واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات



کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات


آپ کے سسٹم کی سپیسیفیکیشن کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-03-09, 09:36 AM  
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آپ کے سسٹم کی سپیسیفیکیشن کیا ہے؟

دوستوں میں ایک نئی پوسٹ شروع کررہا ہوں۔ میری تجویز ہے کے اس تھریڈ میں تمام ساتھی ایک دوسرے کو اپنے سسٹم کی کنفگریشن بتائیں، مثلا:
پروسیسر کون سا اور کتنے میگا یا گیگا ہرٹز کا ہے؟
ریم کتنی ہے؟
مدربورڈ کونسا ہے؟
ہارڈسک کی گنجائش کتنی ہے؟
سی ڈی روم، ڈی وی ڈی روم/یا رائیڑ ہے یا نہیں؟
ماﺅس اور کی بورڈ کون سا ہے
پاور سپلائی کتنے والٹ کی ہے؟
مانیٹر یا ایل سی ڈی کتنے انچ اور کون سی کمپنی کی ہے؟ وغیرہ وغیرہ
اگر دوست چاہیں اور انھیں معلومات بھی ہوں تو کچھ ایڈوئس بھی دے دیں تاکہ دیگر یوزرز کو سسٹم اَپ گریڈ کرنے میں آسانی ہو۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو اپنے سسٹم کے بارے میں معلومات نا ہوں تو اس سلسلے میں کئی سوفٹ وئیرز موجود ہیں جو آپ کی رہنمائی کرسکتے ہیں مثلا میرا پسندیدہ Fresh Diagnose یا Everest Ultimate Edition وغیرہ۔
نیچے میں "Fresh Diagnose کا لنک دے رہا ہوں ڈاﺅن لوڈ کرکے انسٹال اور رجسٹر کریں اور پھر اس چلائیں یہ آپ کو ساری معلومات دے دے گا۔ اگر آپ چاہیں تو یہ ایک مکمل لنکڈ ویب پیچ بھی بنا دیگا۔ اگر آپ ایک مرتبہ اس کو چلا کر لنکڈ ویب پیچ بنا لیں اور اُسے سیف کرلیں تو جب کبھی آپ کو ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنی ہو تو یہ آپ کے کام آئے گا۔
ممکن ہے کے کبھی کسی ساتھی کواپنے سسٹم سے متعلق کوئی سوال کرنا ہو تو چونکہ اُس کے سسٹم کے معلومات سب کے پاس ہوں گی تو اُسے درست مشورہ دیا جاسکے گا۔
امید ہے آپ اِس مُراسلے میں حصہ ضرور لیں گے۔

تو سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں؛

میرے سسٹم کی کنفگریشن مندرجہ ذیل ہے:
AMD Atholon Duel Core 5000+ 2.4 ghz
MSI Platinum SLI Mother Board
2 GB DDR2 Kingston Ram Memory
ASUS 512 PCI Express Card
500 GB WD SATA-II drive
450 GB Seagate SATA-II drive
450W Power Pupply
DVD Writer
Coller Master ATX Casing (memory card reader built-in)
SAMSUNG SyncMaster 19" LCD
A4 Tech USB Mouse
Dell USB Keyboard
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ibrahimraza (23-07-09), فیصل ناصر (29-03-09), محمدمبشرعلی (01-09-10), محمدخلیل (26-03-09), معظم (01-09-10), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 27-03-09, 06:45 PM   #16
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں "Fresh Diagnose کا لنک دے رہا ہوں ڈاﺅن لوڈ کرکے انسٹال اور رجسٹر کریں اور اپنے سسٹم کی کنفگریشن معلوم کریں۔
Attached Files
File Type: zip Fresh Diagnose_7.58.zip (1.38 MB, 52 views)
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 07:22 PM   #17
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار سب کے پاس اتنے اچھے سسٹمز ہیں

کوئی بھی بھی ایسا تحفے کے طور ہر دے مارے۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-09), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 29-03-09, 12:57 PM   #18
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 844
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Dell™ Dimension™ 4700 Series
512 mb vga card
creative vibra live sound card
pincale tv tuner
hard disk 200gb
ram ddr 2 3gb
super cd
imran786leo آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے imran786leo کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-09), فیصل ناصر (29-03-09), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 29-03-09, 11:19 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

p 4
rame 512
hardisk 20gb
processer 2.3gh
میرا نارمل کمپیوٹر
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-09), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 28-05-09, 10:56 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

intel core2duo 3.0 Ghz E8400
4gb DDR2
500 +250 gb hdd
DVDRW LG multi
nvidia gforce 8600 GT
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-05-09), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 10-09-09, 12:54 AM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان سب سسٹم کے بارے میں پڑھ کر جس میں سے سوائے ہارڈ ڈسک، ریم اور پراسیسر کے مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا

