واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات

کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات کمپیوٹر ہارڈ ویر کی معلومات

لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-08, 08:00 PM  
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

پاکستان میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا ہے، اس سلسلہ میں پاکستان میں امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن نے جمعہ کو یہاں ایپل کمپیوٹرز کے سٹور کا افتتاح کیا اور ایپل کمپیوٹرز آغاز کو پاکستان میں ''امریکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا سنگ میل'' قرار دیا۔ امریکی سفیر نے اس موقع پر کہا کہ ایپل کمپیوٹرز اور یفلز سسٹمز کے مابین اشتراک دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کا عکاس ہے اور پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کو فروغ دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں امید کرتی ہوں کہ یہ اشتراک اور دیگر امریکی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان تعلقات فروغ پاتے رہیں گے۔ ایپل کمپیوٹرز 1977ء سے اب تک عالمی منڈی میں پرسنل کمپیوٹرز، پورٹیبل میڈیا پلیئرز، سیل فونز، کمپیوٹر سافٹ ویئر اور دیگر الیکٹرانک مصنوعات کے حوالہ سے صف اول میں رہا ہے۔ ایپل کی مقبول عام مصنوعات نے ٹیکنالوجی کو کارپوریٹ شعبہ سے عام لوگوں میں پہنچا دیا ہے۔ امریکی سفیر نے کہاکہ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بالخصوص پرسنل کمپیوٹر کے شعبہ نے زبردست ترقی کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی طور پر مسابقت پر مبنی لاگت اور سرعت رفتار رابطہ کے امتزاج کے باعث پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کیلئے ایک پسندیدہ مرکز بن چکا ہے۔ اس وقت 80 سے زیادہ امریکی فرمیں پاکستان میں کام کر رہی ہیں جن میں 41 ہزار سے زیادہ افراد براہ راست اور دس لاکھ افراد بالواسطہ طور پر منسلک ہیں۔ امریکہ پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کرنے والا ملک ہے اور اس نے 2007ء کے مالی سال کے دوران 900 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
مشرف (19-11-08), ام طلحہ (19-11-08), ابن جلال (19-11-08), جان جی (12-06-08), رضی (28-05-09), شاہد جمیل حفیظ (18-11-08), طارق راحیل (11-01-09)
پرانا 19-11-08, 12:55 PM   #16
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
ڈیر ڈیر مہربانی برادر
آپ کو گپ شپ فورم کا لنک درکا رہے۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
مزمل فاروق (19-11-08)
پرانا 19-11-08, 01:13 PM   #17
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

سوری سوری سوری
آپ لوگ اب کام کی بات کر لیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 01:47 PM   #18
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
سوری سوری سوری
آپ لوگ اب کام کی بات کر لیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 02:51 PM   #19
Junior Member
اجنبی
 
مشرف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: karachi
مراسلات: 4
کمائي: 294
شکریہ: 3
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشرف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید صدر صاحب۔سابق ہی صحیح
آپکو قیمت پوچھنے کی کیا ضرورت؟
kia maloom ham ko layne ka josh char jae
مشرف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مشرف کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (19-11-08)
پرانا 19-11-08, 02:52 PM   #20
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

ویلکم بیک------------
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 02:53 PM   #21
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشرف مراسلہ دیکھیں
kia maloom ham ko layne ka josh char jae
آپ صرف ایک کاغذ پر دستخط کر دیں جس میں مسلمانوں کا قتل عام کا اعتراف کریں۔۔۔ بیسیوں کمپیوٹر حاضر خدمت ہو جائیں‌گے۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (19-11-08)
پرانا 19-11-08, 08:35 PM   #22
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

گپ شپ فورم کے لنک کی کیا ضرورت ہے یہاں تو ہر جگہ گپ شپ کرسکتے ہیں -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-11-08, 08:48 PM   #23
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,923
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

یہ کیا بات ہوئی بالی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موضوع کے مطابق گفتگو ہونی چاہئے۔۔۔ کیا خیال ہے ۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 11-01-09, 12:00 AM   #24
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاہور میں ایپل کمپیوٹرز نے کام شروع کر دیا

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (16-02-09)
پرانا 28-05-09, 03:16 PM   #25
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 352
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس system کی کامیابی یہاں مشکل ھے۔
defender آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 28-05-09, 03:26 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 352
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
آپ صرف ایک کاغذ پر دستخط کر دیں جس میں مسلمانوں کا قتل عام کا اعتراف کریں۔۔۔ بیسیوں کمپیوٹر حاضر خدمت ہو جائیں‌گے۔۔۔۔۔۔
ارے اس کی کیا ضرورت ھے۔وہ اپنی bookمیں اعتراف کر چکا ھے۔میں ھے۔
defender آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
great, system, فورم, کمپیوٹر, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, لاہور میں ایپل کمپیوٹرز, موقع, انفارمیشن ٹیکنالوجی, امریکہ, جواب, خوش, رفتار, سافٹ, سال, عبدالقدوس, صف, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایپل نے چھوٹے سایز کا کمپیوٹر متعارف کرا دیا عدنان دانی دلچسپ اور عجیب 7 20-09-10 04:03 PM
پرانےکمپیوٹرزپر پابندی کےبعداسمنگلنگ شروع ALI-OAD کمپیوٹر کی باتیں 1 22-03-10 02:38 AM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 11:44 AM
آزادیٴ صحافت کیلئے مالکان کے شانہ بشانہ تحریک چلائیں گے، ایپنک خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger