واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹ سے ہرا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 08:43 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹ سے ہرا دیا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹ سے ہرا دیا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹ سے ہرا دیا
کیپ ٹاؤن(جنگ نیوز) گریم اسمتھ کی بیٹنگ، آندرے نیل اور ڈیل اسٹین کی عمدہ بولنگ کی بدولت جنوبی افریقا نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز کو سات وکٹ سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ میزبان ٹیم جسے دوسری اننگز میں میچ جیتنے کیلئے 185 رنز کی ضرورت تھی، دوسری اننگز میں اس نے تین وکٹ پر 186 رنز بنالئے۔ گریم اسمتھ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 85 رنز بنائے جس میں 11 چوکے شامل تھے۔ ہاشم آملا نے 37 اور کیلس نے 22 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے لیوس نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔قبل ازیں ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 262 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف ملا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ جیتا تھا۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو تاریخی فتح دلوانے والے کپتان کرس گیل کے بائیں انگوٹھے پر آندرے نیلی کی گیند لگی۔ وہ پہلے ہی ہمیئرنگ انجری کا شکار تھے۔ گیلی نے فریکچر انگوٹھے کے ساتھ گیارہویں نمبر پر کھیلنے آئے اور تین چھکوں کی مدد سے 38 رنز بنائے۔ توقع ہے کہ نائب کپتان ڈیون برادو ڈربن ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے۔ چندرپال 70 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے 44 رنز دے کر چار وکٹیں لیں۔ نیل نے 62 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اسٹین نے میچ میں 104 رنز کے عوض 8 وکٹیں حاصل کیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈ کپ کرکٹ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا گلاب خان کرکٹ 0 25-02-11 06:26 AM
ویسٹ انڈیز اور سری نکا کا ون ڈے بارش سےمتاثر زارا کرکٹ 0 31-01-11 03:01 PM
بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا محمدعدنان کرکٹ 0 29-07-09 10:04 AM
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا کے سفر پر گامزن Real_Light کرکٹ 2 06-06-08 07:41 PM
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 96 پر چار آؤٹ، 16رنز کی برتری حاصل خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger