| گرافکس اور اینیمیشنز گرافکس اور اینیمیشنز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 84
شکریہ: 7
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم دوستوں،
میں ایک چھوٹا موٹا گرافکس ڈیزئینر ہوں۔ مگر دوستوں میں سائن بورڈ ڈیزائینگ اور پروفیشنل گرافک ڈیزائینگ سیکھانا چاھتا ھوں ۔ مہربانی فرما کر کراچی کے کوئی اچھے سے گرافک سینٹرز کے نام اور ایڈریس یا نمبر شئیر کر دیں ۔ ولسلام، فیروز کراچی۔ |
|
|
|
| فیروز کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (23-07-10) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 18
کمائي: 130
شکریہ: 0
11 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو فوٹوشاپ آتا ہو تو کئی مسلہ نہیں ہے۔ بس تھوڑا سا Coral Drawپر مہنت کرنی پرتی ہے۔ بس آپ کیسی بھی بورڈ کو دیکھ کر اُس جیسی ڈیزائنگ کرنے کی کوشش کرو آپ کافی کوچھ خود سے سیکھ جائو دے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sanishan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم۔
میں دبئی میں ایڈورٹائزنگ کمپنی میں بطور گرافک ڈیزائننگ کام کرتا ہوں۔ کورل ڈرا ، تھری ڈی میکس میں چند اردو ٹیوٹوریل بنائے ہیں آپ کو میرے بلاگ میں یہاں مل جائیں گی۔ dxbgraphics.blogspot.com معاف کیجئے گا میری پوسٹیں دس سے کم ہونے کی وجہ سے یو آر ایل نہیں پوسٹ کر پارہا سو لنک پیسٹ کر دیا ایچ ٹی ٹی پی کے بغیر۔ شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا بلاگ ہے ۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | bashirahmed98 (23-07-10) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میر تجربہ کہتا ہے کہ "practise makes man perfect" یعنی محض ٹیوٹورئل پڑھ کر یا دیکھ کر کچھ نہیںہوگا بلکے آپ کو خوب پریکٹس بھی کرنی ہوگی۔ دوست کا نام ہے عمران نجمی اور اُس کا نمبر ہے: 03002250496 آپ میرا اور پاک نیٹکا حولہ دے سکتے ہیں! |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Banned
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 461
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمدہ شیرنگ
بہت زبردست بھائی۔ شکریہ سپیم ، Last edited by منتظمین; 28-07-10 at 04:57 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوں۔, ہونے, کیجئے, کورل, کمپنی, کراچی, کرتا, ڈیزائننگ, وجہ, ڈرا, لنک, چند, مل, آر, ایل, السلام, اردو, بلاگ, بنائے, بطور, تھری, جائیں, دبئی, دس, سو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مونا لیزا کی مسکراہٹ کا راز فاش | جاویداسد | خبریں | 4 | 24-08-10 11:25 PM |
| آخر مونا لیزا بول پڑی | گوہر | دلچسپ اور عجیب | 1 | 30-08-09 05:14 PM |
| اسرائیلی میزائل، 200 سے زائد فلسطینی ہلاک | فیصل ناصر | خبریں | 4 | 28-12-08 11:19 PM |
| میزبان | The Great | شعر و شاعری | 0 | 08-08-08 04:07 PM |
| باجوڑ میزائل حملے پرصدر بش سے بات | محمدعدنان | خبریں | 1 | 19-05-08 12:08 AM |