واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


عالمی بیڈ منٹن : چین کی ژائی ژنگ فی اور ملائیشیا کے محمد حافظ ہار گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-07, 09:48 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عالمی بیڈ منٹن : چین کی ژائی ژنگ فی اور ملائیشیا کے محمد حافظ ہار گئے

عالمی بیڈ منٹن : چین کی ژائی ژنگ فی اور ملائیشیا کے محمد حافظ ہار گئے

کوالالمپور(جنگ نیوز) عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے ویمنز سنگلز اور مینز سنگلز کے سات سات میچز جمعرات کو یہاں کھیلے گئے جن میں ویمنز سنگلز میں ایک اپ سیٹ اور مینز سنگلز میں تین اپ سیٹ ہوئے ویمنز سنگلز میں سب سے بڑا اپ سیٹ ملائشیا کی وانگ میوچیو نے چین کے نمبر2 سیڈ ژائی ژنگ جیننگ کو 21-10، 21-8 سے ہرا یا جبکہ مینز سنگلز میں سب سے بڑا اپ سیٹ انڈونیشیا کے نمبر9 سیڈ سونی ڈوی کنکر نے ملائشیا کے نمبر 2 سیڈ لی چانگ وی کو 21-11، 21-9 سے شکست دیکر کیا دوسرا اپ سیٹ بھارت کے غیر معروف کھلاڑی انوپ سری دھر نے ملائشیا کے محمد حافظ بی ہاشم کو 21-19، 18-21، 21-15 سے اور تیسرا اپ سیٹ سنگاپور کے رونالڈ سوسیلو نے چین کے نمبر3 سیڈ چن جن کو 21-9، 21-14 سے ہرا کر کیا ویممنز سنگلز کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں نمبرایک سیڈ زانگ ننگ اور نمبر 3سیڈ ژو ہو آئیون اپنے اپنے میچ جیت گئے زانگ ننگ نے انڈونیشیا کے نمبر15 سیڈ ماریا کرسٹن یولیانتی کو 12-10، 21-9 سے اور جرمن کی وہوائیون نمبر3 سیڈ نے کاوری موری (جاپان نمبر14 سیڈ) 21-16، 19-21 ، 21-5 سے شکست دیدی مینز سنگلزمیں ٹاپ سیڈ لن ڈان (چین) نے ہالینڈ کے 15 سیڈ ڈکی پالیا ما کو 21-8، 21-17 سے چین کی نمبر4 سیڈ باؤ چنلائی نے کوریا کے لی ہیون آئی کو 21-19، 21-11 سے شکست دیدی باقی میچوں میں ڈنمارک کے نمبر5 سیڈ پیٹر گیڈ نے انڈونیشیا کے نمبر9 کو سیڈ سونی ڈوی نے ملائشیا کے نمبر2 سیڈ لی چانگ وی کو 21-11، 21-9 سے چین کے نمبر6 سیڈ چن یو نے کوریا کے سیڈ14 پارک سنگ ہوان کو 15-21، 21-16، 21-15 سے ہرادیا ویمنز سنگلز کے بقیہ میچوں میں انگلینڈ کی نمبر16 ٹریسی پلام نے روس کی ایلیا کراچو کوا کو 21-23، 21-15، 21-19 سے چین کی نمبر7 سیڈ لولان نے بلغاریہ کی نمبر9 سیڈ پیٹیا نیڈالچوا کو 21-17، 21-12 سے ہانگ کانگ کی نمبر6 سیڈ وانگ چن نے ڈنمارک کی ٹاٹن راسموسن کو 21-13، 21-15 سے شکست دیدی۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ڈنمارک, نیوز, چین, جیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 06:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 10:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger