| کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 14 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (18-11-09), فرحان دانش (17-11-09), پاکستانی (23-11-09), یحیٰی (18-11-09), نیلم خان (17-11-09), محمد کاشف حبیب (17-11-09), wajee (17-11-09), yousafdummar (24-11-09), ایس اے نقوی (17-11-09), ابو عمار (17-11-09), رانا امر (17-11-09), راجہ اکرام (17-11-09), سحر (17-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانی صاحب کافی معلومات ہے آپ کو ماشاءاللہ
ایک بات بتائیں؟ DVD Rom اور CD Rom میں کیا فرق ہے؟ ڈی وی ڈی روم پر سی ڈی کیوں چل جاتی ہے اور سی ڈی روم پر ڈی وی ڈی کیوں نہیں چلتی؟ مجھے معلوم نہیں ہے یہ سب کیسے ہوتا ہے، آپ لوگ بلکل یہ نہ سمجھیں کہ میں دانی یا آپ میں سے کسی کا ٹیسٹ یا امتحان لینے کی کوشش کر رہا ہوں۔
__________________
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (22-11-09) |
|
|
#17 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
DVD Room: Digital Video Disk CD Rom: Compaq Disk Read Only Memory ڈی وی ڈی روم دیجیٹل زمانے کی ایجاد ہے ،اور اس میں وہ خصوصیت شامل کر دی گیئ ہے جو سی دی روم میب نہیں تھی۔۔اسی لئے دی وی ڈی روم سی ڈی کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔۔جبکہ سی ڈی روم اس وقت کی ایجاد ہے جس وقت زمانہ اتنا ایڈوانس نہیں تھا۔۔۔اسی لئے ڈی وی ڈی روم سی ڈی روم کی نسبت اچھا اور بہترین ہے۔۔۔۔اب تو ڈی وی ڈی روم سے بھی آگے کا چیز آگیا ہے جسے ہم سپر ڈرایو کہتے ہے۔۔۔سپر ڈرایئو ڈی وی ڈی اور سی ڈی کو رایئٹ بھی کرتا ہے اور ریڈ بھی کرتا ہے۔۔۔۔۔اگر اب بھی کچھ سمجھ نہیں آیا تو بلا جھجک پوچھ سکتے ہو۔۔۔شکریہ |
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (21-11-09) |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں آج کل بلورے پر ورق کر رہا ہوں، کچھ سکھنے کی نیت سے، میرے سے ایک صاحب نے سوال کر لیا تھا، میں پھس گیا مجھے نہیں معلوم تھا، ایک دو لوگوں سے اور بات ہوئی تو جواب یہ ملا : DVD Rom کی اسپیڈ ویریبل ہے (اسپیڈ ویریبل مطلب جو ڈسک کو روم کے اندر گھوماتی ہے) جبکہ CD Rom کی speed fix ہے یہ ایک ہی رفطار سے گھومے گی، سی ڈی کا ڈیٹا آپنے دیکھا ہوگا کہ وہ بھی فکس ہوتا ہے، مگر ڈی وی ڈی پر ایک ہی جیسا ڈیٹا الگ الگ سائز اور بٹریٹ پر رائٹ کر سکتے ہیں۔ اب بلو رے کے ڈفرینٹ دیکھنا ہے کہ اس میں کیا نیا ہے اتنا ڈیٹا کیسے آتا ہے ![]() کچھ سمجھ آیا تو شئیر کروں گا |
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (21-11-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (29-11-09), عدنان دانی (23-11-09) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی میں کام کا نہیں ہوں
![]() ہاں اللہ پاک نے تھوڑا سا نصیب کچھ ایسا بنایا ہے کہ جو ملتا ہے وہ کہہ پڑتا ہے کہ یار تم تو بڑے کام کے آدمی نکلے۔ یہ میرے مالک کا بڑا کرم اور احسان ہے۔ (یہ بات الگ ہے کہ کام کسے کے نہیں آیا اب تک تو )
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فکر نہ کرے جاوید بھائی۔۔پاک نیٹ پر آپ ہمارے کام اینگے۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, کمپیوٹر, گذارش, پروسیسر, پسند, نظر, ممکن, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, تلاش, تصویر, جواب, جلد, حکم, دوست, رشتے, عدنان, غور, غلطی, صفر, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی ڈی کس طرح کام کرتی ہے | زارا | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 1 | 21-01-11 05:33 PM |
| وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا | مسافر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 15 | 14-11-09 08:36 PM |
| عازمین حج کو دی گئی طریقہ حج کی سی ڈی سے بھارتی فلم نکل آئی | محمدعدنان | خبریں | 3 | 02-11-08 02:39 PM |
| مغر ب کیخلاف جنگ کے لئے القاعدہ نے سیکڑوں سفید فام نو مسلم بھرتی کر لئے ،بر طانوی خفیہ ایجنسی | ابو کاشان | خبریں | 1 | 28-06-08 11:07 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:58 AM |