   #20
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں

ماشاء اللہ فیصل صاحب آپ کو بہت بڑا ایوارڈ دیا جائے گا آپ نے سب سے پہلے جواب دیا ہے۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 04:12 AM   #21
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,699
شکریہ: 33,203
12,655 مراسلہ میں 36,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ فیصل صاحب آپ کو بہت بڑا ایوارڈ دیا جائے گا آپ نے سب سے پہلے جواب دیا ہے۔
کتنا بڑا ؟؟؟؟؟؟؟
اور کب
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 04:31 AM   #22
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں

آپ بہت بڑوا
یہ تو پتہ نہیں کب ملے گا مگر آپ کو مدتوں انتظار بھی کرنا پڑ سکتا ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پسند, نیند, مسجد, اللہ, بھائی, جواب, جلد, زندگی, سال, سالگرہ, شخص, عبدالقدوس, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوجھو تو جانیں ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 3 08-01-11 12:08 AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اگر بس میں میرے ھو تو Haya 786 سعدیہ سحر 30 09-05-09 03:43 AM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 09:08 PM
بوجھو تو جانیں سیپ دلچسپ اور عجیب 17 17-11-08 06:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger