| کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس یہاں کمپیوٹر کی تاریخ سے روازنہ کی بنیاد پر اقتباس شامل کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
1940 میں آج ہی کہ دن یعنی 30 اکتوبر کو ہاورڈ یونیورسٹی کے ایک سند یافتہ ہاروڈ ایچ ایکن نے آئی بی ایم میں ایک کمپیوٹرمارک 1 بنایا۔ یہ مشین ایک لمحہ کے دسویں حصہ میں جمع اور تفریق کرنے، ان کو آپس میں چار سیکنڈ میں ضرب دینے اور دس سیکنڈ میں تقسیم کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ یہ کمپیوٹر 50 فٹ لمبا، 8 فٹ اونچا اور تقریباََ 5 ٹن وزن کا حامل تھا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
Last edited by عبدالقدوس; 30-10-08 at 09:05 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (31-10-08), ندیم رفیع (04-12-08), میاں شاہد (31-10-08), ام طلحہ (05-11-08), ابو عمار (11-07-09), ابن جلال (30-10-08), خرم شہزاد خرم (31-10-08), رفیع انجم (02-08-10), رضی (12-07-09), طارق راحیل (11-01-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے اتنا slow بھی نہیں تھا کیونکہ اس زمانے میں کسی کو حساب کتاب کی اتنی جلدی تھوڑی ہوتی تھی۔
کیا بات ہے عبدالقدوس، زبردست معلومات ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ارے عبدالقدوس خان جی کہاںہاتھ مارا ہے اپنی مرضی کی وکٹ بنا کر چوکے پر چھکا لگائے جارہے ہو
بٹن دباکے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کمائیاں کرتے ہیں لوگ بھی نالج کی
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 19
کمائي: 240
شکریہ: 54
10 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
kya wadi computer ainay bari they
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| computer, کمال, لوگ, آج, خان, عبدالقدوس, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ | پیاسا | دلچسپ اور عجیب | 7 | 10-05-11 05:49 PM |
| شمشی توانائی سے چلنے والا پہلا طیارہ | جاویداسد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 7 | 09-07-10 04:16 PM |
| توبہ کا تکلف کون کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | *Hala* | شاعری اور مصوری | 5 | 01-06-09 08:30 PM |