واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا

کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw

کورل ڈرا ٹیوٹریل3

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-08, 03:30 AM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کورل ڈرا ٹیوٹریل3

کورل ڈرا ٹیوٹریل3

کورل ڈرا کا تیسرا ٹیوٹریل پیش خدمت ہے۔
Attached Thumbnails
ct3a-jpg   ct3b-jpg  
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے Zullu230 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-02-08 منتظمین Good one 15
20-02-08 عرفان حیدر very nice 5
پرانا 20-02-08, 04:08 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

بہت عمدہ بھائی لیکن کیا یہ اچھا نہیں‌تھا کہ آپ اس کے ساتھ میں یونیکورڈ بھی شامل کرتے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-08, 04:20 AM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ بھائی لیکن کیا یہ اچھا نہیں‌تھا کہ آپ اس کے ساتھ میں یونیکورڈ بھی شامل کرتے

قدوس بھائی! پسند کرنے کا شکریہ!
یونیکورڈ کا شامل کرنا میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ کیا آپ کچھ تفصیل سے بتائیں گے؟ ہاں! اگر آپ کا مطلب یہ ہے کہ اسےJPG کی بجائے یونیکورڈ کر کے پوسٹ کرتا تو میرے خیال سے یونیکورڈ میں وہ حسن و خوبصورتی نہیں آسکتی جو JPG یا GIF وغیرہ میں ہے۔ بحر حال آپ اپنی بات واضح کریں تا کہ کچھ سمجھ آسکے کہ آپ کیا کہنا چاپتے ہیں۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-08, 04:39 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں

قدوس بھائی! پسند کرنے کا شکریہ!
یونیکورڈ کا شامل کرنا میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ کیا آپ کچھ تفصیل سے بتائیں گے؟ ہاں! اگر آپ کا مطلب یہ ہے کہ اسےJPG کی بجائے یونیکورڈ کر کے پوسٹ کرتا تو میرے خیال سے یونیکورڈ میں وہ حسن و خوبصورتی نہیں آسکتی جو JPG یا GIF وغیرہ میں ہے۔ بحر حال آپ اپنی بات واضح کریں تا کہ کچھ سمجھ آسکے کہ آپ کیا کہنا چاپتے ہیں۔ شکریہ
یونی کورڈ میں اس مواد کی موجودگی کا سب سے بڑا فائدہ اردو کی صیح الفاظ میں تشہر ہوگی۔ میں سمجھتا ہوں کہ تصویری شکل میں اردو کی تشہیر نہیں بلکہ اردو کے ایک مخصوص‌پروگرام کی تشہیر ہوتی ہے۔
خیر یونی کورڈ سے کم رفتار والے لوگ بھی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں
اور یونی کورڈ داخل کرنے سے سرچ انجن اس کو اپنے اندر جذب کریں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-08, 04:45 AM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

قدوس بھائی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ میں اس کی Try کرتا ہوں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-08, 05:36 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
قدوس بھائی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ میں اس کی Try کرتا ہوں۔
جی انتظار رہے گا بھائی جان
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-08, 05:16 AM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

ویسے ایک مزے کی بات بتاو ، تصویر میں forums کے سپیلنگ ٹھیک نہیں‌لکے ہوئے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
گلز (25-03-08), Zullu230 (22-02-08)
پرانا 21-02-08, 05:18 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

ہا ہاہا ہاہا ہا

اچھی تصیح فرمائی جناب نے لیکن اگر میں نے آپ کے پول کھول دیئے تو بڑا کام خراب ہو جائے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-08, 05:44 AM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

پاکستان مسلم لیگ جی! غلطی کی نشاندہی کا بہت بہت شکریہ!
ویسے آپس کی بات ہے۔ عوام نے آپ کی پسندیدہ جماعت سے بہت بے وفائی کی ہے۔ !!!!!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-03-08, 05:51 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 173
کمائي: 1,411
شکریہ: 252
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

ذوالفقار بھائی مزا آ گیا-----آج کا ٹوٹورئیل بھی بہت نفیس ہے۔۔اور میری بھی ایک فرمائش نوٹ کر لیں-----کبھی پوسٹر بنانے کا ٹوٹورئیل بھی لکھ دیں---جیسا کہ آپ نےآج اپنا پوسٹر کی طرح کا ٹوٹؤرئیل لکھا ہے۔۔یہ تو پوسٹر نما ہی ہے۔۔۔۔۔۔
والــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــلام
گلز آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-03-08, 09:58 AM   #11
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

گلز جی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔ پوسٹر، عید کارڈ، وزیٹنگ کارڈ، بینر وغیرہ کے پوسٹر انشاء اللہ جلد ہی پیش کروں گا۔ آپ کی فرمائش پوری کر کے مجھے دلی خوشی ہوگی۔ والسلام!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-03-08, 03:50 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 173
کمائي: 1,411
شکریہ: 252
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

بہت بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
گلز آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلز کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (26-03-08)
پرانا 05-12-08, 11:41 PM   #13
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

سوچا کسی اپنے سے بات کروں
اپنے کسی خاص کو یاد کروں
کیا جو فیصلہ عید مبارک کہنے کا
دل نے کہا کیوں نہ آپ سے شُروات کروں
Eid Mubarak
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-12-08, 11:41 PM   #14
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کورل ڈرا ٹیوٹریل3

سوچا کسی اپنے سے بات کروں
اپنے کسی خاص کو یاد کروں
کیا جو فیصلہ عید مبارک کہنے کا
دل نے کہا کیوں نہ آپ سے شُروات کروں
Eid Mubarak
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, لوگ, آج, اللہ, اردو, بھائی, تصویر, جواب, جلد, حال, حسن, ذوالفقار, رفتار, سرچ انجن, عید, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹیوٹا۔ مائیکروسافٹ آئی ٹی اکیڈمیز پروجیکٹ زارا کیرئر کی راہنمائی 2 10-02-11 03:10 PM
پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر محمدعمر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 17 17-09-10 01:53 AM
کورل ڈرا ٹیوٹریل 1 Zullu230 کورل ڈرا 16 25-05-09 02:19 PM
Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں مسٹر رائٹ مائیکروسوفٹ ایکسیس 31 24-01-09 06:50 PM
ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان ابو عمار خبریں 11 26-12-08 06:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger