| کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام وعلیکم
روس کی ماریہ شراپوا نے میلبورن میں ہونے والے فائنل میں سربیا کی اینا ایوانوچ کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن جیت لیا ہے۔عالمی درجہ بندی میں پانچویں نمبر پر موجود شراپوا آسٹریلین اوپن جیتنے والی پہلی روسی کھلاڑی ہیں جبکہ یہ ان کے کیرئیر کا تیسرا گرینڈ سلیم ہے۔ بیس سالہ شراپوا پورے وقت میچ میں چھائی رہیں ،انہوں نے اینا ایوانوچ کو ایک سیٹ بھی جتنے نہیں دیا۔میچ کا اسکور سات پانچ اور چھ تین رہا۔ماریہ شراپوا اس سے پہلے ومبلڈن اور یوایس اوپن بھی جیت چکی ہیں۔اس طرح اپنے کیرئر میں چاروں گرینڈ سلیم جیتنے کے لئے انہیں صرف فرنچ اوپن میں کامیابی درکار ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھیل کے میدان میں ماریہ شراپوا کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, اسلام, جیت, جواب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزیراعلیٰ سندھ کی ٹھٹھہ بار کیلئے 2 لاکھ روپے کی گرانٹ کراچی( اسٹاف رپور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 08:56 AM |
| ملیر کینٹ ڈاکخانے میں لاکھوں روپے خورد برد، پوسٹ ماسٹر گرفتار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-04-08 02:03 PM |
| مریدکے: کروڑوں روپے مالیت کی اراضی جعلی رجسٹریوں کے ذریعے فروخت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:21 AM |
| جنوبی افریقہ کے ٹریور امیلمین نے یو ایس اوپن ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ جیت لیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 09:33 AM |
| شاہ رخ نے روی چوپڑہ سے ایک کروڑ روپے مالیت کی کار لینے سے انکار کر دیا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 12:47 PM |