واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میری کہانی اٹلی میں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 4.67 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 01:27 AM  
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb میری کہانی اٹلی میں۔

سلام دوستوں میں 12 نومبر 2007 کو اٹلی آیا تھا اور ابھی تک یہی ہوں۔
میں نے آنے سے پہلے یہ سوچا تھا کہ میں اٹلی جا کر جو جو کچھ میرے ساتھ بیتے گی میں وہ لکھوں گا۔ اور میں اپنی ڈائری پر سب کچھ لکھتا رہا۔
ایک ایک دن میں نے لکھا کہ میں نے کیسے گزارا ہے۔
ہمارے ملک میں ہر نواجوان جن میں میں بھی شامل تھا ہمیں یورپ اپنے خوابوں کی تعبیر نظر آتی ہے۔ لیکن یہ جنت نہیں ہیں جنت صرف اپنے گھر اپنے وطن میں ہی ہے۔
میں یہاں جو کچھ لکھوں گا بالکل سچ ہوگا۔ کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے وطن کے نوجوانوں کو پتا چلے کہ دیار غیر میں آکر کیا بیتتی ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ میری بات پر کوئی بھی عمل نہیں کرے گا کیونکہ میں نے بھی کسی کو بات پر عمل نہیں کیا تھا تو اٹلی آگیا تھا۔

12 نومبر 2007-
جب میں اٹلی کے شہر میلان کے ائیرپورٹ پر اترا۔۔تو خوشی کے مارے میری جان نکل جانے لگی تھی ۔ میں اتنا خوش تھا کہ بیان کے باہر ہے میرے ساتھ جو لڑکا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ہی میرے ساتھ یہاں آیا تھا اور اس کے بھی جذبات وہی تھے جو میرے تھے۔جب ہم نے یہاں کی روشنی دیکھی تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم اٹلی میں دیر تک ایک دوسرے کو مبارک دیتے رہیں۔ میرا ایک کزن مجھے لینے آیا تھا جس کو ایک سال ہوگیا تھا اٹلی آئے ہوئے مگر وہ ابھی بھی فارغ تھا اسے کوئی کام نہیں ملا ایک سال۔ میں نے اسے کہا کہ دیکھنا کہ مین کیسے کام تلاش کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر ہم ایرپورٹ کے ایک گھنٹہ بس کی مسافت میں ریلوے سٹیشن پر آئے وہاں کی ٹھنڈی تھنڈی ہوا نے مجھے اور قابو کر لیا پھر وہاں کو ٹرین کا نظام دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ دو گھنٹے مسلسل سفر کے بعد ہم اپنی منزل مقصود و مطلوب پر پنچ گئے۔جب مجھے ایک جگہ جسے ہوں سب ٍڈیراہ بولتے ہیں وہاں لے گئے اور وہاں سب سے پہلی جو چیز دیکھی وہ کیا تھا؟؟ 2 کمرے کے مکان میں 21 بندے رہتے ہیں اور میں نے بھی وہاں رہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگلی قسط میں-

دوسرا حصہ
تیسرا حصہ
چوتھا حصہ
پانچواں حصہ
چھٹا حصہ
آخری حصہ

Last edited by محمدخلیل; 30-10-08 at 04:10 PM.
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), Real_Light (21-10-08), پیاسا (14-10-08), پاکستانی (11-03-09), ھارون اعظم (17-12-10), وسیم (14-11-08), چیتا چالباز (08-01-09), منتظمین (13-10-08), محمدعدنان (13-10-08), معظم (15-11-08), yashaka (19-10-08), Zullu230 (17-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (13-10-08), ابن جلال (13-10-08), جان جی (14-10-08), خرم شہزاد خرم (30-10-08), دلربا (23-10-08), رضی (25-05-09), سیپ (13-10-08), سعود (20-04-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبداللہ حیدر (23-10-08)
پرانا 04-11-08, 12:32 AM   #211
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

آپ اسی واسطے دسمبر کی بجائے اگلے ہفتہ آرہے ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 12:35 AM   #212
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

میرے موڈ کو پتہ نہیں‌کیا ہوگیا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 12:35 AM   #213
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,145
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ویسے اس کی ابھی شادی ہونے والے ہے ترلہ بھی نہیں چلے گا
چلیں کُش نہ کُش تو ہو گا ناں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 12:51 AM   #214
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ اسی واسطے دسمبر کی بجائے اگلے ہفتہ آرہے ہیں؟
یہ بھی ایک مین وجہ ہے۔۔۔۔۔وہ لالے کی جان ہے نا بھائیجی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں

میرے موڈ کو پتہ نہیں‌کیا ہوگیا
2 گولیاں پیرا سٹا مول کو پانی میں ملا کر باہر ڈول دیں ٹھیک ہو جائے گا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
چلیں کُش نہ کُش تو ہو گا ناں
کریں بھائی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 12:53 AM   #215
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہ چولناک پھر کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چوہے کی ناک ؟؟
اس پر بہت جلد ایک تبصرہ پیش کروں گا انتظار فرمایئے ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
تو لکھ ہی نہیں سکتا یہ میرا دعوی ہے۔۔۔
او چل رہن دے ہن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی ان کی ناک پر ہر وقت غصہ رہتا ہے اس واسطے
بڑی خطرناک بات کہہ دی تونے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
آبی بھائی یہ کون سا بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے آپ نے ؟

وہ تو ان کی آئی ڈی سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ یہ محترمہ سیدہ ثوبیہ ناز ہیں
بھئی آپ تو بڑے سیانے نکلے قسم سے ہم تو قائل ہوگئے آپکی سیانپ کے
آبی ٹوکول آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 12:55 AM   #216
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹو کول مراسلہ دیکھیں
اس پر بہت جلد ایک تبصرہ پیش کروں گا انتظار فرمایئے ۔ ۔ ۔

او چل رہن دے ہن

بڑی خطرناک بات کہہ دی تونے

بھئی آپ تو بڑے سیانے نکلے قسم سے ہم تو قائل ہوگئے آپکی سیانپ کے
یار غلطی ہوگئی ہے تو معافی نہیں چاہتا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 01:04 AM   #217
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
یار غلطی ہوگئی ہے تو معافی نہیں چاہتا
اب ایسی غلطی دوبارہ نہ ہو ورنہ میں معاف بھی کردیا کرتا ہوں
آبی ٹوکول آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (04-11-08)
پرانا 04-11-08, 01:05 AM   #218
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹو کول مراسلہ دیکھیں
اب ایسی غلطی دوبارہ نہ ہو ورنہ میں معاف بھی کردیا کرتا ہوں
اچھا
چل فیر نکل جا ہن
جا کہ 7 نٹ لے کے آ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 01:13 AM   #219
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اچھا
چل فیر نکل جا ہن
جا کہ 7 نٹ لے کے آ
ابھی تو آٰیا ہوں اور آج 7نٹ نہیں تیری پسند پیسپی چلے گی
آبی ٹوکول آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (04-11-08)
پرانا 04-11-08, 01:20 AM   #220
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اس پر بہت جلد ایک تبصرہ پیش کروں گا انتظار فرمایئے ۔ ۔ ۔
انتظار فرمانا ہی تو ہمارا کام رہ گیا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 01:23 AM   #221
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
انتظار فرمانا ہی تو ہمارا کام رہ گیا
کاپی پیسٹ ہی تو کرنا ہے گر کہتے ہو تو ابھی کردیتا ہوں ویسے بڑا خطرناک تبصرہ ہے
آبی ٹوکول آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (04-11-08), محمدعدنان (04-11-08)
پرانا 04-11-08, 01:45 AM   #222
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,145
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

چلو بھر ابھی کردو ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 02:21 PM   #223
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

چلو کرو یار ابھی رہا نہین جا رہا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 02:32 PM   #224
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
Nice Chit Chat////////////
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (04-11-08)
پرانا 04-11-08, 02:35 PM   #225
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری کہانی اٹلی میں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
Nice Chit Chat////////////
تو آپ نے نہین کرنی ہے---------------
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, پاکستان, واقعات, لوگ, نظر, موٹر سائیکل, منتقل, ممکن, آدمی, انٹرنیٹ, امریکہ, استاد, بھائی, تلاش, جواب, خوش, خان, دل, سفر, سیر, شہر, عمران, عمران خان, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم خبریں 0 25-02-11 08:31 PM
پروفیشنل لوگو بنائیں۔ محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 14-12-09 11:52 PM
پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! دل پشاور خبریں 0 09-10-09 02:56 PM
معلومات درکار ہیں۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 2 15-09-08 03:28 AM
معالومات درکار ہیں۔۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 1 25-08-08 08:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger