واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > کیرئر کی راہنمائی

کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے...

فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-07-07, 02:11 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

آج کل آپ نے فائل ہوسٹنگ کی کافی ساری ویب سائٹس دیکھی تو ہو گی ہی۔
چلیئے میں آپ کو فائل ہوسٹنگ کا تعارف کرواتا ہوں

تعارف
فائل ہوسٹنگ ایک ویب سائٹ ہوتی ہے جس میں آُپ اپنی کوئی بھی فائل اپلوڈ کر سکتے ہیں اور ویب سائٹ آپ کو ایک ڈونلوڈ لینک دیتی ہے جس آپ دوسری ویب سائٹس یا فورمز وغیرہ میں شیر کر سکتے ہیں۔ اس کو ون کلک ہوسٹنگ (one click hosting) بھی کہا جاتا ہے۔

ضروریات(requirements )
اس کےلیے ایک کثیر سرمایہ کی ضرورت ہے اور مندرجہ بالا چیزوں کا ہونا بہت ضروری ہے

1-مختص سرور(Dedicated Server) یا وی پی اس
2-سرور کو چلانے کا اچھا خاصہ علم
3-اچھا سا سکریپٹ
4-اشتہار بازی
اور بھی چھوٹی چھوٹی کافی چیزیں ہیں
اس سے کمائی کس طرح ہو گی؟
اس سے کمائی دو طریقوں سے ہو سکتی ہے۔
1- گوگل ایڈسنس یا اس طرح کے کسی دوسری آفر سے
2- پریمیم (Premium ) اکاونٹ بیچ کر
اس کے لییے کتنی رقم کی ضرورت ہے؟
اس کو شروع کرنے کے لیے آپ کے پاس 500 سے 1000 امریکی ڈالز ہونے چاہیں ۔اور بعد میں آپ کا ایک مہینے کا خرچہ قریب 200 سے 300 ڈالر ز ہو گا۔
اس سے کتنے پیسے کمائے جاسکتے ہیں؟
اس کا انحصار آپ کی ویب سائٹ کی ٹریفک پر ہے ۔ ویسے اندازاََِ 500 سے600 امریکی ڈالز ماہانہ کمائے جاسکتےہیں
اگر آپ یہ سروس مفت میں شروع کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ بالا لنک پر جائیں
http://forums.com.pk/forums/index.php/topic,760.0.html
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Anwar ali (05-12-08), نورالدین (30-03-10), رفیع انجم (23-07-10)
پرانا 18-07-07, 02:53 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

واہ زبیر بھائی بہت اچھی معلومات دیں آپ نے شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 06:01 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 06:16 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

شکریہ دونوں بھائیوں کا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-07-07, 08:12 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

مبارک ہو آپ کو تو اب گوگل نے چیک بھی بھیج دیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (23-07-10)
پرانا 15-11-07, 11:59 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

بہت زبردست۔

ڈالروں کی تلاش
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-07, 09:39 AM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

زبیر بھائی بہت خوب لیکن یہ لنک جو آپ نے دیا ہے اس پر کلک کرنے سے ایک عجیب و غریب قسم کا کوڈ آجاتا ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-07, 09:29 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

وہ اصل میں پرانے فورمز کا لنک ہے میں چیک کرتا ہوں ویسے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-07, 09:46 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

پلیز زبیر بھائی جلدی جلدی چیک کریں میں نے یہ کوڈ اپنی ویب سائیٹ پہ استعمال کرنا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-07, 07:29 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار

عدنان بھائی مجھے بتائیں‌میں‌آپ کی الگ سے ہی سائٹ بنا دوں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-09, 07:39 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,103
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائي عبدالقدوس، یہ کیسےسائٹ بنائیں گےاورمیرےپاس بھی یہ لنک نہیں کھل رہاہے۔ بتائیں کہ یہ کسطرح اس سےفائدہ اٹھایاجاسکتاہے؟

والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-12-09, 07:39 PM   #12

پرانا 29-12-09, 12:40 PM   #13
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 461
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مجھے کوئی تجربہ نہیں
طالب جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-03-10, 10:50 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: کراچی
عمر: 24
مراسلات: 46
کمائي: 1,444
شکریہ: 61
33 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمداسد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی خاصی انویسٹمنٹ اور توجہ بھی درکار ہے۔ اس کے ساتھ نا تجربکاری بہت بڑے نقصان کا سبب بھی ہوسکتی ہے۔
محمداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, hosting, php, فورمز, ہے۔, کھل, کوئی, کسطرح, گوگل, ٹریفک, ویب, لنک, مفت, آج, السلام, بھائی, بنائیں, توجہ, تلاش, تجربہ, تعارف, جواب, درکار, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سمارٹ انوسٹمنٹ ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 3 22-08-11 04:09 AM
فری ہوسٹنگ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 23 08-01-11 03:51 PM
! بہترین فائل ہوسٹنگ سروس ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 03-04-10 01:31 PM
! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 18 09-06-09 09:37 PM
فوٹوہوسٹنگ سروس فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 10 28-03-09 09:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger