| کیرئر کی راہنمائی آجکل لاکھوں کی تعداد میں نوجوان تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر تعلیم کے اختتام پر بہت کم اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں۔ ایسے نوجوانوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے... |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اپنی سائٹ کے بارے میں گاہکوں کا اعتماد حاصل کریں
یہ مواد امریکن ایکسپرس اوپن سمال بزنس نیٹ ورک سے لیا گیا ہے اگرچہ آن لائن شاپنگ بڑه رہی ہے تاھم بہت سے لوگ ابھی تک ای کامرس سے ڈرتے ہیں۔ ان کے ڈر کی وجہ انٹرنیٹ پر ذاتی اور مالی معلومات بهیجنے اور اھم ڈیٹا غلط لوگوں کے پاس جانے کا خوف ہے۔ غیر ضروری ای میل کی تحریکیں، ہیکرز کی مداخلت کی افواہیں اور غیر اخلاقی ویب کامرس کی ذرایع ابلاغ پرتشہیر بهی متوقعُ گاہکوں کو مزید پریشان کرتی ہے۔ کسٹمر کے آن لائن خریداری کے بارے میں خدشات کو سمجهنا اور ان کو حل کرنا آپ کے چهوٹے بزنس کی ویب پر کامیابی کے لئے بہت اھم ہے۔ مندرجہ ذیل کچه خاص باتیں کسٹمرز کی آن لائن خریداری کی کوشش کے لئے حوصلہ افزای کرتی ہیں۔ حفاظتی معاملات کے متعلق براہ راست بات کریں اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان شامل کریں جوکہ آپ کے خریدار کو آپ کی پالیسیوں کے متعلق آگاہ کرتا ہو۔ اس بیان کے لئے 2 چیزیں اہم ہیں۔ آپ کے منتقل کردہ ڈیٹا کو کیسے محفوظ کرتے ہیں اور آپ اپنے خریدار کی تفصیلات کے ساتھ کیا کچھ کریں گے۔ کسٹمرز کو جب اس بات کا یقین ہوکہ ان کی ذاتی معلومات اور خریداری کی تفصیلات کسی اور پارٹی کے پاس نہیں جائں گی تو وہ بھت مطمین رھین گے ۔ اپنی سکیورٹی کی گارنٹی دیں ای کامرس میں اپنی خود اعتمادی کو واضح کریں۔ ادائیگی کی ضمانت دینے کے بارے میں سوچیں۔ اس سے آپ کے نظام میں آپ کے خریدار کا اعتماد بڑهے گا۔ اس ادائیگی کی ذمہ داری قبول کرنے سے آپ کی آن لائن شاپنگ کے دوران پیش آنے والی سب سے اھم رکاوٹ یعنی کہ مفروضہ مالیاتی خطرات ختم ھو جاین گے۔ اپنا سکیورٹی ریکارڈ دکهائیں بہت سے گاہک یہ دیکھ کر حیران ھوتے ھیں کہ سکیورٹی میں مداخلت کبھی کبھار ھی ھوتی ھیں۔ اگر آپ کی سائٹ پر یہ مسئلہ کبھی پیش نہیں آیا تو آپ یہ چیز اپنے گاہکوں کو بتایں ۔ مثال کے طور پر ویب پر کتابیں فروخت کرنے والے amazon.comیہ واضح طور پر کہتے ھیں کہ اس کے تیس لاکھ کسٹمرز میں سے کسی بھی کسٹمر کے کریڈٹ کارڈ پر آج تک ان کی سایٹ کی وجہ سے کوی فراڈ نہیں ھوا ۔ اپنے حفاظتی طریقہ کار کے متعلق کهل کر بیان کریں اگر آپ اپنے خریدار کی معلومات کو محفوظ بنانے کے لیے کچه اضافی اقدامات کریں تو ان کو وضاحت سے بتائیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ کے سکیورٹی سروس والے امتحان کی غرض سے ہفتہ وار ببنیاد پر اپنے ھی سسٹم میں گھسنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس حقیقت کو اپنی سائٹ پر واضح کریں۔ آپ وہ ٹیکنالوجی بهی واضح کر سکتے ھیں جو آپ نے استعمال کی ہے۔ بہت سے کسٹمرز سکیور ساکٹ لیٹر، سکیور الیکٹرونک ٹرانزیکشن پروٹوکول اور ڈیجیٹل سگنیچر سرٹیفیکٹس جو کہ تجارت میں شامل تمام پارٹیز کی شناخت میں مدد دیتے ہیں, سے بخوبی واقف ہوتے ہیں ۔ صارفین کے ادارے سے اجازت لیں کچھ ادارے ان کے معیار کے مطابق کاروبار کرنے والی آن لائن دکانوں کو ان کی رضامندی کی مہریں دکھانے کی اجازت دیتے ہیں۔ ان میں سے کسی بھی نشان کو اپنی سائٹ پر دکھانے سے دو فایدے ھوتے ھیں۔ اس سے خریدار کو اطلاع ملتی ہے کہ آپ ایک اچھا کاروباری ادارہ ھیں اور یہ متوقع ہیکرز کو بھی خبردار کرے گا کہ سیکیرٹی کا نظام سخت ھے۔ اعداد و شمار استعمال کریں کچه ایسے اعداد و شمار دکهایں جوکہ آن لائن خریداری کے تحفظ کی تصدیق کرتے ہوں ۔ آپ اس طرح کے اعداد و شمار کو تحقیقی اداروں یا پھر کمپیوٹر انڈسٹری کی خبروں کی ویب سائٹس سے حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ گارنٹر گروپ اور فورسٹر ریسرچ –اگر آپ اپنے ہوم پیج کو بے شمار مواد سے بھرنا نھیں چاھتے تو ان اعدادوشمار کا لنک سائٹ کے دوسرے پیج پر دے دیں ۔ خریداری کے متبادل انتظامات مہیا کریں چاھے آپ جتنی مرضی یقین دھانیاں کرایں , کچه خریدار ذاتی معلومات فراہم کرنے پر کبھی بھی متفق نہیں ہوں گے ۔ ایسے کسٹمرز کو خریداری پر آمادہ کرنے کے لئے اپنی بزنس پروڈکٹ اور سروسز کو خریدنے کے لئےمتبادل ذریعے مہیا کریں۔ آپ کی ویب سائٹ کا ایک صفحہ ان کو فیکس، فون یا میل کے ذریعے آرڈر کے طریقوں کے متعلق بتا سکتا ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ جناب
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت مددگار معلومات فراہم کی ہیں ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فروخت, کمپیوٹر, ویب, لوگ, منتقل, آج, انٹرنیٹ, امتحان, حل, شناخت, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی پارلیمانی تاریخ میں کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک اعتماد کامیاب نہیں ہوئی | گلاب خان | خبریں | 1 | 19-12-10 07:44 AM |
| (رمضان کے) آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا (مسنون ہے) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے۔ | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:22 PM |
| ملک بھر میں لاکھوں فرزندان توحید 21 ستمبر کی شام مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے | ابن جلال | خبریں | 0 | 19-09-08 12:32 AM |
| مجھے ڈاکٹروں پر اعتماد نہیں | محمد کاشف حبیب | شعبہ طب | 0 | 01-08-08 01:46 PM |