واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > کمپیوٹر گیمز



کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز


نینا ولیمز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:38 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نینا ولیمز

نینا ولیمز

نینا ولیمز



اگر آپ کو ویڈیو گیمز میں ذرا بھی دلچسپی ہے تو آپ کونینا ولیمز کا نام تو ضرور معلوم ہوگا۔ جی ہاں ہم ٹیکن سریز کی ہیروﺋن نینا ولیمز کی بات کر رہے ہیں ہماری رینکیگ میں نیناولیمز نمبر دوئم پر ہیں۔

نینا کا مختصراً تعارف

گیم سیریز ٹیکن سریز
پہلی گیم ٹیکن
وائس ایکٹر Lisle Wilkerson
فاﺋٹیگ سٹاﺋل کوپو(بون مارشل آرٹس)
ملک آﺋرلینڈ
عمر 43 سال
ہاﺋٹ 168 m
بلڈ ٹاﺋپ A

نینا ٹیکن سریز کی پہلی گیم میں صرف چار کرداروں میں سے ایک تھی۔ اسکی بہن ، اینا ولیمزہے جس سے نینا کو محبت اور نفرت دونوں تھی۔ نینا ولیمزکے فاﺋٹنگ سٹاﺋل میں اس کی کمبوکک، ہولڈ (دوسرے کھلاڑیوں کے وار کو روک لینا) اور بجلی بھرا کرنٹ بہترین جانے جاتے ہیں۔

نینا ولیمزکے ماضی پر مختصر نظر

ٹیکن۔ ون میں Nina کے بچپن کے بارے میں معلومات ملتی ہیں۔ Nina آﺋرلینڈ میں پیدا ہوﺋﯽ اور اس نے وہیں پرورش پاﺋﯽ۔Nina اورAnna کو بچپن سے ہی مارشل آرٹ سکھایا گیا۔ دونوں بہنوں میں شروع سے ہی اپنے باپRichards Williams کا پیار حاصل کرنے کے لیۓ تنازع ہو جاتا ہے۔Nina بے انتہا محنت کے بعد مارشل آرٹ سیکھ کر Anna کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ اسی دورانRichard کی پر اسرار موت ہو جاتی ہے۔ دونوں بہنیں باپ کے قتل کا الزام ایک دوسرے پر لگاتیں ہیں مگر آج تک ان کے باپ کی موت کا معمہ حل نہیں ہوا اور یہ ایک مکمل راز بن کر رہ گیا ہے۔ ان دونوں بہنوں کی نفرت آگ پکڑ چکی تھی اور اسی دوران Nina کوKazuya Mishima کے قتل کا کنٹریکٹ ملتا ہے مگر اپنی ہی بہن کی وجہ سے وہKazuya کو مارنے میں ناکام ہو جاتی ہے۔ سزا کے طور پرKazuya دونوں بہنوں کو کومہ (مکمل نیند) میں بھیج دیتی ہے۔

Nina اورAnna کافی عرصے تک کومہ میں رہتی ہیں مگر کومہ میں ہونے کی وجہ سے دونوں اسی طرح جوان رہتی ہیں۔ Nina کومہ کے دوران in-vitro fertilizationکے ذریعے Steve Fox کو جنم دیتی ہے۔ Anna کی خوش قسمتی یہ کہ Nina کومہ کے باعث اپنی یاداشت کھو دیتی ہے۔ اس دوران Nina کو Orge کے ذریعے Jin Kazama کو قتل کرنے کا کنٹریکٹ ملتا ہے مگر اس بار بھی اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Anna یہ کوشش کرتی ہے کہ Nina کی یاداشت واپس آجائے مگرNina اسے بنا ﻛچھ بتاۓ نامعلوم مقام کی طرف چل پڑتی ہے۔

Nina کو ہوش میں آنے کے بعد مارشل آرٹ کے سوا ﻛچھ یاد نہیں تھا۔ اس کو مافیا امریکہ کے مشہور باکسرSteve Fox کو قتل کرنے کا کنٹریکٹ ملتا ہے۔ جوں ہی یہ ٹورنمنٹ شروع ہوا توNina کو معلوم ہوا کہ جسے وہ قتل کرنے جا رہی ھے وہ کوﺋﯽ اور نہیں بلکہ اسکا اپنا بیٹاSteve ھے۔ اس کے بعد سواۓ اس کنٹریکٹ کو ختم کرنے کےاس کے پاس کوﺋﯽ راستہ نہیں تھا۔اور وہ اپنا بیٹا کھو دیتی ہے.

Ninaیہ سوچتی ہے کہ اسے سب ﻛچھ چھوڑ کر اپنی کھوﺋﯽ ہوﺋﯽ یاداشت حاصل کرنے چاہیے اور اس کام میں اس کی مدد صرفAnna کرسکتی ہے۔ وہ نفرت کے باوجود اَس سے ملنے کی کوشش کرتی ہے مگر وہ ایک جنگ (جو T-5 کے شروع میں بتائی جاتی ہے) میں مصروف ہو جاتی ہے۔ چار دنوں بعد جنگ کا اختتام ہوتا ہے تو دونوں بہنیں اپنی دشمنی ہمیشہ کے لیۓ ختم کرنے کا ارادہ کرتی ہیں۔

اختتام

جیسا کہ ہر مووی، کہانی اور ڈرامہ میں ہوتا ہے، ٹھیک اسی طرح ٹیکن سریز کی ہر گیم کا اختتام ہوتا ہے۔ جس میںNina اورAnna کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

Tekken-1: اینا اپنی بہن پر سرخ جوتا چرانے کا الزام لگاتی ہے مگر Nina اسے جواباً تھپڑ مارتی ہے اور Anna رونا شروع کر دیتی ہے۔

Tekken-2: نینا آﺋرلینڈ پر اپنے باپ کی قبر پر پھول پھینک رہی ہوتی ہے تو اچانک اسے محسوس ہوتا ہے کہ کوﺋﯽ اس کے پیھے کھڑا ہےمگر جب وہ گن نکال کر پیھے مڑتی ھے تو Anna کو کھڑا پاتی ہے۔ وہ اس سے باپ کی قبر پر بحث نہیں چاہتی اور واپس جانے لگتی ہے اورAnna اپنے باپ کی قبر پر پھول پھینکتی ہے۔

Tekken-3: ڈاکٹرزNina کی کھوﺋﯽ ہوﺋﯽ یاداشت واپس لانے میں ناکام ہو جاتے ہیں۔ Annaاسے باپ کی قبر پر پھول چڑھانے کے لیۓ لے جاتی ہے۔ وہاں Nina کو ماضی کی ﻛچھ جھلکیاں نظر آتی ہیں۔ Anna اسے سنبھالنے کی کوشش کرتی ہے تو Nina اسے تھپڑ مار کر کوستی ہوﺋﯽ چل پڑتی ہے۔

Tekken-4: نینا کو مافیا ایک مشہور باکسرسٹیو فاکس کو قتل کرنے کا کنٹریکٹ دیتے ہیں مگر تحقیق کے بعد اسے پتا چلتا ہے کہ وہی اِس باکسر کی ماں ہے۔ اتنی دیر میں بیچ میںLei Wulong کود پڑتا ہے اورNina پر فاﺋر کھول دیتا ہے مگرNina کھڑکی سے چھلانگ لگا کر بھاگ جاتی ہے۔ بھاگنے کے دورانNina اپنے بیٹے سے ملتی ہے اور دونوں ایک دوسرے کو ﻛچھ دیر کے لیۓ گھورتے ہیں۔ اتنی دیر میں لیNina پر فاﺋر کھول دیتا ہے مگرFox اس کی جان بچتا ہے۔Nina فاکس کا شکریہ ادا کرکے بھاگ جاتی ھے اورLei اسکا پیچھا کرتا ہے اورFox ان دونوں کو حیرانی سے دیکھتا ہے۔

Tekken-5: نینا اور اینا دونوں کو ہالی وڈ کی فلم میں کام ملتا ہے اور دونوں شوٹنگ کے دوران چھت پر لڑ رہے ہوتے ہیں۔ فائنل شاٹ میںAnna نینا کو مارتی ہے اورNina نیچے گر جاتی ہے۔ ڈاﺋریکٹر کٹ بولتا ہے تو سب لوگAnna کو شاندار شوٹنگ پر مبارکباد دیتے ہیں جس سےAnna خوب لطف اندوز ہوتی ہے۔ Ninaاُٹھ کر اپنے ہاتھ میں بٹن کو دباتی ہے۔ جس سے پیچھے کی جانب ایکcastle میں آگ لگ جاتی ہے اور وہ تباہ ہو جاتا ہے۔

یہ تھی ہماری کی ہوﺋﯽ رینکنگ میں دوسری پوزیشن ہولڈرNina Williams کی کہانی۔ امید ہے آپ کو ہماری کی ہوﺋﯽ رینکنگ پسند آئے گی۔

تحریر: خواجہ نعمان رشید
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (06-01-08)
پرانا 02-03-09, 02:19 AM   #2
Member
اجنبی
 
باسط's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,550
شکریہ: 1,049
21 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نینا ولیمز

میں ٹیکن سیریز پچھلے 10 سال سے کھیل رہا ہوں۔
Its one of my most favorite games... Ever
نینا بھی ان کچھ پلیئرز میں سے ہے جن سے میں کھیلنا اچھی طرح سے جانتا ہوں۔
ساتھ میں نینا کے اوپر جو Namco نے 4 سال پہلے گیم بنائی Death By Degrees ۔ وہ بھی بہت اچھی لگی۔
باسط آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, death, games, پھول, پسند, نفرت, نیند, مکمل, موت, ماں, محبت, معلوم, آج, الزام, امریکہ, بہترین, بچپن, تحریر, حل, خوش, راستہ, سال, شاندار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger