واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پیار کا دھاگہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-09, 09:18 PM  
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیار کا دھاگہ

کچھ عرصے سے فورم کا ماحول بہت ہی “ لڑاکویانہ “ ہو گیا ہے
( ڈر ہے اس لفظ پر کوئی اردوداں اعتراض نا کر بیٹھے )
اختلافِ رائے، ذاتی اختلاف میں بدل رہے ہیں یہ رویہ مناسب نہیں ہے
اختلاف ضرور کریں لیکن ذاتیات سے بالا تر ہوکے

آج ایک دھاگہ پیار کے عنوان سے شروع کیا ہے

اس دھاگہ میں شرکت کی واحد شق یہ ہے کہ یہاں اختلافی بات نا کی جائے

آئیے مل کر پیار بانٹیں

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
51 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (06-04-09), monee3s (02-05-09), muhammad asif virani (02-08-09), sahj (02-08-09), samia (29-04-09), Twins (14-08-09), فرحان دانش (05-04-09), پاکستانی (06-04-09), یحیٰی (03-08-09), وجدان (06-04-09), وسیم (04-04-09), چیتا چالباز (05-04-09), نوائے ادب (15-05-09), نورالدین (29-09-10), میاں شاہد (06-04-09), منتظمین (04-04-09), ماسٹر مقسود (12-07-09), محمد عاصم (27-08-10), محمدمبشرعلی (01-09-10), محمدعدنان (04-04-09), مزمل فاروق (11-04-09), مسافر (06-04-09), waseemsv (15-04-09), yashaka (28-04-09), آبی ٹوکول (02-08-09), ایکسٹو (05-04-09), ایس اے نقوی (14-04-09), ام طلحہ (06-04-09), ام غزل (05-04-09), ابو محمد (28-04-09), ابن جلال (05-04-09), ابرارحسین (05-04-09), احمد نذیر (26-01-12), بتول باجی (14-08-09), تفسیر حیدر (05-04-09), جلالپوری (18-04-09), خان صاحب (21-08-09), خرم شہزاد خرم (07-04-09), رفیع انجم (05-02-11), رانا امر (14-04-09), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (04-08-09), سیپ (04-04-09), سحر (28-04-09), سعود (05-04-09), شاہ (12-10-09), شاہد جمیل حفیظ (08-04-09), طارق راحیل (05-04-09), علی ولی (09-04-09), عبداللہ حیدر (07-04-09), غازی اسلام (07-04-09)
پرانا 30-04-09, 12:51 AM   #166
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں شاہ جی ہم تو شادی کرانے پر تلے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 09:40 AM   #167
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
جی جناب شروع ہو جائو آپ بھی
لگتا ہے کہ میرا مقبرہ ہی بنے گا پر جو حالات ہیں وہ بھی لگتا

سارے مل کتر مجھے مروانے پر تلے ہوئے ہو
شاہ جی اسی موت کا نام ’’زندگی‘‘ ہے۔ بلکہ میں تو کہوں گا حیات جاوداں ہے۔
فیصل بھائی سے پوچھ سکتے ہیں۔
شادی کے بعد نہ صرف ایمان مکمل ہوتا ہے بلکہ زندگی بھی مکمل ہو جاتی ہے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-04-09), ام غزل (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 10:14 AM   #168
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بڑھوں کا دھاگہ بن گیا ہے بچوں کا آنا اس دھاگہ پر منع ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-04-09), ام غزل (30-04-09), راجہ اکرام (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 10:27 AM   #169
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں وقاص بھائی
آپ آسکتے ہیں۔ میں آپ سے بہت زیادہ بڑا نہیں ہوں
اگرآپ نے اسے بڈھوں کے لئے خاص کر دیا تو مجھے بھی خارج ہونا پڑے گا۔

شاہ جی آپ ہی کچھ کریں؟؟؟؟؟؟؟ ورنہ ہم تو گئے کام سے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 10:33 AM   #170
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
نہیں وقاص بھائی
آپ آسکتے ہیں۔ میں آپ سے بہت زیادہ بڑا نہیں ہوں
اگرآپ نے اسے بڈھوں کے لئے خاص کر دیا تو مجھے بھی خارج ہونا پڑے گا۔

شاہ جی آپ ہی کچھ کریں؟؟؟؟؟؟؟ ورنہ ہم تو گئے کام سے
منے اپنے دودھ سے کام رکھوں آپ بچے ہیں بچہ دماغ ایسی باتوں کا متحمل نہیں ہو سکتا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-04-09), راجہ اکرام (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 10:40 AM   #171
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
منے اپنے دودھ سے کام رکھوں آپ بچے ہیں بچہ دماغ ایسی باتوں کا متحمل نہیں ہو سکتا
شکریہ انکل
میں نے آپ کی باتوں کو پلو سے باندھ لیا
اب جیسے آپ کا حکم ہو گا ویسے ہی ہو گا

کیا حکم ہے میرے انکل
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
wajee (30-04-09), ام غزل (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 10:48 AM   #172
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو میرے بھتیجے (عمر میں مجھے سے بڑا ہے) اب مت آنا اچھا پلو مت گھومانا ورنہ!!!!!!!
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 11:31 AM   #173
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
تو میرے بھتیجے (عمر میں مجھے سے بڑا ہے) اب مت آنا اچھا پلو مت گھومانا ورنہ!!!!!!!
انکل ذرا خیال سے۔۔۔۔۔۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔یہ وہ والا پلو نہیں ہے

ابھی ناظم اعلی نے کان کھینچنے شروع کر دینے ہیں۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 01:38 PM   #174
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل جی:
اقتباس:
نہیں شاہ جی ہم تو شادی کرانے پر تلے ہیں
انجم: فیصل جی جس طرح آپ لفظ شادی پر ہنستے ہو میں سوچتا ہوں کہ ہنسی دل سے نکلتی ہے یا مجھ پر ہنسا جاتا ہے کہ چل بچو تو بھی شادی کروا کے دیکھ لے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
راجا اکرام:
فیصل بھائی سے پوچھ سکتے ہیں۔
شادی کے بعد نہ صرف ایمان مکمل ہوتا ہے بلکہ زندگی بھی مکمل ہو جاتی ہے۔
انجم: راجا صاحب جہاں تک فیصل جی سے پوچھنا ہے تو ان کے حالات سے کچھ حد تک واقف ہورہاہوں غزل جی کہتی ہیں کہ بھابھی کو بتائوں تو فیصل چپ:
اور کوئی شک نہیں کہ شادی کے بعد انسان مکمل ،مکمل ہو جاتا ہے آپ کا شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
اقتباس:
وقاص علی:یہ بڑھوں کا دھاگہ بن گیا ہے بچوں کا آنا اس دھاگہ پر منع ہے
راجا صاحب آپ فکر کیوں کرتے ہو وقاص نے بڈھوں نہیں کہا بڑھوں کہا ہے
پہلے اسکو تشریح تو کر لینے دو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-04-09), راجہ اکرام (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 01:54 PM   #175
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی امت کی فکر ہم نہیں کریں گے تو پھر کون کرے گا۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 05:00 PM   #176
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
انکل ذرا خیال سے۔۔۔۔۔۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔یہ وہ والا پلو نہیں ہے

ابھی ناظم اعلی نے کان کھینچنے شروع کر دینے ہیں۔۔۔۔
شروع نہیں‌کردینے شروع کردئیے ۔۔۔
’’ہتھ ہولا رکھو‘‘
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-04-09), ایس اے نقوی (01-05-09), راجہ اکرام (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 02:11 PM   #177
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,228
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
شروع نہیں‌کردینے شروع کردئیے ۔۔۔
’’ہتھ ہولا رکھو‘‘

بہت اچھے ام غزل بہنا۔
اس طرح اگر نگرانی شروع ہو جائے تو کوئی پٹری سے نہیں اترے گا۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09), ام غزل (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 03:09 PM   #178
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکر ہے کہ میں اس صف میں شامل نہیں رہا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 03:59 PM   #179
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخر یہ منا بھی اپنی ٹانگے پھلانگنے آ گیا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-05-09), ام غزل (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 04:04 PM   #180
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی کہہ لو جو دل کرتا ہے بچہ ہوں نہ جو مرضی کہو
پتہ ہے نہ کہ بچے نہ کیا کہنا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (01-05-09), راجہ اکرام (02-05-09)
جواب

Tags
color, فورم, فارم, پھول, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, مفت, محبت, آج, اللہ, اردو, بھائی, حکم, حسن, خوش, خدا, دیکھو, دل, زندگی, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 25 03-02-12 09:14 PM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 09:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger