|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم پی ایس پی گیمز کے بارے میں معلومات چاہے کے وہ کیسے انسٹال کی جاتی ہیں اور اگر کوئی فری ڈانلوڈ والی سائیٹ مل جائے اور طریقہ بھی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-02-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار ایک بچہ ہے اس نے تنگ کیا ہوا ہے پی ایس پی اٹھا کر لے آتا ہے اور کہتا ہے گیمز انسٹال کر کے دین
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پی ایس پی گیمز ٹورنٹ پر ڈھونڈ لیں وہاں سے مل جاہیں گئ-گیمز دونلوڈ کرکے میموری کارڈ میں ایک فولڈر iso کے نام سے بنا کر اس میں ٹرانسفر کرکے کارڈ کو پی ایس پی میں لگا لیجیے - میموری کارڈ سےگیمز چلانے کے لیے پی ایس پی کا موڈیفایڈ ہونا ضروری ہے اگر موڈیفایڈ نہ ہو تو گیمز نہیں چلیں گئی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمپیوٹر سی پی ایس پی میں کیسے کریں گے یہ طریقہ بتائیں اور اگر لنک مل جائے ویب سائیٹ کا تو مہربانی ہو گی
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-02-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ مجھے انتظار رہے گا آج شام اس بچے نے پھر آنا ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی بہت ہی آسان ہے - کمپیوٹر کو پی ایس پی سے یو ایس بی کیبل سے کنیکٹ کیجیے - اور پی ایس پی کی سیٹینگ میں connect from usb والا آپشن select کرلیں
drivers وغیرہ کمپیوٹر خود ہی آٹھا لے گا- یا پھر میموری کارڈ کو کارڈ ریڈر کے ذریعے کمپیوٹر سے کنیکٹ کرلیں - |
|
|
|
| مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (24-02-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزمل بھائی میں نے ایسا کیا ہے لیکن جو گیم ڈانلوڈ کی ہے اس کا فامیٹ ہی نہیں ہے اپی ایس پی میں کیا کوئی پی ایس پی گیم مل سکتی ہے جس کو ڈانلوڈ کر کے چیک کر سکوں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[PSP]Formula1.2009.[EUR][FIX].-.[ESPALPSP.com].rar › psp › isoHunt › the BitTorrent & P2P search engine
یہ گیم ڈونلوڈ کر کے دیکھیں - ویسے پی ایس پی پر دو فائل فارمیٹ کی گمیز چل سکتی ہیں ایک iso اور دوسرا cso ۔ جو بھی فارمیٹ ہو ان کو میموری کارڈ کے iso فولڈر میں ہی ڈالنا ہے - |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
خرم بھائی زرا یہاںدیکھیئے گا!
PSPISO - Play Station Portable Games ویسے آپ ٹورنٹ سائٹس سے بھی پی اس پی کے گیمز دان لوڈ کرسکتے ہیں اس کے علاوہ فری ویب سرورز سے بھی گیمز کو ڈاؤن لوڈکرسکتے ہیں، میری تجویز ہے کہ آپ مندرجہ ذیل بک کا مطالعہ کریں یہ آپ کی مدد کرے گی۔ Deposit Files یا MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (25-02-10), رضی (24-02-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایک چھوٹی سے گیم ہے پہلے اس پر ایکسپریمنٹ کرکے دیکھیئے:
klown-snooker.part1.rar klown-snooker.part2.rar |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (25-02-10), رضی (24-02-10) |
![]() |
| Tags |
| فری, کیسے, کوئی, کارڈ, گیمز, والی, ڈانلوڈ, لے, چاہے, مل, معلومات, آتا, آج, اٹھا, السلام, انسٹال, بھیا, بچہ, بری, جائے, جاتی, جارہی, دین, سائیٹ, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر | proiub | ایس ایم ایس | 17 | 27-07-11 09:07 PM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| پی ایس:19این پی پی کے امیدوار کی کامیابی کیخلاف درخواست پر نوٹس | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:09 AM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |
| پی ایس 15سے پی پی کے میرحسن کھوسو کامیاب | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-04-08 06:07 PM |