لیکن یہ سارے سسٹم دیکھ کر میں تو یہی کہوں گا میرے پاس سسٹم ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-09), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 12-10-09, 11:45 AM   #22
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میرے پاس اس وقت دو پی سی ہیں ایک لیپ ٹاپ اور ایک عام سا میں ابھی آپ کو عام سے کی خصوصیات بتاتا ہوں
Attached Thumbnails
mypc-jpg  
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 01:30 PM   #23
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی تشریح بھی کر دیں بھائی
مجھے بھی کچھ پتا چلے کہ یہ کنفگریشن ہوتی کیا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 01:53 PM   #24
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے اسے کنفگریشن کی بجائے سپیسیفیکیشن Specification کہنا زیادہ مناسب ہے مندرجہ ذیل ہے
Intel Core2Duo 2.0 Ghz
Gigabyte G33M-S2
DDR2 3GB
NVIDIA GeForce 8600 GT
Western Digital SATA 500 GB Primary Master/ 500 GB Primary Slave
DVD Super Multi Secondary Master/ DVD Super Multi Secondary Slave
450W Power Pupply
Acer 22" LCD AL2216W
MICROSOFT COMFORT CURVE KEYBOARD & MOUSE
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), محمدخلیل (01-09-10)
پرانا 01-09-10, 02:29 AM   #25
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
نئے ساتھیوں کی رائے کا منتظر ہوں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-10, 06:47 AM   #26
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اس سے زیادہ کیا کہوں کہ میرے پاس اپنے زمانے کا سپر کمپیوٹراب بھی موجود ہے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-09-10)
پرانا 01-09-10, 06:49 AM   #27
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم دوستو
یہ رہی ہمارے سسٹم کی کنفیگریشن
Mother Board:MSI ECLIPSE
Processer:COREi7
Ram:Tri Channel DDR3
Hard Disk:1000GB
Graphic Card:MSI GTX 295 2GB
Casing:COOLER MASTER HAF 932
TFT:VIEW SONIC 2262
Cooling System:COOLER MASTER Z600


آپ نے کتنے کا یہ سسٹم لیا تھا/ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-10), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 01-09-10, 08:30 AM   #28
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوہے کا بڑا ڈبہ: ایک عدد
ڈبے میں کافی سارے پرزے اور گراریاں
تاریں: بہت ساری
تصویر دکھانے والا ڈبہ ایک عدد
آواز نکالنے والے ڈبے 2 عدد
بجلی کی تاریں لگانے والی ڈبی ایک عدد 8 سوراخوں والی
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-10), پاکستان دوست (13-12-10), منتظمین (01-09-10), محمدخلیل (01-09-10), احمد بلال (02-09-10), راجہ اکرام (02-09-10)
پرانا 01-09-10, 09:50 AM   #29
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,458
کمائي: 64,514
شکریہ: 2,889
1,795 مراسلہ میں 4,491 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا کمپیوٹر خاصہ پرانا ہو چکا ہے مگر پھر بھی ہر طرح کے حالات میں ساتھ دیا اس لیے اپگریڈ کرنے کا دل نہیں کرتا۔
Specifications درج ذیل ہیں۔
Processor: Pentium 4 2.4 GHZ
Motherboard: ASUS P4S8X-MX
RAM: 1 GB DDR
Branded DVD Rom
ATX Casing
250 WATT Power Supply
256MB کا AGP بھی ہوتا تھا nvidia کا ، اب مرحوم ہو چکا ہے۔
COMPAQ WF1907 19" Widescreen LCD
Logitech White Keyboard
A4Tech Black Laser Mouse
Edifier M1450 Speakers
HP 1100 Laser JET Printer

یہی ہے کل اثاثہ میرا۔۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-10), احمد بلال (02-09-10)
پرانا 01-09-10, 03:20 PM   #30
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
آپ نے کتنے کا یہ سسٹم لیا تھا/ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟
5 لاکھ کا لیا تھا میں ان کے گھر جا کر دیکھ کر ایا تھا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-10), احمد بلال (02-09-10)
جواب

Tags
color, com, digital, express, free, fresh, geforce, hard, hdd, hosting, system, System Configuration, فروخت, کنفگریشن, کمپیوٹر, پوسٹ, پسندیدہ, ویب, ونڈوز, مکمل, معلوم, بھائی, بچوں, خدمت, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سسٹم کنفگریشن چیک کرنا زارا کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 10 14-12-10 12:08 PM
وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یحیٰی Ask Experts ماہرین کی رائے 37 29-11-10 07:51 AM
بائینری سسٹم عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 10 07-04-10 04:31 PM
میرا سسٹم ! فیصل ناصر گپ شپ 47 26-12-09 12:19 PM
سسٹم انفارمیشن wajee آئیں کمپیوٹر سیکھیں 6 17-11-09 11:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger