| گرافکس اور اینیمیشنز گرافکس اور اینیمیشنز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی بھائی متحرک تصویریں (Animations) بنانے کا طریقہ تو سمجھا دے کہ کیسے بنتی ہیں۔
متحرک تصویریں بنانے کا طریقہ کیا ہے اور کون سا سوفٹ ویئر موزوں رہے گا؟ |
|
|
|
| ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (06-02-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
متحرک تصاویر سے آپکی مراد کیا ہے؟ متحرک تصاویر کی کچھ قسمیں ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں۔ 1۔ کمپیو گرافکس کی GIF ایکسٹینشن رکھنے والی 2۔ CUR ایکسٹینشن رکھنے والی جو ماؤس کے iconکی ہوتی ہیں، 3۔فلم سے تعلق رکھنے والی فائیلز 4۔ کیمرہ سے ریکارڈ شدہ جو کمپیوٹر میں ڈالی جارہی ہوں وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (06-02-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
::: شکریہ، شکریہ، آپ نے جو مشورہ دیا۔
:::
|
|
|
|
| ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (06-02-12) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 26
کمائي: 52
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[LEFT]Janab Agar Ulead Ke Software Ki Link Mill Jaati To Maza Aaa Jaata
|
|
|
|
| Silent Tears کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (06-02-12) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
|
فوٹو شاپ اور امیج ریڈی کے امتزاج سے بھی بہت کچھ متحرک واینیمیشن
تصاویر بنائی جاتی ہیں میں اس میں کچھ طالب علمانہ مہارت رکھتاہوں اس سلسلے میں کئی اردوفورمز پر میرے ٹیوٹوریل اسکرین شاٹ اور ویڈیو کے ساتھ موجود ہیں ان شاء اللہ یہاں بھی شیئر کروں گا Last edited by مجیب انڑ; 16-01-10 at 11:29 PM. |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انڑصاحب - خوش آمدید آپ کی شئیرنگ کا انتظار رہے گا والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
حیرت کی بات ہے کہ بات ہو رہی ہے متحرک تصویر بنانے کی اور 3 سال میں کسی نے بھی Macromedia Fireworks MX کا ذکر نہیں کیا ہم کو تو امیج ریڈی سے آسان اور اچھا یہی لگا ہے باقی دوست بہتر جانتے ہوں گے
__________________
“جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں،وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- عمیرہ احمد |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (06-02-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بہت آسان ہے۔
سب سے پہلے اپنا ایک ساکن امیج فوٹو شاپ میںبنا لیں جس چیز کو حرکت دینی ہو اس کی بھی لیرز بنا لیں پھر ٹول بار میں امیج ریڈی کا بٹن دبا دیں۔ اور وہ پھر امیج ریڈی مین فائل کھل جائے گی۔ وہاں پر جس چیز کو حرکت دینی ہے اس کو 2 سے زیادہ لئرز بنا لیں ۔ پھر لئر پینل میںجاکر ایک لئر کو سیلیکٹ کریں اور ساتھ مین دوسری لئیر کا انویزیبل کر دیں۔ اور سب کے ساتھ ایسا ہی کریں۔ اور موجاں کریں اگر یقین نہیں آتا تو یہ دیکھ لیں ![]() ![]()
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (23-09-11) |
![]() |
| Tags |
| adobe, animations, animator, image, software, فوٹو, کمپیوٹر, کئی, کروں, ویڈیو, مہارت, موجود, متحرک, اللہ, امتزاج, اسکرین, بھائی, تصاویر, جواب, جاتی, سلسلے, سافٹ, ساتھ, شاٹ, شاپ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر قسم کا سوفٹ ویئر مفت حاصل کریں! | lordforkland | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 47 | 12-10-11 09:24 AM |
| سونی کا پینرآما تصویریں بنانے والا کیمرہ | Nasiwise | ویڈیوز | 0 | 04-02-11 10:16 PM |
| اردو میں کمپیوٹر ، سوفٹ ویر، ہاڈویر کا نام | wajee | کمپیوٹر کی باتیں | 31 | 20-12-09 05:39 PM |
| اپنی پسندیدہ تصویر بتائیں اور مفت حاصل کریں ڈیجیٹل کیمرا | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 20-11-09 07:31 AM |
| مشرف عہدے کی مدت پوری ہونے تک صدر رہیں گے،ہاویر سولانا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-04-08 12:02 PM |