| کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں یقینا آپ میںسے کچھ ساتھی Depositfiles.com کے نام سے واقف ہوں گے۔ فری سرورز میں Rapidshare.com، Hotfile.com، کے بعد اگر کسی سروس کا نام آتا ہے تو وہ Depositfiles.com
ہی ہے، مگر اس سائیٹ پر بھی مطلوبہ فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے 60 سیکنڈ انتظار کرنا پڑتا ہے، یقینا میری طرح دوسرے ساتھی بھی ان انتظار کی گھڑیوںپر صبر نہیں کرپاتے ہوں گے۔ آئیے آج آپ سے ایک ٹپ شئیر کرتا ہوں ممکن ہے بعض ساتھی اس کا استعمال جانتے ہوں مگر بہت سے ساتھیوں کے لیئے یہ شاید ایک نئی ٹِپ ہوگی۔ فرض کریں آپ کے پاس Depositfiles.com کا کوئی لنک موجود ہے مثلاً جیسا کہ یہ: http : / / depositfiles.com/files/fkdh7uka0 (یہ ایک کی 4.96 MB کی فائل ہے جس کا نام "VisBasExampl.rar" ہے) آپ اس لنک کو موزیلا فائر فوکس کے ایڈریس بار میں پیسٹ کریں اور پھر پیج سامنے آنے پر Free Download کا بٹن دبا دیں، آپ کے سامنےایک کاؤنٹر چلنا شروع ہو جائے گا۔ اب آپ فوراً اپنے براؤزر کے View والے آپشن میں جائیں وہاں پر Page Style کا "سب مینو" ہوگا، اس سب مینو میں No Style پر کلک کردیں، اب آپ کو پیج پر "Download the file" یا "Download from mirror" کا بٹن/لنک نظر آجائے گا، اُس پر کلک کریں آپ کی مطلوبہ فائل ڈاؤن لوڈکے لیئے تیار ہے! ![]() آپ کی سہولت کے لیئے اسکرین شاٹس بھی حاضر ہیں! (1) (2) (3) (4
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (07-01-11), یحیٰی (10-01-10), محمدخلیل (10-01-10), محمدعدنان (07-01-11), احمد بلال (09-01-11), رضی (06-02-10), زبیرافتحار (12-08-11), طارق راحیل (20-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاھد بھائی بہت شکریہ ٹرک کے لئے
شاھد بھائی ایک مسلہ ہے، میرے پاس اکثر 128KB سے 256KB ڈاؤنلوڈنگ اسپیڈ آرہی ہوتی مگر RS, MU, DF, HF, وغیرہ وغیرہ سے ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوتا ہوں تو 50KB سے 70KB میکسیمم اسپیڈ آتی ہے، اگر Mediafire سے ڈاؤنلوڈ کروں تو پوری اسپیڈ آتی ہے یہ کیا معملہ ہے۔ یہ کیا ان سائٹس نے limit لگا رکھی ہے؟ یا کوئی اور پرابلم ہے؟
__________________
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-09-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھے بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور بھائ تالے والے ۔۔۔۔۔۔ جی ہاں لیمیٹ ہوتی ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اپنے نئے ساتھیوںکی خدمت میں پیش ہے!
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 840
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو فائرفوکس کی ہے اوپرا یا انٹرنیٹ ایکسپلولر پر کیسے ہو گا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مفید ٹپ کے لیے شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, download, free, ہے،, فری, کوئی, کلک, گا۔, یا, لیئے, لنک, نئی, نام, نظر, ممکن, آج, ایڈریس, اسکرین, استعمال, بار, جائیں, جائے, شروع, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 02:35 AM |
| سچن تندولکر اب بالی وڈ فلم میں | Real_Light | فلمی دنیا | 2 | 01-08-08 06:43 PM |
| کراچی:آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں بم کی اطلاع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:41 AM |
| ونڈو میں محدب عدسہ | زبیر | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 5 | 28-12-07 06:56 AM |