واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پیار کا دھاگہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-09, 09:18 PM  
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیار کا دھاگہ

کچھ عرصے سے فورم کا ماحول بہت ہی “ لڑاکویانہ “ ہو گیا ہے
( ڈر ہے اس لفظ پر کوئی اردوداں اعتراض نا کر بیٹھے )
اختلافِ رائے، ذاتی اختلاف میں بدل رہے ہیں یہ رویہ مناسب نہیں ہے
اختلاف ضرور کریں لیکن ذاتیات سے بالا تر ہوکے

آج ایک دھاگہ پیار کے عنوان سے شروع کیا ہے

اس دھاگہ میں شرکت کی واحد شق یہ ہے کہ یہاں اختلافی بات نا کی جائے

آئیے مل کر پیار بانٹیں

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
51 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (06-04-09), monee3s (02-05-09), muhammad asif virani (02-08-09), sahj (02-08-09), samia (29-04-09), Twins (14-08-09), فرحان دانش (05-04-09), پاکستانی (06-04-09), یحیٰی (03-08-09), وجدان (06-04-09), وسیم (04-04-09), چیتا چالباز (05-04-09), نوائے ادب (15-05-09), نورالدین (29-09-10), میاں شاہد (06-04-09), منتظمین (04-04-09), ماسٹر مقسود (12-07-09), محمد عاصم (27-08-10), محمدمبشرعلی (01-09-10), محمدعدنان (04-04-09), مزمل فاروق (11-04-09), مسافر (06-04-09), waseemsv (15-04-09), yashaka (28-04-09), آبی ٹوکول (02-08-09), ایکسٹو (05-04-09), ایس اے نقوی (14-04-09), ام طلحہ (06-04-09), ام غزل (05-04-09), ابو محمد (28-04-09), ابن جلال (05-04-09), ابرارحسین (05-04-09), احمد نذیر (26-01-12), بتول باجی (14-08-09), تفسیر حیدر (05-04-09), جلالپوری (18-04-09), خان صاحب (21-08-09), خرم شہزاد خرم (07-04-09), رفیع انجم (05-02-11), رانا امر (14-04-09), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (04-08-09), سیپ (04-04-09), سحر (28-04-09), سعود (05-04-09), شاہ (12-10-09), شاہد جمیل حفیظ (08-04-09), طارق راحیل (05-04-09), علی ولی (09-04-09), عبداللہ حیدر (07-04-09), غازی اسلام (07-04-09)
پرانا 16-05-09, 02:10 AM   #211
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا جو چیز نظر آتی ہے وہ ایسی ہوتی ہے کیا یہ پیار کا دھاگہ نظر تو آ رہا ہے کیا حقیقت میں یہ پیار کا ہی دھاگہ ہے کچھ سمجھائے گے کیا
جی ہاں یہ ہے پیار کا دھاگہ
آئیں اور پیاری باتیں کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-05-09), ام غزل (17-05-09)
پرانا 16-05-09, 02:52 AM   #212
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو ،چلو پیار والے دھاگے میں چلو
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-09, 12:53 PM   #213
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انتہائی ادب و احترام کے ساتھ معززین پاک نیٹ
آپ کو سید انجم شاہ کا سلام ہو
امید ہے کہ سب فٹ فاٹ ہوں گے موٹا بھائی،مونا بےبی،اور غزالہ جی کے ساتھ دیگر سواتین
اچھا تو موٹا بھائی کیا سلوک کرنے کا ارادہ ہے میرے ساتھ جس میں غزالہ جی بھی ساتھ دے رہی ہیں میری غیر حاضری کا ناجائز فائدہ دکھ لوں گا سب کو آگیا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 01:35 PM   #214
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی سب کو پیار کے دھاگے میں خوش آمدید
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-05-09), ام غزل (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 01:49 PM   #215
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
دیکھ لوں گا سب کو آگیا ہوں
دیکھ تو میں لوں گا آپ کو
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-05-09), ام غزل (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 02:15 PM   #216
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں کے پاس آنکھیں ہیں بھائی دونوں ہی دیکھ لو گے کیا میں بھی دیکھ لوں
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-05-09), ام غزل (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 02:19 PM   #217
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
دیکھ تو میں لوں گا آپ کو
اور میں بھی
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-09, 02:42 PM   #218
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب مرے خیال سے یہ پیار کا دھاگہ ہے یہاں پیار سے دیکھیں غصے سے نہیں چلو سب ایک دوسرے سے اچھی میٹھی اور خلوص کے ساتھ پیار کی باتیں کریں
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-09, 09:27 PM   #219
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور سواتین و حجرات او ہو
میرا مطبل تھا کہ خواتین و حضرات
دونوں کو کیا ہو گیا آپ دونوں کے چہرے سرخ ٹماٹر کی طرح کیوں لگ رہے ہیں مجھے
یہ غصہ ہے کہ آہو
اچھا موٹا بھائی کا چہرہ غصے سے سرخ ہو گیا ہے اور غزل بہن کا خوامخواہ میں
اویں ایفیشنسی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-05-09, 12:10 AM   #220
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
غزل بہن کا خوامخواہ
غزل بہن خوامخواہ ہیں ؟؟
شاہ جی مجھے تو ترس آرہا ہے
غزل بہن پر ۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔نہیں آپ پر
کیونکہ وہ آپ کا جو حال کریں گی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (18-05-09)
پرانا 18-05-09, 04:34 AM   #221
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھوڑیں‌جی کیا حال کرنا ہے شاہ جی کا چند دن کی آذادی ہے ان کی ، خوش ہولینے دیں ، پھر تو حال وہ کریں گی ان کا

کوجی کڑی اوہو میرا مطبل ہے ہماری بھابھی۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-05-09, 12:50 PM   #222
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ اسکی اتنی جرات اگر اس نے کچھ کہا تو اسکی ٹانگیں توڑ دوں گا اور بلی کی ٹانگیں لگوا دوں گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-05-09, 01:30 PM   #223
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہو کہو شاہ جی ، یہی تو مین چاہتی ہوں کہ آپ ان ک ے خلاف کہو اور میں ان کو محفوظ کرلوں
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-05-09, 03:12 PM   #224
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب آپ سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں اس لیے ایک دوسرے سے بات کر رہیں ہیں یہاں کچھ نئے ممبر بھی آ رہے ہیں ان کو بھی لیفٹ کروائیں جناب

میں بھی یہاں مارا مارا پھر رہا ہوں

کیا میں پیار کے قابل نہیں
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (16-09-09), راجہ اکرام (18-05-09)
پرانا 18-05-09, 03:52 PM   #225
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غزل جی: اچھا ہوا ارادوں کا بروقت پتہ چل گیا مجھے
اور اسے میں سمجھا لوں گا کہ پاگل وہ میرے سیاسی بیان ہوا کرتے تھے تم تو دل کی جانی ہو میری اتنی جرات کہ میں بیگم کے سامنے بول سکوں
اور غزل اگر معاملہ زیادہ خراب ہوتا ہوا نظر آیا تو کاٹھ کا الو بن جائوں گا جان جائے پر بیوی غصے میں نہ آئے میرا تو یہ منشور ہو گا

اور نوائے ادب:جناب سب ایک دوسرے کو اسی طرح جانتے ہیں جب وہ گفتگو میں شریک ہوتے رہے اسی طرح تعارف بنتا ہے سب سے اور جو نئے ممبر ہیں ہمارے پوری کوشش ہے کہ ان کو پیار بھرا ماحول دیا جائے تاکہ وہ یہاں اجنبیت محسوس نہ کریں اور جناب آُ پیار کے قابل کیوں نہیں لو جناب ہم آپ کو i love u کہتے ہیں اب خوش ہو آپ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نوائے ادب (18-05-09), ام غزل (18-05-09), راجہ اکرام (18-05-09)
جواب

Tags
color, فورم, فارم, پھول, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, مفت, محبت, آج, اللہ, اردو, بھائی, حکم, حسن, خوش, خدا, دیکھو, دل, زندگی, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 25 03-02-12 09:14 PM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 09:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger