واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات



کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات


ڈیٹا ٹریولرز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 01:17 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈیٹا ٹریولرز

ڈیٹا ٹریولرز

ڈیٹا ٹریولرز جن کا بیک اَپ بھی لیا جاسکتا ہے




ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر میں ڈیٹا کی منتقلی کے لیے مختلف میڈیم استعمال ہوتے رہے ہیں- اس کے بعد زپ ڈرائیو متعارف ہوئی٬ جن کی جگہ سی ڈی اور ڈی وی ڈی نے لے لی٬ لیکن یہ تمام تر میڈیم ایسے ہیں٬ جن کو قابلِ بھروسہ نہیں سمجھا جاتا٬ اس لیے ماہرین نے ایسی ڈیوائس بنائی٬ جس کی مدد سے ڈیٹا ایک جگہ دوسری جگہ منتقل کرنا آسان اور قابلِ بھروسہ ہوگیا- یہ ڈرائیو عام طور پر “یو ایس بی “ ڈرائیو کہلاتی ہے- ابتداﺀ میں جو یو ایس بی ڈرائیو متعارف ہوئیں٬ ان میں“32 ایم بی“ ڈیٹا اسٹوریج کی گنجائش تھی٬ لیکن جیسے جیسے ان کی مانگ میں اضافہ ہوتا گیا٬ ان کی گنجائش بڑھتی چلی گئی اور ان کی قیمتیں بھی بہت کم ہوگئی ہیں- یہی وجہ ہے کہ اب تقریباَ ہر کمپیوٹر یوزر کے پاس ایک عدد یو ایس بی ضرور پائی جاتی ہے- یو ایس بی ڈرائیو کو ڈیٹا ٹریولر بھی کہا جاتا ہے- اس کا استعمال عام ہارڈ ڈسک کی طرح کیا جاتا ہے٬ دوسرا بنیادی فرق یہ ہے کہ یہ سسٹم سے باہر یو ایس بی پورٹ سے منسلک ہونے کے بعد فعال ہوتی ہے-ان میں دوسرا اور بنیادی فرق یہ تھا کہ ان کا بیک اَپ نہیں لیا جا سکتا تھا٬ تاہم اب بازار میں کچھ ڈیٹا ٹریولر ایسے بھی آگئے ہیں٬ جن کا بیک اَپ بھی لیا جاسکتا ہے- اس قسم کے ڈیٹا ٹریولر کو“یو ایس بی اسمارٹ ڈرائیو“ کہا جاتا ہے- مذکورہ ڈرائیوز میں“یو3 فیکشن“ یا “لیکسر“ کا “پاور ٹو گو“ سسٹم بلٹ ان ہے- ان ڈرائیو کا اپنا آپریٹنگ سسٹم ہے- ان میں “ریزیوم“ کا آپشن بھی موجود ہے- یہ آپشن اس وقت کام آتا ہے٬ جب آپ کوئی کام کرتے ہوئے اچانک یو ایس بی سسٹم سے نکال لیتے ہیں اور جب اس کو دوبارہ کمپیوٹر پورٹ میں منسلک کرتے ہیں تو کام وہیں سے شروع کر سکتے ہیں٬ جہاں سے یو ایس بی کو منقطع کیا تھا- اسی طرح کی خصوصیات سے لیس “میگو“ نامی ڈرائیو بھی کارآمد سمجھی جارہی ہے- ان جدید یو ایس بی ڈرائیوز میں بیک اَپ کے لیے فولڈرز امیج کی صورت میں محفوظ ہوجاتے ہیں٬ جس کے لیے خاص قسم کا آپریٹنگ سسٹم ان میں پہلے سے ہی موجود ہے اور اگر آپ ان کا بیک اَپ اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر میں لینا چاہیں تو ان کا بیک اَپ مائیکرو سافٹ آؤٹ لُک ایکسپریس میں بنے گا٬ بالکل اسی طرح جس طرح موبائل فون میں موجود کانٹیکٹ لسٹ کا بیک اَپ بنتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فون, ہوتے, ہوتا, کوئی, کمپیوٹر, کرتے, گئی, ٹاپ, پہلے, وقت, وجہ, ڈرائیو, لیا, لے, موبائل, منتقلی, مائیکرو, متعارف, اپنے, استعمال, اضافہ, بنتا, سافٹ, شروع, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھارڈ ڈسک سے ڈیٹا نکالنا؟ ahadar002 کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 12 14-08-11 04:56 AM
بلیک بیری سروس کا مکمل ڈیٹا طلب زارا موبائل ہی موبائل 1 01-02-11 06:55 PM
آن لائن فری ڈیٹا سٹوریج ابن آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 30 23-01-11 01:55 PM
ڈیٹا بیس منیجمنٹ aruz .Net اور VB پروگرامنگ 24 25-08-09 11:26 PM
USB فلیش کا ڈیٹا غائب ۔ ۔ ۔ ۔ فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 15 18-02-09 01:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger