واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات

کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات

کونسا لیپ ٹاپ بہتر ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-10, 12:32 AM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کونسا لیپ ٹاپ بہتر ہے؟

کونسا لیپ ٹاپ بہتر ہے؟

آپ کے خیال میں کونسا لیپ ٹاپ بہتر ہے۔ میرے پاس Acer لیپ ٹاپ ہے، لیکن کچھ دوستوں کی رائے اس کے بارے میں ٹھیک نہیں‌ہے۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), عامرشہزاد (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:36 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خریدنے کے بعد رائے لینے کی کیا ضرورت ہے

ویسے اگر آپ اس کی پرفارمنس سے مطمعن ہیں‌تو کسی دوسرے کی رائے کوئی اہمیت نہیں‌رکھتی۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), ھارون اعظم (27-02-10), منتظمین (27-02-10), خرم شہزاد خرم (07-04-10), عامرشہزاد (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:40 AM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رائے اس لئے لینا ضروری ہے کہ آئندہ کام آسکے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-02-10)
پرانا 27-02-10, 03:30 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی جو موجود ہے وہی سب سے بہتر ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), ھارون اعظم (27-02-10), خرم شہزاد خرم (07-04-10)
پرانا 27-02-10, 03:59 AM   #5
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی

میرے پاس 5 ہیں جو چل رہے ہیں۔

ایک Acer چار سال سے چل رہا ھے اور ایک Acer ایک سال سے،

ویسے بھی بھائی الیکٹرونس چیز کے بارے میں‌ یہ کہا جاتا ھے جتنی چل جائے اتنی بہتر ھے۔ آج خریدو کل خراب ہو سکتی ھے چلے تو 20 سال تک خراب نہ ہو۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), ھارون اعظم (27-02-10), مون لائیٹ آفریدی (08-04-10)
پرانا 27-02-10, 05:06 AM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Acer ایک اچھا برانڈ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), کنعان (27-02-10), ھارون اعظم (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 05:21 AM   #7
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بھئی جو موجود ہے وہی سب سے بہتر ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
Acer ایک اچھا برانڈ ہے
میں ان دونوں بھائیوں کے ساتھ ہوں
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 05:24 AM   #8
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی

میرے پاس 5 ہیں جو چل رہے ہیں۔

ایک Acer چار سال سے چل رہا ھے اور ایک Acer ایک سال سے،

ویسے بھی بھائی الیکٹرونس چیز کے بارے میں‌ یہ کہا جاتا ھے جتنی چل جائے اتنی بہتر ھے۔ آج خریدو کل خراب ہو سکتی ھے چلے تو 20 سال تک خراب نہ ہو۔

والسلام
کنعان بھائی جو چار سال سے چل رہا ہے، اس کی جان اب آپ چھوڑ دیں اور اسے مجھے 6000 پاکستانی روپے میں‌بیچ دیں میں بھی لیپ ٹاپ وال ہو جاوں گا
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (27-02-10), ھارون اعظم (27-02-10), راجہ اکرام (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 05:27 AM   #9
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی جو چار سال سے چل رہا ہے، اس کی جان اب آپ چھوڑ دیں اور اسے مجھے 6000 پاکستانی روپے میں‌بیچ دیں میں بھی لیپ ٹاپ وال ہو جاوں گا
السلام علیکم بھائی

میں آپ کو فری میں دے دوں مگر پاکستان بھیجنے کا مسئلہ ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (27-02-10), اجنبی انسان (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 05:32 AM   #10
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی

میں آپ کو فری میں دے دوں مگر پاکستان بھیجنے کا مسئلہ ھے۔

والسلام
بہت شکریہ کنعان بھائی آپ نے کہہ دیا اس سے ہی دل کو خوشی ہوئی اور خون بڑ گیا۔
آپ لندن میں ہیں اگر امریکا میں ہوتے تو بھیجنے میں مشکل نہیں ہوتی
بہت شکریہ کنعان بھائی
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), کنعان (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 05:53 AM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس Dell ہے اور میں اس سے کافی مطمئن ہوں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (07-04-10), ھارون اعظم (27-02-10), منتظمین (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:17 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Acer مجھے بھی پسند تھا، لیکن خریدنے کے 3 ماہ بعد ہی خراب ہوگیا۔ مدر بورڈ تبدیل کرنا پڑا۔ اس لئے میری رائے اب اس کے بارے میں‌اچھی نہیں ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:31 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 12
کمائي: 479
شکریہ: 49
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کوئی چیز لینی ہو تو پہلے بندہ راے لے لیتا ہے۔ جب تم نے لیا ہے۔ تو اب تم ہمیں بتا دو۔ کہ یہ کیسا چل رہا ہے۔ کیونکہ اب یہ تم استعمال کر رہے ہو۔ کہ ٹھیک ہے یا نہیں تاکہ ہم بھی اختیاط کریں۔
وقاص احمد ضیاء آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقاص احمد ضیاء کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), ابرارحسین (28-02-10)
پرانا 07-04-10, 01:11 AM   #14
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الیکٹرانکس کی اشیاء خریدتے وقت میں ایک ہی اصول کو مد نظر رکھتی ھوں کہ ھمیشہ الیکٹرانکس کی نئی چیز لی جائے خاص کر جس کی کمپنی وارنٹی بھی دے۔
جہاں تک لیپ ٹاپ کی بات ھے تو میرے بھائی اس صورت میں، میں کمپنی کو کم اور لیپ ٹاپ میں استعمال ھونے والے سٹف کو زیادہ دیکھتی ھوں۔ اگر اس میں اسمبل کیے گئے پارٹس اچھی کمپنی جیسے کہ انٹل کے ہوں اور میرے ضرورت کے معیار کے مطابق ھوں تو میں خرید لیتی ھوں چاہے وہ سونی کا ھو، توشیبا کا ھو یا ایسر کا ھو۔
میں خود ڈھائی سال سے ایسر کی اسپائر سیریز کی ایک نوٹ بک یوز کر رہی ھوں الحمداللہ آج تک کوئی بھی مسلئہ پیش نہیں آیا۔
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (07-04-10)
پرانا 07-04-10, 01:31 AM   #15
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

انگلینڈ میں اس وقت سب سے سستا اور اچھا لیپ ٹاپ ایسئر کا ہی چل رہا ھے۔ اور یہاں پر کوئی بھی برانڈ لے لو کوالٹی جیسی بھی ہو 28 دن استعمال کرنے کے بعد واپس کر دو اور اپنی رقم پوری لے لو اگر رکھنا ھے تو ان دنوں میں ٹوٹ جائے تو نیا ملے گا، یا کوئی برانڈ بدلنا ھے تو وہ بھی بدل دیا جاتا ھے۔

1 سال تک مینوفیکچر گارنٹی ہوتی ھے جتنی مرتبہ بھی خراب ہو گا فون کرو کوریئر گھر آئے گا لیپ ٹاپ لے جائے گا 10 دن میں نئے پارٹس کے ساتھ آپ کو واپس مل جائے گا۔ بالکل فری۔

1 سال بعد اگر دل کرتا ھے تو انشورنس کروا لو جو کہ تقریباً 7 پاؤنڈ مہینے کے بنتی ھے پھر اسے توڑو کا کچھ بھی کرو ٹوٹے گا تو نیا ملے گا اور اگر خراب ہو گا تو ہر چیز نئی ڈال کے ریپئر ملے گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (07-04-10)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کونسا, کوئی, ٹھیک, ٹاپ, پاس, وہی, لیکن, لیپ, لینے, لینا, لوگوں, موجود, مطمعن, آئندہ, آج, اہمیت, بہتر, خیال, خریدنے, دوستوں, دوسرے, ضروری, ضرورت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اڑنے والی جیپ فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 2 25-12-09 09:28 PM
دیپ دل کا بجھا جلانا سد ید مسعو د شعر و شاعری 1 13-04-09 04:25 PM
لیپ ٹاپ تہہ کر لو بھائی مسافر دلچسپ اور عجیب 0 09-02-09 03:33 PM
لیپ ایئر: یہ چھلانگ کس لیے عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 4 08-11-08 07:38 PM
لیپ ٹاپ ۔ ۔ ۔مگر ذرا ہٹ کے شازل دلچسپ اور عجیب 0 15-08-08 02:54 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger