واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > گانے



گانے یہاں آپ گانے اپلوڈ اور ڈونلوڈ بھی کر سکتے ہیں


گلوکارہ ندا فیض نے عارفانہ کلام کیلئے استاد قادر علی شگن کی شاگردی اختیار کر لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 10:56 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گلوکارہ ندا فیض نے عارفانہ کلام کیلئے استاد قادر علی شگن کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ندا فیض نے عارفانہ کلام کیلئے استاد قادر علی شگن کی شاگردی اختیار کر لی

لاہور (جنگ نیوز ) گلوکارہ ندا فیض نے عارفانہ کلام کیلئے استاد قادر علی شگن کی شاگردی اختیار کر لی ہے۔ صوفیانہ و عارفانہ کلام کی باقاعدہ تربیت حاصل کرنے کیلئے گلوکارہ ندا فیض نے استاد قادر علی شگن سے ہفتے میں دو مرتبہ کلاسیں لینا شروع کر دی ہیں ۔ غزل گائیکی کے ساتھ ساتھ گلوکارہ نے عارفانہ کلام کی طرف بھی توجہ دینا شروع کر دی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ عارفانہ کلام سے روحانی کیفیت پیدا ہوتی ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-11-07), رضی (16-01-10)
جواب

Tags
نیوز, استاد, علی, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان سے دہشت گردی ختم کرنے کا تیر بہدف نسخہ حیدر سیاست 4 03-11-09 11:35 PM
پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار پاکستانی خبریں 5 27-02-09 11:38 PM
تحریک طالبان پاکستان حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ابن جلال خبریں 3 23-02-09 08:22 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:36 AM
پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار منتظمین خبریں 3 21-10-07 08:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger