واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات

کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات

ڈسکو کی بورڈ (ایک دلچسپ ٹرک)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-03-10, 12:35 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ڈسکو کی بورڈ (ایک دلچسپ ٹرک)

ڈسکو کی بورڈ (ایک دلچسپ ٹرک)

السلام علیکم دوستوں!
اس مرتبہ ایک دلچسپ ٹِپ حاضر ہے ایک ٹپ (ممکن ہے کہ کچھ ساتھی اس ٹپ/ٹرک سے واقف ہوں)

آپ کے کی بورڈ پر موجود "Num Lock"، "Caps Lock" اور "Scr Lock" کی لائٹس ہوتی ہیں۔ مندرجہ ذیل طریقہ سے آپ انھیں ڈسکو لائٹس کی طرح استعمال کرسکتے ہیں۔

طریقہ:
1۔ نوٹ پیڈ کو اوپن کریں۔
2۔ مندرجہ ذیل کوڈ کو بنا کوٹیشن مارک (") کے اُس میں‌پیسٹ‌کردیں۔
"
Set wshShell =wscript.CreateObject("WScript.Shell")
do
wscript.sleep 100
wshshell.sendkeys "{CAPSLOCK}"
wshshell.sendkeys "{NUMLOCK}"
wshshell.sendkeys "{SCROLLLOCK}"
loop
"

3۔ اب اس فائل کو "disco.vbs" کے نام سے سیو ڈیسک ٹاپ پر سیو کردیں۔
"disco.vbs" والی فائل پر ڈبل کلک کریں۔ (کی بورڈ کی لائٹس جلنا اور بھُجنا شروع ہوجائیں گی) ۔

نوٹ:
فائل سیو کرتے وقت فائل ٹائپ کو "All Files" پر کردیجیئے گا۔
اس کو ختم کرنے کے لیئے "کنڑول+الٹر+ڈیلیٹ" دبائیے اور ٹاسک مینیجر میں‌سے "WSCRIPT.EXE" نامی پروسس کو ختم کردیجیئے۔

اس ٹپ کے بارے میں‌آپ کی رائے کا انتظار رہے گا ۔

Last edited by shafresha; 05-03-10 at 02:33 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-03-10), فرحان دانش (06-03-10), نورالدین (05-03-10), مزمل فاروق (05-03-10), معظم (27-11-10), ابو عمار (05-03-10), اجنبی انسان (05-03-10), رضی (06-03-10), عبداللہ حیدر (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 03:36 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی اچھی ٹرک ہے، کیا کوئی ماہر اس کا آن آف ٹائم تبدیل کر سکتا ہے؟؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 04:50 PM   #3
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

alfile-jpg

یہ ایرر آتا ہے

فائل ٹائپ کو "All Files" کیسے کرو ؟
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 05:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بہت شکریہ

بہت شکریہ مزا آگیا
اس ٹرک سے کسی کو کنفیوز کرنے کے طریقے بنائے جا سکتے ہیں۔
آن آف ٹائم تبدیل کرنے کے لیے اس میں جو ویلیو 100 ہے اسے1000 کردیں
1000 ایک سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-03-10), فیصل ناصر (05-03-10), فرحان دانش (06-03-10)
پرانا 05-03-10, 08:25 PM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے شاہد بھائی

کبھی کبھار بھائیوں کے بچے آتے ہیں تو میرے سسٹم پر قبضہ ہوجاتا ہے
ان کو کنفیوز کرنے کی اچھی ٹپ ہے

"کردیا نا خراب ! چلو اب بھاگو یہاں سے "
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-03-10), ابو عمار (05-03-10), اجنبی انسان (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 08:30 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
منسلکہ فائل 28954

یہ ایرر آتا ہے

فائل ٹائپ کو "All Files" کیسے کرو ؟

اچھا ابھی بتاتا ہوں بھائی!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-03-10), اجنبی انسان (05-03-10)
پرانا 05-03-10, 09:44 PM   #7
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے شاہد بھائی

کبھی کبھار بھائیوں کے بچے آتے ہیں تو میرے سسٹم پر قبضہ ہوجاتا ہے
ان کو کنفیوز کرنے کی اچھی ٹپ ہے

"کردیا نا خراب ! چلو اب بھاگو یہاں سے "
فیصل بھائی جال سازی وہ بھی بچوں سے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-03-10), نورالدین (06-03-10)
پرانا 05-03-10, 10:58 PM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شاہد بھائی، بہت اچھی ٹرک بتائی ہے آپ نے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-10), نورالدین (06-03-10)
پرانا 06-03-10, 12:19 AM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ًہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-10), نورالدین (06-03-10)
پرانا 06-03-10, 12:53 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا ایٹی وائرس تو سکرپٹ بلاک کردیتا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-10), نورالدین (06-03-10)
پرانا 06-03-10, 01:04 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے سکرپٹ سیلف ایکپلینیٹری ہے اور ساری کہانی سمجھ میں آگٕئی کہ کیا ھو رہا ہے ۔ یہ تو بڑی آسانی سے ایک نیٹ فإئل بنا کر بھی کیا جاسکتا ہے ۔

ویسے یہ کسی کی شرارت ہے ۔اس طرح کی شرارت ایک دفع میں نے بھی کی تھی ۔ ونڈو کے فولڈر میں میڈیا نامی فولڈر ہے جس میں تمام میڈیا فائلز پڑی ہوئی ہیں یو ایس بی وغیرہ لگانے اور اتارنے پر جو آواز آتی ہے اس کی فإئل بھی اس میں ہی پڑی ہوئی ہے۔میں نے ایک دفع یہ کیا کہ ایک ڈراونی سی آواز ریکارڈ کی اور یو ایس بھی لگانے پر جو آواز آتی ہے اس فائل کو وہاں سے ہٹایا ۔ اس کی جگہ ریکارڈڈ فائل وہاں رکھ دی اور اسکا نام وہی رکھ دیا جو اصل فائل کا نام تھا۔
اب یہ ڈرامہ سارے ہاسٹل میں مشہور ہوا ایک لڑکے نے "او اے کی کیتا ای" آواز ریکارڈ کی اور یونیورسٹی کے پی سیز پر فإئلیں بدل دیں اب لیب مین کیا ڈرامہ لگا ہوگا آپ سمجھ سکتے ہیں یو ایس بی لگانے والا پریشان ھو جاتا تھا کہ یہ میں نے کیا کیا جو کمپیوٹر اس طرح مجھے کہہ رہا ہے ۔

غالبا پہلاسمسٹر تھا لیکن اب تو لیب ایڈمنسٹریٹر نے اتنی رسٹریکشن لگا دی ہیں کہ کیا بتائیں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-10), فیصل ناصر (06-03-10), نورالدین (06-03-10), معظم (27-11-10), اجنبی انسان (06-03-10)
پرانا 06-03-10, 02:21 AM   #12
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
ویسے سکرپٹ سیلف ایکپلینیٹری ہے اور ساری کہانی سمجھ میں آگٕئی کہ کیا ھو رہا ہے ۔ یہ تو بڑی آسانی سے ایک نیٹ فإئل بنا کر بھی کیا جاسکتا ہے ۔

ویسے یہ کسی کی شرارت ہے ۔اس طرح کی شرارت ایک دفع میں نے بھی کی تھی ۔ ونڈو کے فولڈر میں میڈیا نامی فولڈر ہے جس میں تمام میڈیا فائلز پڑی ہوئی ہیں یو ایس بی وغیرہ لگانے اور اتارنے پر جو آواز آتی ہے اس کی فإئل بھی اس میں ہی پڑی ہوئی ہے۔میں نے ایک دفع یہ کیا کہ ایک ڈراونی سی آواز ریکارڈ کی اور یو ایس بھی لگانے پر جو آواز آتی ہے اس فائل کو وہاں سے ہٹایا ۔ اس کی جگہ ریکارڈڈ فائل وہاں رکھ دی اور اسکا نام وہی رکھ دیا جو اصل فائل کا نام تھا۔
اب یہ ڈرامہ سارے ہاسٹل میں مشہور ہوا ایک لڑکے نے "او اے کی کیتا ای" آواز ریکارڈ کی اور یونیورسٹی کے پی سیز پر فإئلیں بدل دیں اب لیب مین کیا ڈرامہ لگا ہوگا آپ سمجھ سکتے ہیں یو ایس بی لگانے والا پریشان ھو جاتا تھا کہ یہ میں نے کیا کیا جو کمپیوٹر اس طرح مجھے کہہ رہا ہے ۔

غالبا پہلاسمسٹر تھا لیکن اب تو لیب ایڈمنسٹریٹر نے اتنی رسٹریکشن لگا دی ہیں کہ کیا بتائیں
او اے کی کیتا ای رضی بھائی
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-10), فیصل ناصر (06-03-10), نورالدین (06-03-10), معظم (27-11-10), رضی (07-04-10)
پرانا 07-04-10, 12:52 AM   #13
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,171
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
منسلکہ فائل 28954

یہ ایرر آتا ہے

فائل ٹائپ کو "All Files" کیسے کرو ؟

آپ تمام کوٹس ہٹانے کے بجائے صرف کوڈ کے سٹارٹ اور آخر والا کوڈ ٹائیں کون کے اندر باقی کوٹس رہنے دیں۔ پھر آپ کے پاس یہ ایرر نہیں آئے گا۔
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-04-10), نورالدین (07-04-10), معظم (27-11-10), رضی (07-04-10)
پرانا 01-09-10, 02:22 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (27-11-10)
جواب

Tags
color, ہوتی, فائل, کلک, کرتے, کرسکتے, ٹپ, ٹاپ, ٹرک, ڈیسک, وقت, والی, لیئے, نام, موجود, ممکن, اُس, السلام, استعمال, بورڈ, بنا, حاضر, دوستوں, شروع, طریقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلچسپ انڈے یحیٰی دلچسپ اور عجیب 18 15-10-11 09:49 AM
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
ایک دلچسپ حقیقت! shafresha دلچسپ اور عجیب 18 02-09-10 01:58 AM
دلچسپ و عجیب Wahid Mahmood دلچسپ اور عجیب 3 14-01-10 08:36 PM
دلچسپ آرٹ یحیٰی دلچسپ اور عجیب 17 11-07-08 03:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger