واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی



کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے


ریسلنگ میرا پسندیدہ کھیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-03-09, 12:20 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ریسلنگ میرا پسندیدہ کھیل

ریسلنگ میرا پسندیدہ کھیل

ریسلنگ یعنی "کُشتی" جسمانی کھیلوں میں ایک مقبول ترین کھیل ہے۔ اس کے چاھنے والے ہر مُلک اور ہر جگہ ہیں۔
آج کل کیبل پر مختلف چیلنز پر بھی آپ اس کھیل کے مختلف انداز کو دیکھ سکتے ہیں۔
فرانس کے قدیم غاروں میں بنی ہوئی تصاویر سے پتا چلتا ہے کے یہ کھیل قدیم زمانے ہی سے مقبول رہا ہے۔ اس طرح قریم بابُل اور اہرام مصر سے بھی ایسی ہعلومات حاصل ہوتی ہیں۔قدیم یونانی دیومالائی کہانیوں میں پہلوانوں اور لڑاکوں کو ایک اعلیٰ مُقام حاصل رہا ہے۔ قدیم اولمپک میں اس کھیل کو ایک اعلیٰ مقام حاصل تھا اور اس کھیل کے کھیلنے والوں کو معاشرے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتاتھا۔ پانچ سے پندرہ عیسوی کے درمیاں یہ کھیل فرانس، جاپان اور انگلینڈ میں بھی کافی مقبول تھا البتہ یہ مختلف ممالک میں مختلف انداز سے کھیلا جاتا تھا، لیکن کھلاڑیوں کو مطمع نظر ایک ہی چیز ہوتی تھی اپنے مخالف کو بری طرح ھرانا اور سب پر اپنی دھاک بٹھانا!
امریکہ میں آ کر بسنے والے انگلینڈ کے قدیم باشندے جب پہلے پہل امریکہ میں آ کر آباد ہوئے تو وہ اپنے ساتھ ریسلنگ (کُشتی) کی مظبوط روایات کو لے کر آئے تھے۔
1996 کے اولمپک میں اس کھیل کو شامل کیا گیا مگر بعد میں اسے اولمپک کے کھیلوں سے خارج کردیا گیا۔ بالآخر کئی سالوں کی ہچکاہٹ کے بعد اولمپک کی انتظامیہ نے ایک خاص قسم کُشتی کے انداز جسے قدیم
Greco-Roman wrestling
انداز کہا جاتا ہے کو اولمپک میں شامل کرلیا۔ اس انداز میں لاتوں کا ستعمال ممنوع ہوتا ہے۔

نوٹ: اس مضمون کی تیاری میں انٹرنیٹ پر موجود مواد اور دیگر زرائع سے استفادہ کیا گیا ہے۔ آئندہ کی پوسٹ میں اس بارے میں مزید گفتگو ہوگی۔
فی الحال آپ المپک کمیٹی کے منظور کردہ اندازِ کُشتی کے دو مناظر دیکھیئے۔



اور

shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-08-10), اسد لطیف (02-04-09), رانا امر (16-04-09), رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09), طارق راحیل (15-04-09)
پرانا 04-03-09, 12:46 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ریسلنگ میرا پسندیدہ کھیل

بہت اچھا پر ہے سارا کے سارے ٍ ڈرامے باز
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-08-10), ننھا بچہ (17-04-11), رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 04-03-09, 01:28 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ریسلنگ میرا پسندیدہ کھیل

جناب خلیل صاحب آپ کی بات کسی حد تک دُرست ہے مگر مجھے یہ کہنے کی اجازت دیں کے آپ نے تبصرہ کرنے میں جلدی کی۔ اس وقت ابھی ایک اسٹائل ایسا ہے جس میں ڈرامہ بازی یا نورا کُشتی کی گُنجائش نہیں ہے۔
اگلی پوسٹ میں اُس کا تذکرہ آئے گا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-08-10), رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 10-03-09, 12:18 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ریسلنگ میرا پسندیدہ کھیل

1800ءکے اواخر میں مختلف پروموٹرز ریسلنگ کے مقابلے Arena میں کروایا کرتے تھے جیسا کے باکسنگ ہوتی ہے۔ آخر کار 1901 ءمیں ان لوگوں نے مل کر ایک ڈھیلی ڈھالی تنظیم National Wrestling Association کے نام سے بنا لی۔ اس تنظیم نے ایک چیمپئن شپ کا اجرا بھی کیا۔
دوسری جنگ عظیم کے بعد NWA ریجنل لیگ کے مختلف حصوں میں بٹ گئی اگرچہ یہ لیگز اب بھی NWA کا ہی حصہ تھیں۔ ان ریجنل لیگز کا ایک معاہدہ بھی تھا جس کے تحت وہ ایک دوسرے کے ریسلرز کو اپنی لیگ میں شامل نہ کرنے اور ایک لیگ کا دوسری لیگ سے مقابلے کروانے کے پابند تھے۔
ایسی ہی ایک لیگ World Wide Wrestling Federation یعنی WWWFبھی تھی اور اس کو چلانے والا تھا Vince McMahon۔ ونس مک موہن نے یہ لیگ 1960 ءمیں شروع کی تھی۔ 1970 ءمیں ونس کے بیٹے ونس مک موہن جونیئر نے اس فیڈریشن کی باگ دوڑ سنبھالی۔ ونس مک موہن جونیئر نےفیڈریشن کا نام بدل کر World Wrestling Federation یعنی WWF رکھا اور NWA کا معاہدہ توڑنے کا اعلان کیا۔ اُس نے ریسلنگ کی دوسری تنظیموں کے پہلوانوں کو دُگنے معاوضے پر اپنی فیڈریشن میں شمولیت کی دعوت دی اور ریسلنگ کے مقابلوں کو ٹی وی چینلز پر دکھانا شروع کردیا۔یوں ریسلنگ کی مقبولیت کا نیا دور شروع ہوا۔
1980ء تک NWA اپنی پرانی شکل میں موجود رہی۔ بلاآخر Ted Tumer نامی شخص نے اس ایسوسی ایشن کو خرید لیا اور اس کا نام بدل کر World Championship Wrestling رکھ دیا۔ ٹیڈ نے مک موہن کی ٹکر پر اپنی تنظیم WCW کے مقبلے ٹی وی پر دکھانے شروع کئے یہاں تک کے عوام میں WCWکی مقبولیت بڑھ گئی۔ WCE نےWWF کے ریسلرز کو خریدنا شروع کردیا اور دیگر مقابلوں میں بھی اُنہیں شکت دینا شروع کردی۔
اس صورت حال نے ونس مک موہن کو حواس باختہ کردیا اور اس نے منفی ھتکنڈے استعمال کرنے شروع کردیئے اور حالات کو اتنا خراب کردیا کے ٹیڈ کو WCW مک موہن کو فروخت کرنی پڑی۔ اب مک موہن اس کھیل کے سیاہ و سفید کا مالک بن گیا تھا۔ اُس نے تنظیم کے ٹریڈ مارک سے لے کر اُس کی ویڈیو لائبریری تک ہر چیز پر قبضہ جما لیا تھا۔ آج دنیا میں WCW جیسی مشہور تنظیم صرف تاریخ کے صفحات ہی میں باقی رہ گئی ہے۔
دوسری جانب ایک اور تنظیم اُبھر رہی تھی جسکا نام تھا Extreme Championship Wrestling یعنی ECW۔ یہ تنظیم امریکی ریاست فلاڈیفیا میں قائم تھی۔ اس تنظیم نے اپنی شناخت Hardcore مقابلوں کی وجہ سے بنائی ہوئی تھی۔ ان مقابلوں میں پہلوان کرسی، میز، لکٹری، تاروں، اور رسیوں کا آزادانہ استعمال کرتے تھے۔ اس قسم کے مقابلے رات گئے ٹی وی پر دکھائے جاتے تھے۔ اس کھیل کے شیدائی ان خونریزی سے بھرپور مقابلوں کا شدت سے انتظار کرتے تھے اور اپنی متشدد تسکین کو حاصل کرتے تھے انہیں WWFکے مقابلے کارٹونز کی طرح لگتے تھے۔ بعد میں ECW کے مقابلے اور بھی خونریز ہونے لگے اور اُن میں لوہے کی کیلوں، زنجیروں، سیڑھیوں کا بھر پور استعمال ہونے لگا۔ ان تمام باتوں کے باوجود ECW ایک خاص حد تک ہی محدود تھی ۔ اس کے تماش بین بھی بہت زیادہ نہیں تھے، اور اُس کی آمدنی WWF سے کئی درجہ کم تھی۔اسی دوران جانوروں کی بحالی کی تنظیم WWFنے WWF کے نام پر اعتراض کرتے ہوئے مک موہن پر مقدمہ کردیا ۔عدالتی کاروائی کے بعد مک موہن نے WWF کانام بدل کر World Wrestling Entertainment یعنیٰ WWE رکھ دیا ۔ کچھ سالوں کے بعد ECW دیوالیہ ہوگئی اور اس بار بھی اس تنظیم کو خریدنا کے لیئے جو شخص آگے بڑھا وہ WWE کا چئیرمین ونس مک موہن جونئیر تھا۔
آج کی گفتگو بس یہیں پر ختم کرتے ہیں۔ اگلی گفگو میں‌آپ سے اس کھیل کے بنادی اصولوں‌ بات ہوگی اور ہم مشہور ریسلرز کا تعارف بھی حاصل کریں گے۔ ہم یہ بھی دیکھیں‌گے کے اب WWE کس حال میں‌ہے اور اس کھیل میں کس طرح منفی ہھتکنڈے استعمال کیئے جاتے ہیں۔
ذیل میں‌آپ WWWF کا ایک پرانا پوسٹر، اُس تنظیم کا مونوگرام اور مک موہن کی تصویر دیکھ سکتے ہیں۔
آپ اس پوسٹ کے بارے میں‌اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیئے گا۔
شکریہ
Attached Images
   
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (20-12-09), نورالدین (26-08-10), ننھا بچہ (17-04-11), منتظمین (04-05-09), اسد لطیف (02-04-09), رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09), طارق راحیل (15-04-09)
پرانا 21-03-09, 06:29 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,795
شکریہ: 8,639
2,598 مراسلہ میں 6,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگے رہو جناب اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
اسد لطیف (02-04-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 21-03-09, 08:40 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی بھائی شکریہ مذکورہ شئیرنگ "کاپی پیسٹ" نہیں ہے۔ جلد ہی اس کی دوسری قسط بھی پڑھئیے گا۔
شکریہ والسلام
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اسد لطیف (02-04-09), رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 31-03-09, 03:13 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌انتظار کر رہا ہوں جب یہ مکمل ہو گا تو سرورق پر جائے گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-09), رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 31-03-09, 03:19 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین صاحب شکریہ آپ کا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 15-04-09, 10:43 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا اور والد صاحب کا پسندیدہ کھیل (ٹی وی پر( یہی کھیل ہے
مجھے وقت نہیں مل پاتا پر والد اب تک دیکھتے ہیں
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 16-04-09, 08:21 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
میرا اور والد صاحب کا پسندیدہ کھیل (ٹی وی پر( یہی کھیل ہے
مجھے وقت نہیں مل پاتا پر والد اب تک دیکھتے ہیں

میرے بھی والد صاحب کا پسندیدہ کھیل یہی ہے شاید اُنہیں سے مجھے بھی ورثے میں‌ملا ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 02-05-09, 05:26 PM   #11
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بھول گئے ہیں کیا؟
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 03-05-09, 03:10 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد سلیمان زرگر مراسلہ دیکھیں
بھائی بھول گئے ہیں کیا؟
نہیں‌سلیمان بھائی بس ابھی کچھ مصروف ہوں۔ جلد ہی اس کی اگلی اور دلچسپ قسط پیش کروں گا۔

Last edited by shafresha; 03-05-09 at 03:12 AM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-05-09), ابن آدم (03-05-09), رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09)
پرانا 20-12-09, 11:38 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,511
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں جب بھی کوئی فئل کنورٹ کرتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے
M.UMER آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-12-09, 11:39 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,511
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں جب بھی کوئی فئل کنورٹ کرتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے
M.UMER آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-12-09, 12:26 PM   #15
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرابھی پسندیدہ کھیل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, ECW, Sports, فروخت, پوسٹ, پسندیدہ, نظر, مکمل, WCW, world, Wrestling, WWE, آج, اولمپک, انٹرنیٹ, انتظامیہ, اندازِ, اعلیٰ, بھائی, تعارف, تصویر, تصاویر, جواب, حال, رات, شناخت, شخص, عزت, صفحات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خود پسندی اور خود خواہی' تمام مفاسد کی جڑ از ابراھیم امینی Real_Light اخلاق و آداب 0 18-04-09 04:01 PM
ونڈو XP کاپی شدہ پیک سے کیسے انسٹال کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 13 29-09-08 12:03 AM
پینے کیلئے صاف پانی کیسے حاصل کیا جائے راجہ صاحب گپ شپ 0 31-07-08 06:08 PM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 04:31 PM
سوات شدت پسندوں کا فرنٹ لائن کیسے بنا؟ چاچا کمال سیاست 0 27-10-07 06:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger