| گرافکس اور اینیمیشنز گرافکس اور اینیمیشنز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لو جی عدنان بھئی کی تو موجاںلگ گیاںپر میں ٹھرا پر دیسی بندہ میرے لئے تو یہ ایک "ٹیڑھی کھیر" ہے اس لئے ہم دیکھ کر ہی خوش ہولیتے ہیں
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے ،میں آج مصروف تھا اس لئے دن بھر غائب رہا اور آپ نے ساری مشکلات کا حل آخر خود ہی ڈھونڈ لیا۔اسی طرح کوشش کریںآپ ایکسپرٹ ہو جائیںگے۔اور لفٹ سائڈ پر جو ٹول بار ہے اس کے بارے میںمجھے اگر ایک دو دن میںموقع ملا تومیں انشاءاللہ وہ بھی جتنا تھوڑ ابہت جانتا ہوں بتا دوںگا۔
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-04-11) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی زبردست کیا سوفٹ ویر ہے بہت ہی عمدہ اسکے بارے میں مزید بتانا شکریہ
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-04-11) |
|
|
#21 |
|
Member
اجنبی
|
ابرار بھائی! کلک کا تعارف اور مفصل طریقہ کار بتلانے کا بے حد شکریہ
لیکن میرے پاس image کے آپشن سے محفوظ کی جانے والی فائلیں محفوظ ہی نہیں ہوتیں۔ معلوم نہیں کہ وہ save ہوتی ہیں یا نہیں؟ اور اگر save ہوتی ہیں تو کہاں؟ فی الحال تو میں بذریعہ pdf فوٹوشاپ میں کسی قدر استعمال کرلیتا ہوں۔ لیکن میری خواہش ہے کہ اگر کورل یا السٹریٹر میں بھی استعمال کرسکوں تو زیادہ بہتر اور مناسب رہے گا۔ |
|
|
|
| محمداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-04-11) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کے بعد رائٹ کلک کر کے "Add Line" سے نئی لائن لگا سکتے ہیں لفٹ بار والے آئکون پر آپ ٹرائی کریں اس میں " ر" لکھا ہوا آتا ہے وہ other shapes کو ایک ایک کر کے دیکھاتا ہے،"الف"والا الف کو لمباچھوٹا کرتا ہے اور بیچ وال کشیدہ الفاظ کیلئے استمال ہوتا ہے اس کا طریقہ یہ ہے کہ "left click" سے اگر لفظ بڑا ہو رہا ہے تو "Right click"سے چھوٹا ہو جائے گا۔یعنی رائٹ لفٹ کلک آگے پیچھے کا کام کرتی ہیں(لفٹ بار والے تمام ٹولزمیں) ٹرائی کریں انشاء اللہ پریکٹس سے آسان ہوجائے گا Last edited by ابرارحسین; 13-01-09 at 09:52 AM. |
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلک میں ایک اور فنکشن clone کا ہے آپ لائن کو رائٹ کلک کریں تو آپ کو کلون کا آپشن ملے گا اس سے آپ لکھی ہوئی لائن کی کاپی بنا سکتے ہیں ،جتنی چاہیں اورنئی لائن کو زاویہ بھی دے سکتے ہیں ،جسے نیچے میںنے "محمد" لکھ کر اس کی 5 کلون بنائیں اور ان کا زاویہ 45 رکھا اور پھر ایک ایک لائن کو پکڑ کر اسے اپنی مرضی کی پوزیشن پر رکھ دیا اور اگر لائن کو گھمانے کی ضرورت پڑے تو لفٹ بار میںجو دائرہ سا بنا ہوا ہے اسے کلک کر کے لائن کو گھما سکتے ہیں
آپ اپنے ذہن کو استمال کرتے ہوئے جیسے چاہیںڈرائنگ کریں ![]() جب آپ سیو کریںگے تو ایسے نظر آئے گی
|
|
|
|
|
|
#25 | |
|
Member
اجنبی
|
اقتباس:
![]() ہوسکتا ہے کہ میرے پاس جو کلک ہے اس میں کوئی خرابی ہو۔
|
|
|
|
|
| محمداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-04-11) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
مقبول
|
ابرار بھائی آپ کا یہ ٹیوٹوریل بہت پسند آیا
مجھے شدید ضرورت ہے کلک 2000 کی لیکن ڈاؤں لوڈ لنک کام نہیں کررہا یہ میسج آتاہے The file could not be found. Please check the download link. آپ نئے سر سے اپ لوڈ کرکے دیں جزاک اللہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, format, height, image, فوٹو, فورم, ہے۔, کورل, نظر, مکمل, آج, اللہ, ابرار, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, جائے, حل, خوش, سافٹ, شعر, عامر, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر | شازل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 50 | 11-12-11 09:18 AM |
| مرزا محمد فاروق کے 2000 مراسلات مکمل | احمدنواز | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 6 | 28-10-09 02:07 PM |
| خرم بھائی کے 2000 مضمون | محمدعدنان | خاص آفرز اور اعلانات | 13 | 06-02-08 02:51 PM |