| کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس یہاں کمپیوٹر کی تاریخ سے روازنہ کی بنیاد پر اقتباس شامل کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں،
ٓآج کی اس تیزی سے بدلتی دُنیا میں تبدیلی لانے کا بڑا سبب وہ ایجادات ہیں جن کے استعمال کے تقریبا ہم سب ہی عادی ہوچکے ہیں۔ کسی بھی ایجاد کو استعمال کرتے ہوئے شاید ہی ہمیں اُس کے موجد کا خیال آیا ہو، حالانکہ کے یہ ہمارے محسن ہیں۔ آج آپ کے ساتھ کچھ ایسے ہی موجدوں کے بارے میں شئیر کروں گا جن کی ایجادات نے موجودہ زمانے میں تہلکہ مچا دیا۔ کپیوٹر سے دلچسپی رکھنے والے"FORTRAN" پروگرامنگ لینگوئج سے یقینا واقف ہوں گے۔ اس لینگوئج نے ایک عرصے تک دُنیائے کمپیوٹر پر راج کیا ہے۔ سن اُنیس سو پجاس کی دھائی میں"فورٹران" دُنیا کی سب سے ذیادہ مقبول پروگرامنگ لینگوئج تھی اور اس کا استعمال بڑے پیمانے پر کیا جاتا تھا۔ اس لینگوئج کے خالق کا نام ہے "جون بیکس" (John Backus) ۔ اس لینگوئج کی ایجاد سے پہلے جون "IBM" نامی مشہور کمپنی میں کام کرتا تھا۔ جون امریکی ریاست "فلاڈیلفیا" میں پیدا ہوا۔ جوانی ہی میں اُسے "برین ٹیومر" کا موذی مرض لاحق ہوگیا تھا۔ جون کے سر کا آپریشن کرکے ٹیومر نکال دیا گیا اور سر میںاسٹیل کی ایک پلیٹ لگادی گئی تھی۔کچھ عرصے کے بعد اس پلیٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت پیش آئی، اِس مرتبہ جون نے خود اپنے سر کے لیئے ایک پلیٹ ڈیزائن کی اور اُس پلیٹ کو اُس کے سر میں کامیابی سے لگا دیا گیا۔ یہ عظیم سائنسدان سترہ مارچ سن دوہزار سات میں دُنیا سے رُخصت ہوا۔ اس سلسلے کے پچھلے حصے پڑھنے کے لیئے مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کریں: 1۔ سائنس دان ہمارے محسن (حصہ اول) 2۔ سائنس دان ہمارے محسن (دوسرا حصہ) Last edited by shafresha; 18-01-10 at 08:10 PM. وجہ: لنکس کا اضافہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اپنے نئے ساتھیوںکی خدمت میں پیش ہے!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ibm, ہے۔, کلک, کمپیوٹر, کرتے, گئی, پہلے, ڈیزائن, لیئے, نام, موجودہ, آپریشن, اپنے, السلام, استعمال, بڑا, حصہ, خود, دُنیا, زمانے, سائنس, ضرورت, عادی, عظیم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 14-08-09 12:01 AM |