واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > کورل ڈرا

کورل ڈرا کورل ڈرا CorelDraw

کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ

short url
جواب
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-09, 11:27 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,001
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,318 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ

کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ

کچھ دوست کورل میں یونیکوڈ ٹیکسٹ امپورٹ کا طریقہ ڈھونڈ رہے تھے ان کی آسانی کے لئے یہ ٹیوٹوریل ترتیب دے رہا ہوں۔ اس کے لئے ہمیںPrnفارمیٹ کی ضروت ہو گی۔ یہ فارمیٹ کیسے بنے گا آئیں دیکھتے ہیں۔

ہمیں ایک پرنٹر انسٹال کرنا ہوگا(چاہے آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ پرنٹر منسلک ہو یا نہ ہو)۔ جو ونڈوز ایکس پی میں پہلے سے موجود ہوتا ہے۔ اور یہ فارمیٹ بنانے میں کافی مددگار ہوتا ہے۔

سب سے پہلےPrinter and Faxesوالا فولڈر کھول لیں۔ اس فولڈر میں جا کر فائل مینو سےAdd Printerپر کلک کر دیں۔ اس کے بعد ایکWizardشروع ہو جائے گا پہلی سکرین پر نیکسٹ کر دیں اس کے بعد یہ سکرین آپ کے پاس آئے گی۔
addprn1-jpg
اس میں Automatically detect and install my Plug and Play printerوالے چیک باکس کو ان چیک کر دیں۔ نیکسٹ کا بٹن دبا دیں

اگلی آنے والی سکرین سےFile: Print to fileکو سلیکٹ کر لیں اور نیکسٹ کا بٹن دبا دیں
addprn2-jpg
اگلی سکرین میں بائیں ہاتھ پرManufacturerوالی لسٹ میںGenericکمپنی کو تلاش کر کے دائیں ہاتھ پر سب سے آخری پرنٹر MS Publisher Imagesetterکو سلیکٹ کر لیں۔ نیکسٹ کا بٹن دبا دیں
addprn3-jpg
اگلی دو سکرین پر سیٹنگ کچھ اس طرح ہو گی۔ تصویر دیکھیں۔
addprn4-jpg
addprn5-jpg
لیجئے پرنٹر انسٹال ہو گیا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-10), پاک سپائی (11-12-09), محمدعدنان (11-12-09), اویسی (28-05-10), احمد بلال (29-05-10), رانا امر (09-06-10), شاہ جی 90 (09-09-10), عروج (30-09-10)
پرانا 10-12-09, 11:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,001
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,318 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب مائیکرو سافٹ ورڈ کھول لیں اور اس میں یونیکوڈ تحریر لکھ لیں۔ یا کاپی پیسٹ کر لیں۔
msword-jpg
اس کے بعدCtrl+Pپریس کر دیں یا فائل مینو سے پرنٹ کے آپشن پر جائیں اور اور بس اوکے کا بٹن دبا دیں۔ لیکن خیال رہے کہ پرنٹر وہی سلیکٹ ہونا چاہئے جو ہم نے ابھی انسٹال کیا ہے۔ ورڈ آپ سے فائل سیو کرنے کے لئے لوکیشن مانے گا کوئی سی لوکیشن دے کر فائل کو سیو کر لیں۔ اب کورل میں آئیں اورCtrl+Iیا فائل مینو سےوہ فائل جو آپ نے ابھی ابھی بنائی ہے امپورٹ کر لیں۔
یہ رہا رزلٹ
result-jpg

یہ ٹیوٹوریل کیسا لگا بتائے گا ضرور بٹن دبا کے

Last edited by محمدعمر; 10-12-09 at 11:40 PM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-12-09), stranger007 (11-12-09), گلز (10-02-12), پاک سپائی (11-12-09), ھارون اعظم (07-05-10), یاسر عمران مرزا (06-05-10), محمدخلیل (12-12-09), محمدعدنان (11-12-09), معظم (11-12-09), wajee (11-12-09), Zullu230 (14-12-09), اویسی (28-05-10), ابوسعد (20-05-11), ابوسعدقاسمی (21-12-09), احمد بلال (29-05-10), رانا امر (09-06-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عامرشہزاد (13-12-09), عدنان دانی (11-12-09)
پرانا 10-12-09, 11:47 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمر بھائی السلام علیکم،
آپ کا ٹیوٹوریل اچھا ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عدنان دانی (11-12-09)
پرانا 11-12-09, 12:09 AM   #4
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عمر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), راجہ اکرام (11-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 11-12-09, 12:31 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عمر بھائی
آپ کی محنت قابل قدر ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 11-12-09, 10:56 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست عمر بھائی بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 11-12-09, 11:22 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمر بھائی آپ نے بہت ہی اچھا ٹیوٹوریل پیش کیا
stranger007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے stranger007 کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 11-12-09, 12:10 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمر بھائی بہت ہی زبردست ٹٹوریل لکھا ہے آپ نے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 11-12-09, 02:41 PM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,460
کمائي: 64,522
شکریہ: 2,889
1,796 مراسلہ میں 4,492 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

بہت عمدہ ٹیوٹوریل ہے ، ویسے ان پیج والا زیادہ آسان نہیں
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:49 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,001
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,318 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب انپیج کی محتاجی ختم ہو چکی ہے۔ اور یونیکوڈ کا دور ہے۔ مائیکرو سافٹ ورڈ اور انپیج کا کوئی مقابلہ نہیں۔ یہ تو سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
گلز (10-02-12), اویسی (28-05-10), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:51 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,001
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,318 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
عمر بھائی بہت ہی زبردست ٹٹوریل لکھا ہے آپ نے
شکریہ
تہاڈا وی شکریہ
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 12-12-09, 11:14 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت زبردست عمر بھائی بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), شاہ جی 90 (13-12-09)
پرانا 13-12-09, 12:58 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اب انپیج کی محتاجی ختم ہو چکی ہے۔ اور یونیکوڈ کا دور ہے۔ مائیکرو سافٹ ورڈ اور انپیج کا کوئی مقابلہ نہیں۔ یہ تو سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔
عمر بھائی السلام علیکم،
اُردو ٹائپنگ میں‌اِن پیج کا کوئ مقابل نہیں‌!
کتنے ہی سافٹ‌وئیرز آئے اور تاریخ کا حصہ بن گئے مگر اب بھی ان پیج کی حکمرانی ہے۔ ۔ ۔ ۔

ان پیج 3 میں‌یونی کوڈ کنورٹر بھی بلٹ اِن ہے لہذا اس میدان میں‌بھی ان پیج سب سے آگے ہے۔

abc-jpg
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
گلز (10-02-12), اویسی (28-05-10), احمد بلال (29-05-10)
پرانا 13-12-09, 08:00 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,001
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,318 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی بات درست ہے کہ اب تک اردو کمپوزنگ کے لئے انپیج ہی استعمال ہو رہا ہے اور سب سے آگے بھی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اکثر لوگ یونیکوڈ کے استعمال سے ناواقف ہیں۔

دوسری بات یہ کہ اکثر اردو کمپوزر انپیج کا پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں جس میں یونیکوڈ سپورٹ شامل نہیں ہے۔ اور نیا ورژن ایک عام آدمی کے خریدنے کے بس کی بات نہیں۔ غالبا ونڈوز سیون کی سی ڈی بھی اس سے سستی ہو گی۔

یونیکوڈ کے آنے سے انپیج کے یوزر کی تعداد میں کمی ضرور آئی ہے۔ باقی انپیج والے ابھی تک اس میں ایک سے زیادہ مرتبہUndoکا آپشن تو شامل کر نہیں سکے۔ وہ ورڈ کا مقابلہ کیا کریں گے؟

Last edited by محمدعمر; 13-12-09 at 08:09 PM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-10), گلز (10-02-12), اویسی (28-05-10), ابرارحسین (07-05-10)
پرانا 06-05-10, 12:22 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ احسن الجزا

آپ کے اس ٹیوٹوریل نے میراایک بہت بڑامسئلہ حل کردیاجس کے لیے میں آپ کاتہہِ دل سے شکرگزارہوں۔

میں یونیکوڈ ٹیکسٹ یا تو سکین کرتاتھایا ان پیج میں دوبارہ کمپوزکرتاتھا، اور اس طرح میراکافی وقت خرچ

ہوتاتھا،جس سے مجھے نجات ملی۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطافرمائے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-10), گلز (10-02-12), اویسی (28-05-10)
جواب

Tags
install, فولڈر, ہوتا, ہے۔, فائل, کیسے, کورل, کلک, کمپیوٹر, ٹیکسٹ, پہلی, پہلے, یا, ونڈوز, والی, چیک, موجود, ایکس, تلاش, تصویر, جائے, دوست, دے, ساتھ, طریقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (1 members and 1 guests)
گلز
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-02-10 12:28 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 02:35 AM
فاسٹ بائولر محمد آصف دہلی ائر پورٹ پہ گرفتاری کے بعد رہا محمدعدنان خبریں 0 18-01-09 08:24 AM
ملتان ۔ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام کا احتجاج ‘ واپڈا دفتر بنک نذر آتش‘50گرفتار ابن جلال خبریں 0 14-04-08 03:48 PM
فاسٹ فوڈ: امریکہ، برطانیہ آگے محمدعدنان شعبہ طب 0 03-01-08 02:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger