واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پیار کا دھاگہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-09, 09:18 PM  
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیار کا دھاگہ


کچھ عرصے سے فورم کا ماحول بہت ہی “ لڑاکویانہ “ ہو گیا ہے
( ڈر ہے اس لفظ پر کوئی اردوداں اعتراض نا کر بیٹھے )
اختلافِ رائے، ذاتی اختلاف میں بدل رہے ہیں یہ رویہ مناسب نہیں ہے
اختلاف ضرور کریں لیکن ذاتیات سے بالا تر ہوکے


آج ایک دھاگہ پیار کے عنوان سے شروع کیا ہے

اس دھاگہ میں شرکت کی واحد شق یہ ہے کہ یہاں اختلافی بات نا کی جائے


آئیے مل کر پیار بانٹیں


فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
51 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (06-04-09), monee3s (02-05-09), muhammad asif virani (02-08-09), sahj (02-08-09), samia (29-04-09), Twins (14-08-09), فرحان دانش (05-04-09), پاکستانی (06-04-09), یحیٰی (03-08-09), وجدان (06-04-09), وسیم (04-04-09), چیتا چالباز (05-04-09), نوائے ادب (15-05-09), نورالدین (29-09-10), میاں شاہد (06-04-09), منتظمین (04-04-09), ماسٹر مقسود (12-07-09), محمد عاصم (27-08-10), محمدمبشرعلی (01-09-10), محمدعدنان (04-04-09), مزمل فاروق (11-04-09), مسافر (06-04-09), waseemsv (15-04-09), yashaka (28-04-09), آبی ٹوکول (02-08-09), ایکسٹو (05-04-09), ایس اے نقوی (14-04-09), ام طلحہ (06-04-09), ام غزل (05-04-09), ابو محمد (28-04-09), ابن جلال (05-04-09), ابرارحسین (05-04-09), احمد نذیر (26-01-12), بتول باجی (14-08-09), تفسیر حیدر (05-04-09), جلالپوری (18-04-09), خان صاحب (21-08-09), خرم شہزاد خرم (07-04-09), رفیع انجم (05-02-11), رانا امر (14-04-09), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (04-08-09), سیپ (04-04-09), سحر (28-04-09), سعود (05-04-09), شاہ (12-10-09), شاہد جمیل حفیظ (08-04-09), طارق راحیل (05-04-09), علی ولی (09-04-09), عبداللہ حیدر (07-04-09), غازی اسلام (07-04-09)
پرانا 14-08-09, 05:17 PM   #256
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آج پاکستان میں لوگ جشن آزادی منا رہے ہیں اور جو بیروں ملک میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں وہ اپنی اپنی جاب پر ہیں اور ہم تو ٹی وی میں پاکستانی چینل پر جشن آزادی دیکھ رہے ہیں
لندن، برمنگھم اور مانچسٹر میں پاکستانی کمیونٹی بہت زیادہ ھے وہاں پر بھی پاکستان جیسا ہی جشن منایا جاتا ھے

فیصل صاحب کی شکریہ جو انہوں نے یہ دھاگہ بنایا جس میں سب خوشی کا پیغام دے سکتے ہیں

اب رمضان المبارک کا آمد آمد بھی ھے اللہ سبحان تعالی تمام مسلمانوں کی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), نورالدین (29-09-10), ایس اے نقوی (14-08-09), ام غزل (16-09-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 06:51 PM   #257
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ کنعان صاحب
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-08-09), ام غزل (16-09-09)
جواب

Tags
color, فورم, فارم, پھول, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, مفت, محبت, آج, اللہ, اردو, بھائی, حکم, حسن, خوش, خدا, دیکھو, دل, زندگی, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 25 03-02-12 09:14 PM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 09:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger