| کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
Resident Evil
![]() تعارف: Resident Evil جاپان میں زندہ وجاویداں ڈراونی ویڈیو گیمز کی series میں ایک جیتا جاگتا خطرہ تھا۔ وہ گیمزجو Shinj Mikami نے تخلیق کی اور کیپ کام نے ان کو بڑھاوا دیا۔ زندہ وجاویداں ڈراونی نسل کو قائم کرنے کا سہرا اس سلسلے کے سر ہے۔ فروری 2006ء میں اس گیم کی 30 ملین کاپیاں فروخت کی گئی۔ اس کی کامیابی مزاحیہ کتابوں، ناولوں اور دو Hollywood Films (جن میں سے ایکایرِ تکمیل ہے)، شماروں اور مختلف اقسام کے ایکشن فگرز کی وجہ بنی۔ جہاں تک 2007ء کا تعلق ہے Mainstrem series میں دوبارہ بناﺋﯽ جانے والی فلموں کو چھوڑ کر چھ گیمز ہیں۔ساتویں اور آٹھویں ابھی زیرِ تکمیل ہے۔ جاﺋزہ: Resident Evilنے ایک تخلیقی تحریک ایک گیم "سویٹ ہوم" سے لی جو جاپان کی اسی نام ایک ڈراونی گیم سے ماخوذ تھی۔ سویٹ ہوم صرف جاپان میں 1989ء میں Nitendo Entertainmnt System کے لیۓ نمائش کی گئی۔ Resident Evil نے سویٹ ہوم سے بہت زیادہ مواد مستعار کیا ہے جس میں حویلی کی ترتیب، بھول بھلیاں یہاں تک کے دروازے بھی شامل ہیں۔ جبکہ اس سلسلے کی ابتداﺋﯽ گیم ایشیا اور بیرونی مارکیٹ میں نشر کی گئی جس کا عنوان Biohazard یعنی جیتا جاگتاخطرہ تھا۔ کے کیپ کام نےاس کی نمائش سے چند مہینے پہلے اس کا عنوان بدل کر Resident Evil رکھ لیا جبکہ اس کی کوﺋﯽ قانونی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ ایسا کہا جاتا ہے کہ عنوان کی تبدیلی کی وجہ شناختی نشان کی خلاف ورزی تھی۔ اس سلسلے کی زیادہ تر گیمز تیسرے فرد کے پسِ منظر میں بیان کی گئی (کھیلی گئی ہیں)۔ ایک مقرر کیمرہ کے زاویے سے کرداروں پر نظر رکھی گئی ہے جو موجودہ ماحول میں حرکات و سکنات کرتے ہیں۔ تاہم Resident Evil ان پہلی گیمز میں سے ہے جس نے کنسول سسٹم کی گیمز کو چلانے والے طریقے کو استعمال کیا ہے۔ یہ طریقہ کار پہلی مرتبہ پر PC استعمال کیا گیا۔ کہانی: حقیقی کہانی آدم خور قتلِ نفس کے سلسلے کے گرد گھومتی ہے جو 1996ء میں Rancoon city سے شمال میں واقعArklay پہاڑوں کے علاقے میں ہے۔ علاقاﺋﯽ پولیس کے خصوصی دستے اور جان بچانے والی فوجوں کو ان قتلوں کی وجہ کا سراغ لگانے کا حکم دیا جاتا ہے جب Bravo team یعنی ابتداﺋﯽ ٹیم اس علاقے کو گھیر لیتی ہے مگر واپس جواب دینے میں ناکام ہوجاتی ہے۔ پھر Alfa team ان کو بچانے کے لیۓ وہاں پر ان کو Bravo team کے کچھ سپاہوں کی کٹی پھٹی لاشیں اور عجیب وغریب مخلوق کا ہجوم نظر آتا ہے وہ ان کے گھروں (غاروں) تک ان کا پیچھا کرتے ہیں جہاں پر وہ Zombies اور دوسری مخلوق کو ہلاک کر دیتی ہے۔ جہاں ان کو ان کے باقی ساتھی بھی ملتے ہیں۔ آخر میں یہ بات افشا ہوتی ہے کہ وہ حویلی دراصل ایک خفیہ تجربہ گاہ کا بیرونی حصہ ہے جس کا مالک بین الاقوامی Umbrella corporation ہے اور یہ مخلوق دراصل ایک تجربہ گاہ کا نتیجہ ہے اور نسلی طور پر تبدیل شدہ T-virus ہے۔ حادثاتی طور پر T-virus پھوٹ پڑے ۔ وہ واﺋرس جس سے T-virus کی تخلیق ہوتی ہے Progenitor Virus کہلاتا ہے۔ یہ واﺋرس تین آدمیوں نے تکمیل تک پہنچاۓ جن کے نام James Maxus, Edward Ashford اور Ozwell E Spencer ہیں۔ تاریخ: Playstation کے لیۓ Resident Evil کا آغاز درحقیقت 1996ء میں ہوا۔ یہ ایک مبعرانہ اور تجارتی کامیابی تھی جس کی وجہ سے دو بڑے حصوں کی تخلیق ہوﺋﯽ۔ 1998ء میں Resident Evil 2 اور 1999ء میں Resident Evil 2: Nemesis جو Playstations کے لیۓ بھی تھیں۔ Resident Evil کا ایک حصہ Sega Saturn کے لیۓ نشر ہوا اور Resident Evil 2 کا ایک حصہ Nitendo 64 کے لیۓ نشر ہوا۔ اس کے علاوہ باقی تمام حصے Windows کے لیۓ نشر ہوۓ۔ اس سلسلے کی چھوتھی گیم Resident Evil Code: Veronica جوکہ 2000ء میں Sega Dreamcast کے لیۓ پیش کی گئی۔ سونی PS2 اور Nitendo game club versions بعد میں بناۓ گۓ جِسے Veronica X کا نام دیا گیا۔ یہ گیم بھی Sega Dreamcast کے لیۓ ہی بناﺋﯽ گئی. جاپان میں پیش ازوقت اعلان کیا گیا کہ اس کا اگلا سلسلہ کا نام PS2 ہونا چاہیے۔ PS2 کا تعلق ایک غیر متعلقہ گیم سے تھا جس کا نام Devil May Cry تھا۔ اس سلسلے کے تخلیق کار Shinji Mikami نے طے کیا کہ اس سلسلے وار کو Nitendo games کی شرکت کے بغیر بنایا جاۓ گا جبکہ اس سلسلے کی گیم حقیقی Resident Evil کو ازسرِ نو نقل کرکے بناﺋﯽ گئی تھی۔ Resident Evil اور Resident Evil Zero صرف Game cube کے لیۓ تھیں۔ میڈیا میں: ویڈیو گیمز کے علاوہ R.E کا خلاصہ قانونی طور پر لاﺋنسس شدہ مواد سے بھی ماخوذ ہے جن میں فلمز، مزاحیہ کتابیں اور ناول شامل ہیں۔ اس مواد اور گیم کے درمیان ترید کی وجہ سے وہ قانونی تسلیم نہیں کی گئی۔ Resident Evil کا تیسرا حصہ کیپ کام پر یقین رکھنے وا لے شاﺋقین کو یہ حصہ اصلی گیم سے مختلف محسوس ہوا اس لیۓ اس حصہ کو زیادہ پسندیدگی نہیں ملی۔ Sony نے اس کا خاکہِ نظرثانی پیش کیا جو اس R.E film کے اختتام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ باوجود تنقید کے، یہ فلم مالی طور پر اتنی کامیاب رہی کہ یہ اس سہ المیہ کی کہانیوں کی حوصلہ افزاﺋﯽ ہوﺋﯽ۔ ریلیز ہونے والی اور ریلیز ہوچکی فلمیز درجہ ذیل ہیں: Resident Evil 2002 Resident Evil: Apocalypse in 2004 Resident Evil: Extinction in 2007 ناول: پہلا Resident Evil ایک ایسا ناول تھا جس کا عنوان Biohazard تھا۔ اس کی شروعات سے ہوﺋﯽ تھی۔ یہ 2007ء میں ایک کتاب کے ایک حصہ کے طور پر شائع ہوا تھا۔ پہلے سے طے شدہ انعام کے طور پر تقسیم کیا گیا اور اس کو دکانوں پر نہیں بیچا گیا۔ یہ کہانی حقیقی Resident Evil کے واقعات کو پیش کرتی ہے جس میں Chris اپنے گمشدہ دوستوں کی تحقیق کرتا ہے۔ مصنف SD Perry پہلی پانچ گیمز کے ناول لکھ چکا ہے جبکہ گیمز کو دوران دو اصلی ناول بھی وقوع پذیر ہوۓ۔ Perry series دراصل The Umbrella Conspiracy پر مشتمل ہے۔Umbrella Conspiracy پہلی گیم کا ناول ہے۔ Caliban com ایک اصلی ناولہے جو پہلی گیم City of dead کے بعد ترتیب دیا گیا۔ یہ ناول عموماً اصلی گیم کے خاکے سےآزاد ہوتے ہیں جو گیم کے بے نام کرداروں کو نام دیتے ہیں اور غیر ضروری واقعات پر غوروخوض کرتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ناول کو کہیں کا کہیں لے جاتے ہیں۔ مزاح: 1998ء میں Wildstorm نے ماہانہ مزاحیہ کتاب کے سلسلے کی اشاعت شروع کی جو پہلی دو گیمز سے ماخوذ تھی۔ تنقید: بہت ڈراونے مواد اور ایک پختہ درجہ بندی کے باوجود یہ گیم مثبت نتائج کے ساتھ نمائش کی گئی۔ بہت سی گیمز خصوصاً RE 4 سال کی بہترین ڈراونی فلم قرار پاﺋﯽ اور پھر فوراً اب تک کی بہترین فلموں میں شامل ہوگئی۔ اس سلسلے میں بنیادی تنقید اس میں شامل بے ترتیب اور متفرق معمے ہیں۔ ضابطہ کے بارے میں بات کرتے ہوۓ ایک تنقید نگار نے لکھا ہے : " یہ گیم مستقل معمہ ساز تجربہ ہے جو کیپ کام نے سپرد کیا ہے۔" تحریر: مصباح حمید قریشی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (10-10-09), نورالدین (27-09-10), منتظمین (06-01-08), رند (10-04-08), عرفان حیدر (10-04-08) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست شیئرنگ ہے۔ اور کافی تحقیقی بھی۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریزیڈنٹ ایول میری سب سے زیادہ پسندیدہ گیم ہے میں نے اس کے پہلے تینوں ورژن کھیلے ہیں اور ان کو اینڈ بھی کیا ہے اسی طرح کی ایک اور گیم جو کونامی والوں نے اس کے مقابلے میں بنائی ہے وہ سائلنٹ ہیلز یہ بھی اچھی گیم ہے لیکن ریزیڈنٹ ایول سے زیادہ مشکل ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے چوتھا حصہ کھیلا ہے مگر فضول سا ہی لگا ہے کچھ خاص متاثر کن نہیں تھا اس سے بہتر تو پہلے تین حصے ہی تھے۔
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست شیئرنگ ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بیت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 962
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بہت تحقیق کی آپ نے آپ کی محنت کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی۔ باقی گیم تو نہیں کھیلی لیکن مووی کے سارے حصے دیکھے ہیں اور پسند بھی آئے ہیں۔ ابھی چوتھا حصہ ڈاونلوڈ کیا ہے رات کو دیکھوں گا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| city, com, evil, game, games, hollywood, sony, system, فروخت, پولیس, پسند, پسندیدہ, واقعات, موجودہ, مزاحیہ, انعام, بہترین, تعارف, جواب, حکم, خلاف, خصوصی, رات, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| Resident Evil مت کھیلیں | ام طلحہ | گپ شپ | 16 | 16-11-09 12:35 PM |
| (برائی کے محور)Axis of Evil : USA,UK,ISRAEL | حیدر | سیاست | 21 | 02-10-09 11:52 AM |
| girls are evil | وسیم | گپ شپ | 41 | 27-09-08 11:31 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 03:34 AM |