واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس



کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس یہاں کمپیوٹر کی تاریخ سے روازنہ کی بنیاد پر اقتباس شامل کیا جائے گا


سائنس دان ہمارے محسن (حصہ پنجم)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-10, 10:36 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سائنس دان ہمارے محسن (حصہ پنجم)

سائنس دان ہمارے محسن (حصہ پنجم)

تین مئی اُنیس سو اٹھتر کی ایک دوپہر میں ڈیجیٹل ایکوئپمنٹ کارپوریشن کے آفس میں "Gary Thuerk" نامی ایک نوجوان سیلز رپریزنٹیٹو اپنے کمپوٹر کی اسکرین پر جھکا ایک ای میل ٹائپ کررہا تھا، اُس کی اسکرین پر نظر آنے والے الفاظ کچھ اس طرح تھے:

"DIGITAL WILL BE GIVING A PRODUCT PRESENTATION OF THE NEWEST MEMBERS OF THE DECSYSTEM-20 FAMILY; THE DECSYSTEM-2020, 2020T, 2060, AND 2060T. THE DECSYSTEM-20 FAMILY OF COMPUTERS HAS EVOLVED FROM THE TENEX OPERATING SYSTEM AND THE DECSYSTEM-10 <PDP-10> COMPUTER ARCHITECTURE. BOTH THE DECSYSTEM-2060T AND 2020T OFFER FULL ARPANET SUPPORT UNDER THE TOPS-20 OPERATING SYSTEM…."
اُس نے یہ الفاظ ٹائپ کرنے کے بعد میل سینڈ کردی۔

آرپا نیٹ (ARPAnet) سے کنیکٹ سینکڑوں کمپوٹرز کو بیک وقت کی جانے والی یہ ای میل دُنیائے کمپوٹر کی پہلی اسپم میل((Spam/unsolicited bulk Email (UBE) تھی۔

اگرچہ گرے کے اس کارنامے نے اُسے مشہور بنا دیا مگر انٹرنیٹ سے وابستہ افراد کی ذندگی اجیران کردی۔ آج دُنیا بھر میں کی جانے والی ای میلز کا تقریبا پچپن سے ساٹھ فیصد حصہ اسپم میلز پر مشتمل ہوتا ہے۔

Spam میلز سے مُرادایسی غیر ضروری اور غیر مطلوب ای میلز ہیں جو اکثر کسی شخص یا ادارے کی جانب سے آپ کو آپ کی مرضی کے خلاف کی جاتی ہیں ۔
اس قسم کی میل میں عموما کسی چیز کی خرید و فروخت یا بظاہر کسی پر کشش آفر کا اعلان کیا جاتا ہے۔دُنیا بھرمیں اسپم کرنے والوں کو ناپسند کیا جاتا ہے۔ بعض ممالک میں ایسا کرنا جُرم ہے اور اس پر سزا اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔
کچھ بھی ہو آج گرے کی وجہ سے ہم اپنے ایل میل کلائنٹ/سافٹ وئیر میں‌CC اور ‌BCC کے بٹنز دیکھتے ہیں۔

CBCٹیلی ویژن نے "SPAM: The Documentary" کے نام سے گرے پر ایک ڈاکومنٹری بنائی۔
گینس بُک آف ورلڈ ریکارڈ (Guinness World Records) نے گرے کے نام کو اس مشہور عالم کتاب کا حصہ بنایا۔

گرے آج بھی HP نامی کمپنی میں سیلز کے شعبے سے وابستہ ہے۔ اُسے اپنے کارنامے پر فخر ہے وہ کہتا ہے"میں وہ پہلا آدمی تھا جس نے یہ کیا، اور مجھے اس بات پر فخر ہے"۔


Name:  5Gary Thuerk.jpg
Views: 65
Size:  160.5 KB


اس سلسلے کے پچھلے حصے پڑھنے کے لیئے مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کریں:

سائنس دان ہمارے محسن (حصہ اول)

سائنس دان ہمارے محسن (دوسرا حصہ)

سائنس دان ہمارے محسن (حصہ سوئم)

سائنس دان ہمارے محسن (حصہ چہارم)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-05-10), rabab (18-05-10), ھارون اعظم (28-02-10), نیلم خان (18-05-10), منتظمین (28-02-10), ابو عمار (12-02-10), راجہ اکرام (26-01-10), رضی (05-02-10), غلام مجتبی جان (26-01-10)
پرانا 25-02-10, 08:36 AM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی چیز بھی بے کار نہیں
ورنہ میرا ان باکس 0 ہی رہتا
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-05-10), rabab (18-05-10), shafresha (25-02-10)
پرانا 28-02-10, 03:15 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-05-10), rabab (18-05-10), shafresha (28-02-10), نیلم خان (18-05-10)
پرانا 28-02-10, 08:09 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سپیم ای میل عام لوگوں کے لئے تو واقعی درد سر ہے، لیکن کاروباری اداروں کے لئے اچھا آپشن ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), shafresha (28-02-10)
پرانا 18-05-10, 01:49 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے ساتھیوں کی نذر ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), نیلم خان (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 01:55 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائ آج کل تو آپ تھریڈز سے 20 20 میچ کھیل رہے ہیں اور ہر گیند پر چھکا
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-05-10), rabab (18-05-10), shafresha (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 03:39 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ یہ تھریڈ سامنے لانے کے لیے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:46 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rabab مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ یہ تھریڈ سامنے لانے کے لیے
آپ کا بھی شکریہ اس تھریڈ کو اپنی نظر کی زینت بنانے کا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-05-10), rabab (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:48 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
آپ کا بھی شکریہ اس تھریڈ کو اپنی نظر کی زینت بنانے کا
میرے لیے ہی تو سامنے آئی ہے یہ تھریڈ
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
rabab کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:49 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rabab مراسلہ دیکھیں
میرے لیے ہی تو سامنے آئی ہے یہ تھریڈ
آپ سائنس دان ہیں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-05-10), rabab (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:52 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
آپ سائنس دان ہیں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
تو آپ کو پتہ چل گیا تعریف کی ضرورت نہں ہے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:54 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rabab مراسلہ دیکھیں
تو آپ کو پتہ چل گیا تعریف کی ضرورت نہں ہے
واہ واہ آپ نے کیا ایجاد کیا ہے؟








باتیں؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-05-10), rabab (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:58 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باتیں بھی ایجاد کرنا اسان نہں ہے اج کے دور میں
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 02:00 AM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rabab مراسلہ دیکھیں
باتیں بھی ایجاد کرنا اسان نہں ہے اج کے دور میں
ہاں یہ تو بات ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-05-10), rabab (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 02:05 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب شاید بھائی اپنا تھریڈ دیکیھنگے تو اپنا
سر پیٹینگے کہ اس تھریڈ کا بھی دھی بن گیا
اویسی کی طرخ
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, computers, digital, email, family, gui, guinness, members, ہے۔, فروخت, کلک, کارنامے, وقت, نظر, world, آج, آدمی, انٹرنیٹ, اسکرین, حصہ, خلاف, سافٹ, سائنس, شخص, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger