| کھیل اور کھلاڑی یہاں آپ ہر طرح کے کھیل اور کھلاڑیوں کے بارے میں جان سکتے ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
آسٹریلیا کے خلاف ٹراینگولر سیریز کے فائنل میں تاریخی فتح حاصل کرنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے دس کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے ۔ بھارت نے ٹرائنگولر سیریز کے بیسٹ آف تھری فائنل کا مسلسل دوسرا میچ بھی جیت کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس کامیابی پر بھارتی بورڈ نے فاتح ٹیم کے لیے دس کروڑ روپے انعام کااعلان کیا ہے ۔ بورڈ کے صدر شرد پوار کا کہناہے کہ ٹیم نے جس طرح دلیری سے آسٹریلیا کا مقابلہ کیا وہ قابل تحسین ہے جبکہ 6 مارچ کو بھارتی ٹیم کی آمد کے موقع پر شاندار جشن منانے کا اعلان کیا۔ بھارتی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے دورہ آسٹریلیا کو اپنی زندگی کے بہترین دوروں میں سے ایک قرار دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ نوجوان پلیئرز نے ڈریوڈ اور گنگولی کی کمی محسوس نہیں ہونے دی۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے یار بہت کمال کی بات ہے مبارک باد تو دینی چاہے لیکن مزہ تو تب ہے پاکستان سے مقابلہ کرے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان سے مقابلے کے بعد تو جوتوں کے ہار اور منہ کالے کیئے جاتے ہیںاسی لئے تو سامنے نہیںآتے۔
|
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (06-03-08) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے دن کی بات کی ہے آپ نے اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو خوش رکھے آمین
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے دل کی بات کی ہے آپ نے اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو خوش رکھے آمین
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (06-03-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
pakistan se khelna tu duur ki baat hai yeh log tu pakistan aanay ke lie hi tayaar nahi hai
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pakistan, کمال, پاکستان, موقع, مقابلہ, اللہ, انعام, بہترین, جیت, خوش, خلاف, دل, زندگی, شاندار, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صرف10ارکان اسمبلی نے 10لاکھ روپے سے زائد ٹیکس دیا | گلاب خان | خبریں | 1 | 24-12-10 06:17 PM |
| پریانکا چوپڑا نےٹینگو ڈانس سیکھنا شروع کردیا | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 11-07-10 01:53 AM |
| ٹینس: اعصام الحق اور بوپننا کی جوڑی ڈبلزکے فائنل میں پہنچ گئی | champion_pakistani | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 14-07-08 06:37 PM |
| بلوچستان اسمبلی:71 ارب 19 کروڑ روپے کا ٹیکس فر ی خسارے کا بجٹ پیش کوئٹہ (ج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:43 PM |
| پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:45 AM |