واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


ہربھجن سنگھ پر عائد پابندی کو آئی سی سی میں چیلنج کریں گے، بی سی سی آئی سیکرٹری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 04:31 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہربھجن سنگھ پر عائد پابندی کو آئی سی سی میں چیلنج کریں گے، بی سی سی آئی سیکرٹری

ہربھجن سنگھ پر عائد پابندی کو آئی سی سی میں چیلنج کریں گے، بی سی سی آئی سیکرٹری

نئی دہلی ... بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)نے سڈنی ٹیسٹ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی اینڈریوسائمنڈ کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنانے کی وجہ سے بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ پر عائد کردہ تین ٹیسٹ میچوں کی پابندی کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بی سی سی آئی نیکہا کہ وہ میچ ریفری مائیک پروکٹر کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے اور وہ اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )میں احتجاج جمع کرائیں گے۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری نرائجن شاہ پیر کواپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی بورڈ میچ ریفری کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتا اور وہ ہربھجن سنگھ پر عائد کی جانے والی غیرمنصفانہ پابندی کو چیلنج کرے گا نرائجن شاہ نے مزید کہا کہ وہ میچ ریفری کے فیصلے کو آئی سی سی میں نظرثانی کیلئے لے کر جائیں گے اور ریفری کو اپیل کا فیصلہ ہونے تک کا م کرنے سے روکیں گے۔
ابن ضیاء آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
آئی سی سی, احتجاج, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:13 AM
ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز Nasiwise خبریں 0 22-02-11 12:01 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی جاویداسد خبریں 0 17-08-10 04:53 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger