| کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کورل ڈرا ٹیوٹوریل نمبر 11 ![]() السلام علیکم! کورل ڈرا ٹیوٹوریل نمبر ۱۰ میں ہم نے کڑے(Rings)بنانا سیکھے تھے۔ آج ہم ان کڑوں کو آپس میں سلسلے وار الجھاکر ایک زنجیر کی سی شکل بنانا سیکھیں گے۔ سب سے پہلے ٹیوٹوریل نمبر 10 میں بتائے گئے طریقے کے مطابق 1x1 انچ سائزکا ایک عدد کڑا بنائیے۔ کڑے کو سلیکٹ کر کےOutline ختم کر دیں۔Ctr+C اور Ctrl+Vپریس کر کے ایک دوسری کاپی بنا لیں۔ نئی بننے والی کاپی کو سلیکٹ کریں اورRigt Arrow Key سے دائیں طرف لے جائیں۔ سب سے پہلے Zoom Levelکو%1500تک بڑھا لیں تاکہ کام کرنے میں آسانی ہو۔ کنٹرول ٹول باکس سے Free Hand Toolکومنتخب کریں اور بڑی احتیاط اور مکمل توجہ کے ساتھ دونوں کڑوں کے جوڑوں پر لائنیں کھینچئے۔ لائنوں سے بننے والے باکس کو منتخب کریں اور Outline کے ڈائیلاگ باکس کو کھول کرOutline کی موٹائی 0.001(Width) تک کم کر لیں۔ ShapeToolسے لائنوں والے باکس کو دائرے کی گولائی کے ساتھ ساتھ گول کریں۔ اس کے بعد سب سے پہلے لائنوں والے باکس کو سلیکٹ کریں اور اس کے بعد پیسٹ کئے گئے کڑے کو سلیکٹ کریں۔ Arrange Menueکو کھول کر Shapingکو کلک کریں اور Side Menueسے Trim Commandکو کلک کریں اس طرح کڑے کا جو حصہ لائنوں والے باکس کے درمیان ہو گا وہ حذف ہو جائے گا ۔ لائنوںوالے باکس کو سلیکٹ کر کے Deleteکر دیں۔ کٹے ہوئے کڑے کو سلیکٹ کریں اورCtr+Cپریس کر کے Ctrl+Vپریس کریں۔ نئی بننے والی کاپی کو Right Arrow Key سے دائیں لے جائیں۔ اور اسی عمل کو دہرا کر اپنی مرضی کے مطابق زنجیر کولمبا کرتے جائیں۔ اجازت چاہوں گا۔ اگلے ٹیوٹوریل کے ساتھ پھر ملیں گے۔ اللہ نگہبان! آپ کی دعائوں کا طالب ذوالفقار احمد خان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 22-07-08 at 01:00 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی نظر نہیں آرہا ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
جی بھائی بہت ہی گریٹ کام کیا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسندیدگی کا شکریہ بھائی! آپ کی حوصلہ افزائی مجھے مزید ٹیوٹوریلز پیش کرنے میں معاونت کا باعث ہے۔ شکریہ!
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (22-08-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,440
شکریہ: 268
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب اگلے سبق کا انتظار ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, free, images, php, پسند, نظر, مکمل, محبت, اللہ, بھائی, جواب, خان, ذوالفقار, عید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کورل ڈرا ٹیوٹوریل نمبر 8 | Zullu230 | کورل ڈرا | 12 | 14-08-09 04:58 PM |
| کورل ڈرا ٹیوٹوریل نمبر 7 | Zullu230 | کورل ڈرا | 8 | 11-06-09 06:33 PM |
| کورل ڈرا ٹیوٹوریل نمبر 10 | Zullu230 | کورل ڈرا | 8 | 25-05-09 01:37 PM |
| کورل ڈرا کےٹیوٹوریلز کے لیے مشورہ | Zullu230 | کورل ڈرا | 13 | 21-03-09 12:15 PM |
| کورل ڈرا ٹیوٹوریل نمبر 9 | Zullu230 | کورل ڈرا | 11 | 05-12-08 11:47 PM |