| کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس یہاں کمپیوٹر کی تاریخ سے روازنہ کی بنیاد پر اقتباس شامل کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آج مورخہ 28 اکتوبر کو Purdue University نے پہلی مرتبہ کمپیوٹر سائنس کے ڈپارٹمنٹ اور ڈگری کا اجراءکیا۔ اس سے پہلے بھی باقاعدہ کئی جامعات میں کمپیوٹر کی تعلیم دی جاتی تھی لیکن ان طلبہ وطالبات کو اپلائیڈ ریاضی یا الیکٹریکل انجینئرنگ کی ڈگری کااجراءکیا جاتا تھا۔ 1940میں پہلی بار کمپیوٹر کے بارے میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز Harvard University نے شروع کی۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ واقعی
بہت عمدہ معلومات ہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | محمد عدنان عباسی (24-08-09), رفیع انجم (02-08-10) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 22
کمائي: 751
شکریہ: 1
13 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ان مفید معلومات پر بہت شکریہ ، امید ھے کہ اس سلسلہ میں روزانہ کی بنیاد پر معلومات دینے کی کوشش کریں گے ، کیونکہ ابھی تک 28 ،29 ،30 اکتوبر کے علاوہ باقی دنوں کی معلومات نہیں پہنچائی گئیں جب کہ آج 5 نومبر ھوچکی ھے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد يونس کا شکریہ ادا کیا | محمد عدنان عباسی (24-08-09), رفیع انجم (02-08-10) |
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, نظر, آج, بھائی, تعلیم, جواب, سائنس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ | پیاسا | دلچسپ اور عجیب | 7 | 10-05-11 05:49 PM |
| شمشی توانائی سے چلنے والا پہلا طیارہ | جاویداسد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 7 | 09-07-10 04:16 PM |
| توبہ کا تکلف کون کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | *Hala* | شاعری اور مصوری | 5 | 01-06-09 08:30 PM |