| کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
ہم میں سے اکثر ساتھی مشہور زمانہ ویڈیو ویب پورٹل "یو ٹیوب" کو تقریباً روزانہ ہی وزٹ کرتے ہوں اور کتنے ہی ساتھیوں کو یو ٹیوب کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ اگرچہ یو ٹیوب سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے درجنوں طریقے اور سافٹ وئیرز ہیں مگر پھر بھی انسان آسان سے آسان کی تلاش میںرہتا ہے۔ آج میں بھی آپ سے ایک ایسی ہی آسان سی ٹپ شئیر کرنا چاہتا ہوں (ممکن ہے کچھ ساتھی یہ پہلے ہی سے جانتے ہوں)۔ فرض کیجئے آپ کے پاس کسی یوٹیوب کی ویڈیو کا لنک ہے، مثلاً "http://www.youtube.com/watch?v=T1oOZ498aCo" (یہ UFC 108 کا ایک کلپ ہے) اور آپ اسے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ آپ نے محض یہ کرنا ہے کے اس URL میں "youtube" سے پہلے لفظ "OK" لکھ دیں یعنیٰ "http://www.OKyoutube.com/watch?v=T1oOZ498aCo" اور اب URL کو اپنے براؤزر کی ایڈریس بار میںپیسٹ کردیں اور "انٹر" کا بٹن دبا دیں۔ لیجیئے چند ہی لمحوں میں آپ کے پاس مذکورہ کلپ کا ڈائریکٹ ڈاؤن لنک آجائے گا۔ آپ کی سہولت کے لیے نیچے اسکرین شاٹ دیئے گئے ہیں!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 08-01-10 at 12:03 AM. وجہ: تصاویر کا اضافہ |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (08-01-10), dxbgraphics (20-10-10), یحیٰی (04-01-10), نیلم خان (05-01-10), نورالدین (05-04-10), مباح (06-01-10), محمد عاصم (24-07-10), محمدعدنان (04-01-10), wajee (04-01-10), اویسی (20-10-10), بلال اویسی (20-10-10), بزم خیال (04-01-10), حیدر (10-07-10), راجہ اکرام (05-01-10), رضی (04-01-10), سعود (04-01-10), طاھر (04-01-10), طارق راحیل (20-10-10), عدنان دانی (07-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,324
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
OKکی جگہ Link لکھنے سے بھی کام بنے گا۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-01-10), محمدعدنان (04-01-10), حیدر (10-07-10), راجہ اکرام (05-01-10), سعود (04-01-10), عدنان دانی (07-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
IDMسے ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک مل جاتا ہے جیسے ہی یو ٹیوب پر یا کسی اور ویڈیو سائٹ پر کوئی ویڈیو دیکھی جاتی ہے تو فورا اسی ویڈیو کے اوپر ڈاؤن لوڈ لنک ظاہر ہو جاتا ہے۔ جہاں سے باآسانی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-07-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی ٹپ ہے بھائی
کیا آپ MP4 فارمیٹ میں ڈائونلوڈ کرنے کا کوئی طریقہ جانتے ہو ؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اگر آپ نے رئیل پلیئر انسٹال کیا ہو تو ان میں سے کسی جھنجھٹ کی ضرورت نہیں پڑتی، ہرویڈیو کے اوپر ایک چھوٹا سے پیغام نمودار ہونے لگتا ہے، کہ ڈائونلوڈ کر لیں۔شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-07-10) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
Download YouTube Videos as MP4 Files |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-07-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا طریقہ ہے
اس سائٹ سے آپکو مختلف ویڈیو میں ڈانلوڈ کرنے کا موقع ملے گا http://www.savevideodownload.com/download.php |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ احباب کا
بڑی مشکل حل کردی مجھے تو ہر کام کے لئے سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے چڑ ہے۔ اک اور شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ شافریشہ بھائ آپ نے اچھی شئیرنگ کی اس کے لئے
آپ کو ملتے ہیںپورے 20 پوائنٹس |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈبل پوسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by محمدعمر; 07-01-10 at 09:49 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, ہے،, کلپ, کریں۔, کرتے, گا۔, ٹیوب, پہلے, یو, یو ٹیوب, ویڈیو, ویب, لنک, لمحوں, you, اپنے, ایڈریس, انسان, بار, تلاش, دیں, زمانہ, سافٹ, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مصر میں امریکی سفارتخانہ کی گاڑی نے مظاہرین کو روند ڈالا، یو ٹیوب پر ویڈیو فوٹیج جاری | گلاب خان | خبریں | 0 | 06-02-11 06:46 AM |
| یو ٹیوب سے ویڈیو ایڈٹ کا طریقہ | نورالدین | عمومی بحث | 46 | 26-03-10 03:49 PM |
| یو ٹیوب کی ویڈیو فورم پر کیسی چڑھائی جائے | عثمان پرویز | گپ شپ | 2 | 23-12-09 11:51 AM |
| یو ٹیوب ویڈیو رک رک کر چلتی ھے۔۔ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 6 | 19-09-08 10:18 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |