واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس



کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس یہاں کمپیوٹر کی تاریخ سے روازنہ کی بنیاد پر اقتباس شامل کیا جائے گا


سائنس دان ہمارے محسن (دوسرا حصہ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-10, 01:04 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سائنس دان ہمارے محسن (دوسرا حصہ)

سائنس دان ہمارے محسن (دوسرا حصہ)

السلام علیکم دوستوں،
ٓآج کی اس تیزی سے بدلتی دُنیا میں تبدیلی لانے کا بڑا سبب وہ ایجادات ہیں جن کے استعمال کے تقریبا ہم سب ہی عادی ہوچکے ہیں۔ کسی بھی ایجاد کو استعمال کرتے ہوئے شاید ہی ہمیں اُس کے موجد کا خیال آیا ہو۔ حالانکہ کے یہ ہمارے محسن ہیں۔

آج آپ کے ساتھ کچھ ایسے ہی موجدوں کے بارے میں شئیر کروں گا جن کی ایجادات نے موجودہ زمانے میں تہلکہ مچا دیا۔

اس سلسلے کا پہلا حصہ پڑھنے کے لیئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:

سائنس دان ہمارے محسن (حصہ اول)


Name:  2 Mike Lazaridis.jpg
Views: 190
Size:  147.6 KB

ترکی نژاد مائئک "لازاریدس" "Lazaridis" اُنیس سو ۱کسٹھ میں استنبول میں پیدا ہوا۔ جب وہ پانچ سال کا تھا تو اُس کے والدین ترکی سے کینڈا چلے گئے۔ بارہ سال کی عمر میں اُس نے ایک عجیب و غریب اعزاز حاصل کیا، دراصل اُسے یہ اعزاز اپنے علاقے کی لائبریری کی سائنس سے متعلق تمام کتابیں پڑھنے کی وجہ سے دیا گیا تھا۔

لازار نے اپنے کالج کی تعلیم کو موقوف کردیا کیونکہ وہ اپنی ریسرچ مکمل کرنا چاہتا تھا۔ اُسے "ریسرچ ان موشن" نامی کمپنی میں CEO کی حثیت سے کام مل گیا۔ یہ وہ دور تھا جب موبائل فون ایک "ہاٹ کیک" کی طرح ہر جگہ اپنی دھوم مچا رہا تھا۔
لازار کے ذہن میں اس سے بھی بڑھ کر ایک آئیڈیا تھا وہ عام موبائل فون سے بڑھ کر کچھ اور ہی بنانا چاہتا تھا ، اُس نے "اسمارٹ فون" کا تصور پیش کیا یعنیٰ ایک ایسا فون جو آپ کی تمام آفیشل ضروریات کو پورا کرتا ہو۔

بلاآخر اُنیس سو اٹھانوے میں "ریسرچ ان موشن" نے "بلیک بیری" نامی اسمارٹ فون کو لانچ کردیا۔ یہ اپنی طرز کا واحد فون تھا۔اس میں عام فون کے بجائے "Qwerty" کیبورڈ تھا ۔ جلد ہی یہ ہائی ٹیک آفیشل میں مقبول ہوگیا۔ مہنگا ہونے کے باوجود آج بھی یہ آفیشل کی پسندیدہ چیز ہے۔

سن دو ہزار میں لازار نے 100 ملین ذالر کی رقم سے اُنٹاریو ، کینڈا میں ایک انسٹیٹیوٹ قائم کیا جہاں فزکس کی تعلیم دی جاتی ہے۔

آج " لازاریدس" "ریسرچ ان موشن" میں پریزیڈنٹ کی حثیت سے اپنا کام تُندہی سے سرانجام دے رہا ہے۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), یاسر عمران مرزا (25-02-10), منتظمین (12-01-10), ابو عمار (12-02-10), راجہ اکرام (12-01-10), رضی (13-01-10), طارق راحیل (25-02-10)
پرانا 12-01-10, 06:08 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), shafresha (12-01-10), راجہ اکرام (12-01-10)
پرانا 12-02-10, 11:55 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شاہد بھائی۔

بھائی آپ نے اتنے زبردست تھریڈ کے لیے سیکشن صحیح نہیں چنا۔ ایک تو اس کا کمپیوٹر کی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ یہ زیادہ تر لوگوں کی نظر سے دور چھُپا ہوا رہا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), shafresha (12-02-10)
پرانا 12-02-10, 12:28 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سرمد یہ ساری باتیں اب تاریخ کا حصہ ہی تو ہیں!!!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (18-05-10)
پرانا 12-02-10, 12:58 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی تاریخ ضرور ہیں مگر اتنی اچھی معلومات کو کہیں سامنے آنا چاہئیے۔

میں پہلے بھی ایک دو مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ 'معلومات' یا اس سے ملتا جلتا ایک سیکشن ہونا چاہئیے جس میں ہم ایسی تھریڈز ڈال دیا کریں۔ لے دے کے ہمارے پاس 'گپ شپ' یا 'دلچسپ و عجیب' والا سیکشن رہ جاتا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), shafresha (12-02-10)
پرانا 25-02-10, 09:30 AM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عقل بھی کیا شئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 01:50 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے ساتھیوں کی نذر ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 04:04 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,171
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ-----
rabab آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
rabab کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-05-10)
پرانا 01-09-10, 02:20 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فون, کلک, کالج, کرتے, ٹیک, پسندیدہ, لنک, مکمل, موبائل, موجودہ, استعمال, بڑا, بنانا, بارہ, تعلیم, جلد, حصہ, دے, سال, سائنس, علاقے, عادی, عجیب, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 02-03-11 12:14 AM
ایک سردار دوسرے سے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:36 PM
دوسردار مصر گئے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:34 PM
مائیکروسافٹ کا شاہکار ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 10-07-08 10:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger