| کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا
پاکستان میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا ہے، اس سلسلہ میں پاکستان میں امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن نے جمعہ کو یہاں ایپل کمپیوٹرز کے سٹور کا افتتاح کیا اور ایپل کمپیوٹرز آغاز کو پاکستان میں ''امریکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا سنگ میل'' قرار دیا۔ امریکی سفیر نے اس موقع پر کہا کہ ایپل کمپیوٹرز اور یفلز سسٹمز کے مابین اشتراک دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کا عکاس ہے اور پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کو فروغ دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں امید کرتی ہوں کہ یہ اشتراک اور دیگر امریکی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان تعلقات فروغ پاتے رہیں گے۔ ایپل کمپیوٹرز 1977ء سے اب تک عالمی منڈی میں پرسنل کمپیوٹرز، پورٹیبل میڈیا پلیئرز، سیل فونز، کمپیوٹر سافٹ ویئر اور دیگر الیکٹرانک مصنوعات کے حوالہ سے صف اول میں رہا ہے۔ ایپل کی مقبول عام مصنوعات نے ٹیکنالوجی کو کارپوریٹ شعبہ سے عام لوگوں میں پہنچا دیا ہے۔ امریکی سفیر نے کہاکہ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بالخصوص پرسنل کمپیوٹر کے شعبہ نے زبردست ترقی کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی طور پر مسابقت پر مبنی لاگت اور سرعت رفتار رابطہ کے امتزاج کے باعث پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کیلئے ایک پسندیدہ مرکز بن چکا ہے۔ اس وقت 80 سے زیادہ امریکی فرمیں پاکستان میں کام کر رہی ہیں جن میں 41 ہزار سے زیادہ افراد براہ راست اور دس لاکھ افراد بالواسطہ طور پر منسلک ہیں۔ امریکہ پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کرنے والا ملک ہے اور اس نے 2007ء کے مالی سال کے دوران 900 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | مشرف (19-11-08), ام طلحہ (19-11-08), ابن جلال (19-11-08), جان جی (12-06-08), رضی (28-05-09), شاہد جمیل حفیظ (18-11-08), طارق راحیل (11-01-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات دی ھے اپ نے جناب،
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (19-11-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
مزید معلومات کا انتظار ہے
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
|
کیا باتا سکتے ھیں یے کتنے کا ھو گا
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مذاق کرنے پر تو پابندی نہیں؟
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس نے منع کیا ہے آداب عرض ہے جتنا مذاق کرنا ہے کرلے ہم نے کب روکا ہے ؟
|
|
|
![]() |
| Tags |
| great, system, فورم, کمپیوٹر, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, لاہور میں ایپل کمپیوٹرز, موقع, انفارمیشن ٹیکنالوجی, امریکہ, جواب, خوش, رفتار, سافٹ, سال, عبدالقدوس, صف, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایپل نے چھوٹے سایز کا کمپیوٹر متعارف کرا دیا | عدنان دانی | دلچسپ اور عجیب | 7 | 20-09-10 04:03 PM |
| پرانےکمپیوٹرزپر پابندی کےبعداسمنگلنگ شروع | ALI-OAD | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 22-03-10 02:38 AM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 11:44 AM |
| آزادیٴ صحافت کیلئے مالکان کے شانہ بشانہ تحریک چلائیں گے، ایپنک | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 10:44 AM |