واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات



کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات


کمپیوٹر کی پہلی لچکدار سکرین تیا ر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-09, 01:44 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمپیوٹر کی پہلی لچکدار سکرین تیا ر

کمپیوٹر کی پہلی لچکدار سکرین تیا ر

برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی لچکدار کمپیوٹر سکرین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے نتیجہ میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا استعمال انتہائی آسان ہو جانے کی توقع ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف کیمبرج کے سائنسدانوں کی تیار کردہ لچکدار سکرین کا سائز اے فور یعنی فوٹو سٹیٹ کیلئے استعمال ہونے والے کاغذ جتنا ہو گا۔سائنسدانوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر اس سکرین کے استعمال میں یہ مشکل درپیش ہے کہ عام لوگ اسے فولڈ کرنے سے ڈرتے ہیں کہ کہیں یہ خراب نہ ہو جائے۔اس سکرین کی فروخت کا آغاز امریکہ سے کیا جائے گا اور ابتدائی طور پر اس کی قیمت 300 ڈالر رکھی جائے گی۔بشکریہ اردو ٹائمز
Attached Images
 
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

Last edited by رضی; 05-08-09 at 07:44 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (05-08-09), shafresha (04-08-09), Student (22-08-09), خرم شہزاد خرم (04-08-09)
پرانا 04-08-09, 04:22 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٹیچڈ امیج اُس کاغذ والی سکرین کی نہیں لگتی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-08-09)
پرانا 04-08-09, 10:42 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک کہہ رہے ہیں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ یہ فولڈ کہاں سے ھو گی ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-09, 06:35 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اٹیچڈ امیج اُس کاغذ والی سکرین کی نہیں لگتی
میرا بھی یہی خیال ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-08-09)
پرانا 04-08-09, 06:40 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں رضی جانی HPکی بنائی ہوئی مندرجہ ذیل فلیکسیبل پیپر اسکرین کی بات کررہے ہیں۔
Attached Images
  
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (05-08-09), Student (22-08-09), فیصل ناصر (04-08-09), خرم شہزاد خرم (04-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 04-08-09, 08:34 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست پاکستان میں 2030 تک شاید آ جائی گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-08-09), رضی (05-08-09)
جواب

Tags
color, فوٹو, فروخت, کمپیوٹر, پاکستان, لوگ, انٹرنیٹ, امریکہ, اردو, اسکرین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری ALI-OAD کمپیوٹر کی باتیں 16 22-03-10 01:39 AM
گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر تیار کر لیا گیا wajee کمپیوٹر کی باتیں 4 07-11-09 02:08 AM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 11:44 AM
کمپیوٹر کے زندہ دماغ کی تیاری چیتا چالباز کمپیوٹر کی باتیں 1 26-12-08 08:23 AM
جیبی سپر کمپیوٹر کی تیاری’ممکن‘ ابو عمار کمپیوٹر کی باتیں 1 01-12-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger