| کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس یہاں کمپیوٹر کی تاریخ سے روازنہ کی بنیاد پر اقتباس شامل کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں،
ٓآج کی اس تیزی سے بدلتی دُنیا میں تبدیلی لانے کا بڑا سبب وہ ایجادات ہیں جن کے استعمال کے تقریبا ہم سب ہی عادی ہوچکے ہیں۔ کسی بھی ایجاد کو استعمال کرتے ہوئے شاید ہی ہمیں اُس کے موجد کا خیال آیا ہو، حالانکہ کے یہ ہمارے محسن ہیں۔ آج آپ کے ساتھ کچھ ایسے ہی موجدوں کے بارے میں شئیر کروں گا جن کی ایجادات نے موجودہ زمانے میں تہلکہ مچا دیا۔ ڈو اینگلبرٹ (Doug Engelbart) کو دُنیائے کمپیوٹر میں ایک "لیجنڈ" کے طور پر جانا جاتا ہے۔اُنیس سو اُنہتر میں "آرپانیٹ" ARPANET (انٹرنیٹ کی ابتدائی شکل) کی پہلی ٹرانسمیشن (Leonard Kleinrock's lab) اور "اسٹینڈفورٹ" (Stanford) میں واقع اینگلبرٹ کی لیبارٹری کے درمیان ہی سرانجام پائی تھی۔ تیس جنوری اُننیس سو پچیس کو امریکہ دریاست "آرگن" (Oregon) میں پیدا ہونے والے اس عظیم سائندان نے اپنی ذندگی کا بتدائی حصہ "پورٹ لینڈ" میں گذارا اور پورٹ لینڈفرینکل ہائی اسکول سے اُنیس سو بیالیس میں گریجویٹشن کی ڈگری لی۔اُنیس سو اڑتالیس میں اینگلبرٹ نے "یونی ورسٹی آف کیلی فورنیا، بارکلے" سے بیچلر آف الیکٹریکل انجیئیر کی ڈگری لی۔اُنیس سو پچپن میں اسی یونی ورسٹی سے PHD کی ڈگری لی۔ ڈو اینگلبرٹ "ماؤس" کی ایجاد کے حوالے سے بھی مشہور ہے۔ اینگلبرٹ نے "ماؤس" کی ایجاد کو اُنیس سو ستر میں "پیٹنٹ" کروایا تھا اور اُس کا یہ "پیٹنٹ" اُنیس سو ستاسی میں ختم ہوگیا تھا۔ اینگلبرٹ نے "ماؤس" کی ایجاد کا کسی بھی کمپنی سے کوئی پیسہ نہیں لیا۔ ڈو اینگلبرٹ کو ملنے والے اعزازات کی فہرست بہت طویل ہے۔ اُنیس سو ستانوے میں اُسے "Lemelson-MIT Prize" سے نوازہ گیا۔ پانچ لاکھ ڈالر کی مالیت کا یہ ایوارڈ دُنیا علم ِسائنس و ایجاد کا سب سے بڑا انفرادی ایوارڈ ہے۔ اینگلبرٹ، آج "Bootstrap Institute" کا ہیڈ ہے، جہاں درجنوں والنڑئیرز اُس کے ساتھ اعزازی طور پر کا م کرکے اُس کے "نامکمل کام" کی اشاعت و تکمیل میں مصروف ہیں۔ اس سلسلے کے پچھلے حصے پڑھنے کے لیئے مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کریں: 1۔ سائنس دان ہمارے محسن (حصہ اول) 2۔ سائنس دان ہمارے محسن (دوسرا حصہ) 3۔ سائنس دان ہمارے محسن (حصہ سوئم) Last edited by shafresha; 18-01-10 at 08:12 PM. وجہ: لنکس کا اضافہ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں طارق بھائی ایسی نئی سے نئی ایجادات کریں ہمارے دشمن ، ہم کیوں ایسے فضول کے چکروں میں پڑیں ۔
ہم تو وہ ہیں جو ان ایجادات کو شغل بے کار کہ کر جان چھڑانے کے چکر میں رہتے ہیں ، اور اب ظاہر ہے کہ قرآن حدیث میں تو کمپیوٹر اور اس کی اسیسریز کے بارے میں کوئی احکامات نہیں ہیں تو ہمیں کیا پڑی ہے کہ ایک ایسی بادل ناخواستہ "معلومات" کو قرآن و حدیث کے علم کے مقابلے میں اہمیت دیتے ہوے تحقیق کے راستے پر چلنے کی کوشش شروع کر دیں ۔ ہمیں تو بس رٹو طوطے کی طرح اپنا آموختہ دہرانے سے مطلب ہے اور وہ ہم دہراتے رہیں گے ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ford, lab, ہے،, کوئی, کلک, کمپیوٹر, کرتے, پہلی, لیئے, موجودہ, ملنے, انٹرنیٹ, امریکہ, استعمال, بڑا, حصہ, دُنیا, زمانے, سائنس, شکل, طور, علم, عادی, عظیم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|