واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کمپیوٹر گیمز ہی گیمز > کمپیوٹر گیمز



کمپیوٹر گیمز کمپیوٹر گیمز


خوشخبری : فالتو گیمز شئیر کریں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-08, 12:04 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوشخبری : فالتو گیمز شئیر کریں۔

خوشخبری : فالتو گیمز شئیر کریں۔

دوستو!

اگر آپ کے پاس کھیلی گئی گیمز کا انبار لگ رہا ہے اور آپ اس کو بوجھ سمجھتے ہیں کہ کہاں سنبھال کر رکھیں تو اس کو فورم پر کسی بھی ممبر کے ساتھ گیم سی ڈی کے بدلے شیئر کریں۔

ہے نا مزے کی بات

مگر اس کے لیے درج ذیل شرائط ہونگی

1۔دونوں ممبرز کم از کم چار مختلف گیمز کی چار سی ڈیز یا پھر ایک،دو گیمز پر مشتمل چار سی ڈیز (یعنی 4 سی ڈیز ایک وقت میں شئیر کرے گا) ڈیز بزریعہ ڈاک ایک دوسرے کو روانہ کریں گے۔

2۔بہتر ہو گا اگر سی ڈیز کور (خصوصآ2 سی ڈیز والے کالے کور) میں بھیجی جائیں تاکہ ڈاک پروسیس کے دوران سی ڈیز ٹوٹ نہ جائیں۔

2۔سی ڈیز خستہ حالت میں نہیں ہونی چاہیئے

3۔دونوں رکن اپنی پسند کی گیمز کی لسٹ بھی یہاں پر مہیا کرسکتے ہیں تاکہ اپنی اپنی پسند کی گیم سیلکٹ اور شیئر کر سکیں۔

4۔یہ شئرنگ گفٹ کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے ۔ یعنی بھیجنے والا ممبر چار سی ڈیز کی ڈیمانڈ نہیں رکھے گا۔

اگر کوئی اور شرائط ہیں تو رائے دیں۔

شکریہ

والسلام!
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/

Last edited by مسٹر رائٹ; 27-02-08 at 12:10 PM.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فورم, پسند


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اس طرح تو ہوتا ہے اُس طرح کے کاموں میں۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 24-09-10 04:29 PM
بوجھو تو جانیں۔ راجہ اکرام آئیے ذہانت آزمائیے 24 05-07-09 12:20 AM
کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں۔۔‘‘ کالم ‘ زبیر احمد ظہیر ZUBAIR سیاست 4 26-11-08 11:57 AM
گانے تو یہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طارق راحیل گانے 5 18-10-08 08:38 AM
الزامات تو پیغمبروں پر بھی لگتے رہے ہیں۔ڈاکٹر قدیر Real_Light خبریں 2 06-06-08 08:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger