واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات



کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات


256GB کی فلیش ڈرائیو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 12:11 PM  
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 256GB کی فلیش ڈرائیو

[LEFT][LEFT][RIGHT][CENTER][CENTER]
256GB کی فلیش ڈرائیو

256GB کی فلیش ڈرائیو متعارف کروا دی گئی ہے تقریبا 356 CD"کا ڈیٹا۔۔۔۔۔؟

Kingston Technology Europe.
ابھی یہ صرف آرڈر پر مہیا کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔؟
تفصیل:
1- گنجائش 256 ‌GB
2- سپیڈ ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ اپ ٹو 200 ایم بی ریڈ اینڈ 100 ایم بی رائیٹ
3- پاسورڈ اور ونڈو سکیورٹی سافٹ وئیر کے ساتھ
4- ڈیمینشن: 2.78" x 0.67" x 0.87" (70.68 mm x 16.90 mm x 21.99 mm)

5- آپریٹنگ ٹیمپریچر 0-60 ڈگری کیلسیس
6- سٹوریج ٹیمپریچر20- 865 ڈگری کیلسیس
7- وسٹا بیسڈ سسٹم کے ساتھ ریڈی بوسٹ
]
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (21-09-10), Real_Light (14-11-09), shafresha (25-09-09), یاسر عمران مرزا (21-06-10), یحیٰی (27-09-09), محمدمبشرعلی (21-06-10), احمد بلال (15-11-09), اسد گدھی (28-09-09), رضی (25-09-09), طارق راحیل (25-09-09)
پرانا 24-10-09, 07:55 PM   #16
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے کونسی حاتم طائی کی قبر کو لات مارنی ہے

کیا یہ کوئی اپ کا رشتے دار ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-09, 10:08 PM   #17
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ جتنا رشتہ تو ہے نہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-10-09, 04:30 AM   #18
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ لڑو دوستوں یہ زندگی بہت چھوٹی ہے اور اس لڑائی میں، میں نے چھوٹی عمر میں بہت کچھ کھودیا۔ اچھا چھوڑو
یہ بتاو سنا ہے 1TB Hardisk مارکیٹ میں آگئی ہے،
کیا لوکل مطلب کراچی میں ہے یہ ہارڈ ڈسک ؟؟؟؟؟؟؟
مجھے لینی ہے ضرور خبر دیں اگر ریٹ کے ساتھ دیں تو بڑی مہربانی ہوگی
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 09:01 PM   #19
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے لیے یہ نئی خبر ہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 09:18 PM   #20
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یو ایس بی انقلاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-09, 10:49 AM   #21
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1TB ہارڈڈسک پاکستان میں (کراچی میں) ملنا شروع ہو گئی؟
ہوگئی ہو تو قیمت کیا ہے معلوم ہے کسی کو SATA میں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-09, 11:37 AM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں جناب مجھے معلوم نہیں ایک ٹیرا بائیٹ کی ہارڈ ڈسک کتنے میں ملے گی۔۔
فیلش ڈرائیو تو کام کی لگ رہی ہے۔۔۔۔ ویسے آج کل 2،4،8 جی بی بلیک میں مل رہی ہیں ۔۔۔ رنگ بلیک نہیں قیمت بلیک ۔۔۔۔ 2 جی بی 4 جی بی کے ریٹ میں "750" اور 4 جی بی 8 کے ریٹ میں
احمد بلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 03:43 PM   #23
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو شکر ہے بلیک میں ہی مل رہی ہے کہیں وائٹ میں ملنا شروع ہو گئی تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-10, 11:11 PM   #24
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 641
کمائي: 17,832
شکریہ: 1,363
592 مراسلہ میں 1,892 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
10 سال کے بعد فری نہیں ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا
اور گیارہ سال بعد ریڑھیوں پر بکے گی ریڑھی والا کہے گا یار 250 جی بی فلیش لے لو اور ہم کہیں گے کباڑی کہیں کا 2500 جی بی مارکیٹ سے مل رہی ہے اور یہ 250 جی بی بیچتا پھر رہا ہے۔ اور بارہ سال بعد کباڑی کہے گا یا 250 جی بی کی فلیش پڑی ہیں فری لے جائو اور سنو یہ 100 روپے بھی لے لو کلر کروا لینا۔
بلال اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-10, 03:08 AM   #25
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی جناب یہ خبر تو بہت پرانی ہے 1 ٹی بی ہادڈ ڈسک والی، میر کزن نے کوئی دو ماہ پہلے لی تھی 1ٹی بی کی ہارڈڈسک میرے خیال میں 8500 کی اور یہ 5۔1 ساٹا کی ہے کمپنی یاد نہیں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-09-10, 02:52 AM   #26
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین ، اچھی انفارمیشن ہے۔
علامہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فلیش, فری, کراچی, گئی, پاکستان, پاکستانی, پاسورڈ, وائٹ, ڈرائیو, مل, ملنا, متعارف, معلوم, آج, بھائی, بلیک, خبر, رشتے, زندگی, سافٹ, سال, شکر, شروع, عمدہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا مسافر سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 14-01-11 04:44 AM
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 06:22 AM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 10:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger