| کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان 10 جنوری کو ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملائشیاء میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ اور سری لنکا کے 3 قومی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان 10 جنوری کو کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر کرنل نوشادعلی 15 کھلاڑیوں اور 5 ریزرو کھلاڑیوں کا اعلان کریں گے۔ قومی جونیئر ٹیم 18 جنوری کو سری لنکا روانہ ہوگی اور 3 فروری کو وطن واپس آئے گی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان‘ سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کوالالمپور میں جونیئر ورلڈکپ 17 فروری سے 2 مارچ تک ہوگا۔ پاکستانی ٹیم نے 2 سال قبل سرفراز احمد کی قیادت میں جونیئر ورلڈکپ جیتا تھا اس لئے پاکستانی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ پاکستان جونیئر ٹیم کے کوچ اور سابق انٹرنیشنل کھلاڑی منصور رانا نے کہا کہ لاہور کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑی سخت محنت کررہے ہیں اور پاکستانی ٹیم اپنے اعزاز کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, سال, سری لنکا, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک | شیخ ہمدان | سیاست | 0 | 05-08-08 10:55 PM |
| افغانستان کی باسکٹ بال ٹیم مارچ میں پاکستان آئے گی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 09:41 AM |
| پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:14 AM |
| آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 04:09 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |