| گانے یہاں آپ گانے اپلوڈ اور ڈونلوڈ بھی کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
استاد احمد علی خان کی برسی پر تقریبان کے مقبول گیت پیش کیے گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف موسقیار اورگائیک استاد احمد علی خان کی آٹھویں برسی کے موقع پر ان کے صاحبزادے گلوکارکرم عباس خان، رحمت عباس خان اور علی عباس نے آرٹس کونسل میں پروگرام کا اہتمام کیا۔ جس میں استاد احمد علی خان کی فنی خدمات اورکام کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ اس موقع پر گلوکار رحمت عباس خان، اظہار عباس خان اور کرم عباس خان نے استاد احمد علی خان مرحوم کے مقبول گیت بھی پیش کیے۔ اس موقع پر احباب نے استاد احمد علی خان کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,066
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ گناہ جاریہ ہے۔۔ مرنے کے بعد اس کے نام پر گناہ کیا جا رہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 1
کمائي: 133
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات تو صیح ہے ۔ مگر ان حالات میں کیا ہو سکتا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فنی, گانے, قران, موقع, استاد, حال, خان, علی, صاحبزادے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| پاکستان میں کھجور کی پیداواری صلاحیت | wajee | میرا پاکستان | 4 | 03-09-09 01:18 PM |
| استاد احمد علی خان کی برسی پر تقریبان کے مقبول گیت پیش کیے گئے | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 11:47 AM |
| ایمرجنسی جمہوریت کی طرف پیشترفت کیلئے سخت دھچکا ہے،میڈیا کو حکومت پر نکتہ چینی کیلئے آزاد ہونا چایئے،امریکی سفیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:01 PM |
| نومبر تک ایمر جنسی نہ اٹھائی تو رکنیت معطل کر دینگے،دولت مشترکہ کا پاکستان کو انتباہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 1 | 13-11-07 10:06 AM |