واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس



کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس یہاں کمپیوٹر کی تاریخ سے روازنہ کی بنیاد پر اقتباس شامل کیا جائے گا


سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-02-10, 11:08 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ)

سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ)

کمپیوٹر پروگرامنگ سے وابستہ افراد نے ایک لطیفہ سنا ہوگاکہ ایک شخص نے ایک ستر سالہ بوڑھے کو پارک میں ایک بینچ پر بیٹھے Java Language کی کتاب پڑھتے ہوئے پایا۔ اُس شخص کو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی تو اُس نے پوچھا کہ آپ اس عمر میں یہ زبان کیوں سیکھ رہے ہیں؟میں نے سُنا ہے کہ جنت والوں کی زبان "جاوا" ہے، بوڑھے نے کہا۔
اچھا، اور اگر آپ دوزخ میں گئے تو؟ اُس مذاقاً کہا

مجھے "سی لینگوئج" آتی ہے، بوڑھے نے سنجیدگی سے جواب دیا ۔

کمپیوٹر پروگرامنگ سے وابستہ لوگوں کے لیئے "جاوا پروگرامنگ لینوئج" جانی پہچانی سی چیز ہے۔ جاوا "اوبجیکٹ اورئنڈڈ" لینگویج ہے اور یہ کسی بھی پلیٹ فارم (آپریٹنگ سسٹم) پر با آسانی چل سکتی ہے۔ یہ بات شاید کم لوگ جانتے ہوں گے کہ اس لینگوئج کی ایجاد کا سہر 19 مئی اُنیس سو پچپن میں کینیڈا میں پیدا ہونے والے "جیمز گولسنگ" کے سر جاتا ہے۔

جیمز نے اُنیس سو ستتر میں "University of Calgary" سے B.Sc کی ڈگری لی اور پی ایچ ڈی "Carnegie Mellon University" سے مکمل کیا۔ جیمز کی اولین کامیابیوں میں سے ایک اُس کا "Carnegie Mellon University" میں "Unix" کے میں ملٹی پروسیسر ورژن کی ایجاد ہے۔

اُنیس سو چوراسی میں اُس نے "Sun Microsystems" کو جوائن کرلیا، یہاں اُس نے اپنے دو دوسرے ساتھیوں، "Patrick Naughton, Mike Sheridan" کے ہمراہ کام کرتے ہوئے "جاوا پروگرامنگ لینوئج" ایجاد کی، اُس نے "جاوا پروگرامنگ لینوئج" کا اوریجنل ڈئزائن، کمپائلر اور ورچوئل مشین بنائی۔ اُس کے اس کارنامے پر اُسے امریکہ کی "نیشنل اکیڈمی آف انجئنئرنگ" کا ممبر بنایا گیا۔ سن دو ہزار سات میں اُسے کینیڈا کے سب سے بڑے سول اعزاز "آڈر آف کینیڈا" سے نوازا گیا۔

جیمز نے تقریبا 12 کتابیں لکھی ہیں۔ وہ آج بھی "Sun Microsystems" سے وابستہ ہے، دُنیا اُسے "فادر آف جاوا" سے نام سے جانتی ہے۔

Name:  6James Gosling.jpg
Views: 87
Size:  47.3 KB



اس سلسلے کے پچھلے حصے پڑھنے کے لیئے مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کریں:

سائنس دان ہمارے محسن (حصہ اول)

سائنس دان ہمارے محسن (دوسرا حصہ)

سائنس دان ہمارے محسن (حصہ سوئم)

سائنس دان ہمارے محسن (حصہ چہارم)

سائنس دان ہمارے محسن (حصہ پنجم)
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-02-10), منتظمین (28-02-10), ابو عمار (12-02-10), رضی (12-02-10)
پرانا 12-02-10, 12:14 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیں جناب اس سلسلے کے سارے تھریڈز پڑھ لیے اور سارے ہی زبردست۔

مزید کا انتظار رہے گا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-02-10), رضی (12-02-10)
پرانا 12-02-10, 09:07 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی آپکو کوئی لینگوئیج آتی ہے کیا؟
اندازہ ھو رہا ہے کم از کم آپ آبجیکٹ آؤرینٹیڈ کے کنسپٹ سے تو واقف ہیں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-02-10)
پرانا 13-02-10, 09:30 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی آپکو کوئی لینگوئیج آتی ہے کیا؟
اندازہ ھو رہا ہے کم از کم آپ آبجیکٹ آؤرینٹیڈ کے کنسپٹ سے تو واقف ہیں
رضی جانی کوئی آٹھ سال پہلے E-Com کیا تھا تو اُس میں‌مختلف کافی لینگویجز کا تعارف حاصل کیا تھا جس میں جاوا بھی شامل تھی۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (13-02-10)
پرانا 25-02-10, 09:40 AM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو اشارے کی زبان آتی ہے
کہیں بھی کام چل جائے گا


مہینہ وار کوئی ایسا ہی سلسلہ شروع کیجئے نا بھائی
اب جانے کب آئے نیا حصہ
انتظار رہےگا
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-02-10)
پرانا 28-02-10, 04:14 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 09:07 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی، کافی معلوماتی سلسلہ ہے۔ جاری رکھیئے گا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-02-10)
پرانا 01-09-10, 02:23 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (20-09-11)
جواب

Tags
color, java, language, ہے۔, ہے،, فارم, کلک, کمپیوٹر, کارنامے, کتاب, کرتے, گے, پروسیسر, لیئے, لطیفہ, مکمل, مئی, آج, اپنے, امریکہ, جواب, دُنیا, دیکھ, سائنس, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زلف کی کالی گھٹا کو تم نے بادل کردیا جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 04-06-10 06:27 PM
مچھلی کا کھٹا سحر باورچی خانہ 5 20-01-10 09:53 PM
ایک بار دیکھا ہے بار بار دیکھنے کی خواہش ہے ، چھٹا حصہ گوہر میری ڈائری 1 19-01-10 12:40 AM
ایک سردار نے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگائی The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:02 PM
انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے مزمل فاروق خبریں 3 16-09-08 04:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger