واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی



کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...


ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-07, 12:50 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟

ہم اپنے وطن کی ترقی میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟

السلام و علیکم دوستو

امید ہیکہ آپ سب ٹھیک ٹھاک اور تندرست و توانا ہوںگے اور زندگی کے بھرپور مزے لے رہے ہونگے۔

دوستو ہمارے پیارے ملک پاکستان نے ہمیں سب کچھ دیا ہے ، اور حتی کہ وہ سب کچھ بھی دیا ہے جس کے ہم ہرگز مستحق نہ تھے۔ تو کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ ہم نے اپنے اس پیارے ملک پاکستان جس نے ہمیں سب کچھ دیا ہے (اللہ کا شکر ہے)اور ہم اس کو کیا دے رہے ہیں؟ اور ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے اس پیارے وطن کو کچھ نہ کچھ دینا چاہتے ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا پے کہ کیسے ؟
تو میرے خیال سے
اگر کو ئی کسی جگہ ملازمت کررہا ہے اور وہ اپنے پیشے سے اپنے کام سے مخلص ہے تو وہ بھی اس ملک کو کچھ نہ کچھ دے رہا ہے۔

اگر کوئی طالبعلم ہے اور وہ اپنی پڑھائی اپنے کام کے ساتھ مخلص ہے اور اے صحیح طور پر سرانجام دے رہا ہے تو وہ بھی ملک کو کچھ نہ کچھ دے رہا ہے۔

اور اسی طرح کوئی استاد، کوئی ڈاکٹر، کوئی انجینئر، کوئی ساینسدان یا کوئی بھی شخص اپنے فرائض کو اچھے طریقے سے سرانجام دے رہا ہے تو وہ بھی پیارے پاکستان کو کچھ نہ کچھ دے رہا ہے۔

اور میری اللہ تبارک و تعالی سے یہ دعا ہے کہ ہمارے پیارے وطن پاکستان جس کو ہمارے بزرگوں نے آج سے 60برس قبل بڑی محنت، قربانیوں اور جذبے سے حاصل کیا تھا تاکہ اپنی آنے والی نسلوں یعنی کہ ہم لوگوں کو ایک ایسا ملک دے جائیں جہاں ہم آزادی کے ساتھ رہ سکیں اس ملک کا ہر طالبعلم، ڈاکٹر، انجینئر غرضیکہ وہ کسی بھی پروفیشن سے ہو اپنے کام کے ساتھ اور اپنے پیارے وطن پاکستان کے ساتھ مخلص ہوجائے۔ اور ایک سچا پاکستانی بن جائے۔ آمین۔

اللہ ہم سب کو نیکی پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ثم آمین


اپنی اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-07, 03:42 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی، بالکل آپ نے سو فیصد درست کہا ہے اور میں آپ کی اس رائے سے اتفاق کرتا ہون، اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا کرے ، آمین۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-09-07, 10:05 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین مسٹر رائٹ اللہ کرے کہ وہ دن بہت جلد آجائے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-09-07, 11:14 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ye bohat acha ha sab
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 10:16 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ ساب
اللہ آپ کو خوش رکھے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پیارے, پاکستان, پاکستانی, لوگ, آج, اللہ, جلد, خوش, دعا, زندگی, شخص, عدنان, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کے خیال میں ہر کام کے کتنے پہلو ہوتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 4 09-02-12 05:15 PM
کوئی باغیرت مرد اس معاشرے میں نہیں؟ طلحہ عمومی بحث 15 25-11-10 10:00 PM
کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے نہیں؟ عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 9 23-10-10 08:44 PM
کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟ پاکستانی عمومی بحث 75 29-08-10 09:17 AM
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ چاچا کمال تجاویز اور شکایات 10 19-01-09 06:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger