واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > کمپیوٹر گیمز



کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز


Stronghold اور کمانڈو سیریز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-08, 05:28 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Stronghold اور کمانڈو سیریز

Stronghold اور کمانڈو سیریز

Strongholdاور Stronghold Crusader ایک ہی گیم کے دو مختلف ورژن ہیں۔ سٹرانگ ہولڈ میں آپ کو چار مختلف دشمنوں سے باری باری مقابلہ کرنا ہوتا ہے۔ گیم کا ہیرو ایک شہزادہ ہے جس کے باپ کو اس کے سب سے سخت دشمن "بھیڑئے" نے قتل کر دیا تھاا ور اس کی سلطنت تتر بتر کر دی۔ شہزادے کو اپنے باپ کا بدلہ لینا ہے جس کے لیے اسے جنگل میں پناہ لینی پڑتی ہے اور وسائل مہیا کر کے فوج تیار کرنی ہے۔
مقابلے پر آنے والا پہلا دشمن "چوہا" ہے جو نسبتا باقی تمام دشمنوں سے کم خطرناک ہے، دوسرا "سانپ" مکار اور دغاباز دشمن ہے جو بوقت ضرورت صلح کا جھانسا بھی دے سکتا ہے۔ تیسرا "پگ" جو جنگ میں‌بے انتہا فوج جھونک دینے کے لیے جانا جاتا ہے اور آخری دشمن "بھیڑیا" جو سب سے خطرناک اور بہترین ہتھیاروں اور بہترین فوج سے لیس ہے۔
سٹرونگ ہولڈ کروسیڈر میں چند نئے ٹروپس کا اضافہ کیا گیا ہے جیسے گھڑ سوار تیرانداز وغیرہ۔ یہ گیم صلیبی جنگوں کے پس منظر میں بنائی گئی ہے۔ اس کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں آپ "صلاح الدین ایوبی" کا کردار اپناتے ہوئے صلیبی دشمنوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
کمانڈو سیریز تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ نام ہی کافی ہے۔ پہلے ورژن کے بعد یہ گیم بتدریج بہتر اور مشکل تر ہوتی گئی ہے۔ اسے پہلی یا دوسری (بھول گیا ہوں) جنگ عظیم کے پس منظر میں بنایا گیا ہے۔
یہ دونوں گیمز (سٹرانگ ہولڈ اور کمانڈو سیریز) میری پسندیدہ رہی ہیں۔ جب کبھی کالج سے چھٹیاں ہوتی تھیں تو نماز کے وقفے کے سوا کوئی چیز کمپیوٹر سے اٹھا نہیں پاتی تھی۔ کھانا کھانے میں دیر پر والدہ صاحبہ سے جھڑکیاں سننا پڑتیں (جیسا اکثر آئی ٹی والوں کے ساتھ ہوتا ہے )۔ اب تو دوسری مصروفیات نے ایسا جکڑا ہے کہ غالب کا شعر بے اختیار زبان پر آ جاتا ہے:
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کئے ہوئے
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-03-10), Student (08-09-09), پیاسا (14-07-08), ھارون اعظم (17-06-10), نورین خان (04-09-09), تفسیر حیدر (13-07-08), حسنین ایوب (04-09-09), عبدالقدوس (13-07-08)
پرانا 13-07-08, 09:56 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Stronghold اور کمانڈو سیریز

بہت اچھا لکھا ہے آپ نے ان دونوں گیمز کے بارے میں.
واقعی دونوں جہادی قسم کی گیمز زبردست ہیں.
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-07-08, 10:04 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Stronghold اور کمانڈو سیریز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ دونوں گیمز (سٹرانگ ہولڈ اور کمانڈو سیریز) میری پسندیدہ رہی ہیں۔ جب کبھی کالج سے چھٹیاں ہوتی تھیں تو نماز کے وقفے کے سوا کوئی چیز کمپیوٹر سے اٹھا نہیں پاتی تھی۔ کھانا کھانے میں دیر پر والدہ صاحبہ سے جھڑکیاں سننا پڑتیں (جیسا اکثر آئی ٹی والوں کے ساتھ ہوتا ہے )۔ اب تو دوسری مصروفیات نے ایسا جکڑا ہے کہ غالب کا شعر بے اختیار زبان پر آ جاتا ہے:
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کئے ہوئے
جی ہاں ۔
درست کہا آپ نے۔
آپ کے بعد اب یہ میرا ساتھ ہوتا ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-07-08, 12:33 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: Stronghold اور کمانڈو سیریز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
جی ہاں ۔
درست کہا آپ نے۔
آپ کے بعد اب یہ میرا ساتھ ہوتا ہے۔
کیا کہہ رہے ہو بھائی۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-07-08, 10:50 PM   #5
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Stronghold اور کمانڈو سیریز

ہاہاہا۔
غلطی بھی تو ہو جاتی ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-09-09, 02:30 AM   #6
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ حیدر بھائی۔
معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
سٹارنگ ہولڈ کروسیڈر اور ریڈالرٹ 2 دونوں میری آل ٹائم فیورٹ گیمز ھیں۔
آجکل تو سٹارنگ ھولڈ کا نیا ورژن سٹارنگ ھولڈ کروسیڈر ایکسٹریم بھی آچکا ھے۔ اور ریڈ الرٹ تھری بھی پچھلے سال ریلیز ھو چکا ھے۔
یہ دونوں بہترین گیمز ھیں۔
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-09-09), حسنین ایوب (04-09-09), عبداللہ حیدر (05-03-10)
پرانا 04-09-09, 03:28 AM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,839
شکریہ: 1,697
621 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی معلومات دی شکریہ بھائی بٹن دبا دیا ہے
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-09-09), عبداللہ حیدر (05-03-10)
پرانا 04-03-10, 10:51 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی یہ دونوں گیمیں پسند ہیں لیکن میں انہیںصرف آن لائین کھیلنا پسند کرتا ہوں
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, کھیلنا, کمپیوٹر, کالج, کرتا, پسند, پسندیدہ, لیکن, لائین, نماز, مقابلہ, بہترین, بھائی, تعارف, جواب, دونوں, رات, سال, شعر, عبداللہ, صلاح, صلح, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمانڈو سیرزمکمل ناول از اے حمید زارا کتاب گھر 1 20-03-11 02:33 PM
انٹرنیٹ ڈآئونلوڈ منیجر درکار ہے بمع سیریل کی proiub سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 02-12-10 10:23 AM
! انپیج 3 یونیکوڈ فانٹس ریلیز ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 25-06-10 02:15 PM
سیریل کوڈ یا کریک درکار ہے مدد کریں پلز اویسی کمپیوٹر کی باتیں 15 10-05-10 10:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger