واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > کمپیوٹر کی بنیادی معلومات



کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات


اگر ماؤس خراب ہوجائے تو کیا کریں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-10, 12:05 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اگر ماؤس خراب ہوجائے تو کیا کریں؟

اگر ماؤس خراب ہوجائے تو کیا کریں؟

السلام علیکم دوستوں!
یقینا آپ میں‌سے اکثر ساتھیوں کے ساتھ ایسا کبھی نا کبھی ہوا ہوگا کہ آپ کے ماؤس نے کام کرنا چھوڑ‌دیا ہوگا، اس کا آسان حل تو یہ ہے کہ دوسرا ماؤس لگا لیا جائے ۔

مگر فرض کریں کے اگر نیا ماؤس لینا اُس وقت ممکن نا ہو تو کیا کریں؟؟؟

لیجیئے حاضر ہے ایک ٹپ (ممکن ہے کہ کچھ ساتھی اس ٹپ/ٹرک سے واقف ہوں)

اگر آپ کا ماؤس کام کرنا چھوڑ دے تو آپ اپنے "نومیریکل کی پیڈ" کو ماؤس کی طرح‌استعمال کرسکتے ہیں۔

طریقہ:
"SHIFT" اور "ALT" کی کیز کو ایک ساتھ دبائیں اور ساتھ ہی "NUM LOCK KEY" کو بھی دبا دیں۔ فورا ہی ایک چھوٹی سی ونڈو ظاہر ہوگی جو آپ سے پوچھے گی کی کیا آپ "Mousekeys" پر مو کرنا چاھتے ہیں؟

آپ "اوکے" کے بٹن پر کلک کردیں۔

اب آپ (12346789) کے بٹنز کو استعمال کرتے ہوئےماؤس کی طرح استعمال کرسکتے ہیں۔ "5" نمبر کی کو "سلیکٹ" کرنے کے لیئے استعمال کرسکتے ہیں
"settings " میں‌جا کر پوائنٹر کی اسپیڈ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے!

Name:  NumericKeypad.jpg
Views: 139
Size:  32.7 KB

Name:  Key.JPG
Views: 137
Size:  59.5 KB

اس ٹپ کے بارے میں‌آپ کی رائے کا انتظار رہے گا ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-02-10), فرحان دانش (20-10-10), نیلم خان (23-02-10), منتظمین (23-02-10), مرزا عامر (27-07-10), اجنبی انسان (23-02-10), اسد لطیف (24-11-10), بلال اویسی (27-07-10), رضی (23-02-10), طارق راحیل (20-10-10), عبیداللہ عبید (27-07-10)
پرانا 23-02-10, 12:11 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اج سے دس سال پہلے یہ استعمال کی تھی۔ اب کیا رائے دیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-10), فرحان دانش (20-10-10), نیلم خان (23-02-10), مرزا عامر (27-07-10), بلال اویسی (27-07-10)
پرانا 23-02-10, 12:12 AM   #3
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاھد بھائی آپ جینیس ہو ؎

پر بہت Slow Work کر رہا ہے تھوڑا تیز نہیں ہو سکتا

باقی بہت زبردست ٹپ ہے شکریہ
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 12:24 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
شاھد بھائی آپ جینیس ہو ؎

پر بہت Slow Work کر رہا ہے تھوڑا تیز نہیں ہو سکتا

باقی بہت زبردست ٹپ ہے شکریہ
جانی "settings " میں‌جا کر پوائنٹر کی اسپیڈ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), اجنبی انسان (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 12:25 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اج سے دس سال پہلے یہ استعمال کی تھی۔ اب کیا رائے دیں۔
اسی لیئے کہا تھا:
(ممکن ہے کہ کچھ ساتھی اس ٹپ/ٹرک سے واقف ہوں)
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 01:50 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے شاہد بھائی
اقتباس:
آپ (12346789) کے بٹنز کو استعمال کرتے ہوئےماؤس کی طرح استعمال کرسکتے ہیں۔ "5" نمبر کی کو "سلیکٹ" کرنے کے لیئے استعمال کرسکتے ہیں
اب یہ بھی بتادیں رائٹ کلک کیسے ہوگا

Last edited by فیصل ناصر; 23-02-10 at 01:52 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-10), نیلم خان (23-02-10), اجنبی انسان (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 02:04 AM   #7
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
جانی "settings " میں‌جا کر پوائنٹر کی اسپیڈ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے!
شکریہ شاھد بھائی پر ایک درخواست ہے آپ جانی نہ بولیں۔
مجھے آپ چاہیں تو چھوٹا بھائی بول دیں یا بڑا بھائی کہہ دیں۔
مجھے برا نہیں لگا جانی بولنا لیکن آپ کی خوبصورت زبان سے ایسے الفاظ سن کر عجیب فیل ہورہا ہے معزرت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے شاہد بھائی

اب یہ بھی بتادیں رائٹ کلک کیسے ہوگا
یہ سوال کام کا کیا فیصل بھائی نے فیصل بھائی آپ بھی انٹیلیجینٹ ہیں
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-10), نیلم خان (23-02-10), منتظمین (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 02:33 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے بہت خوب شاہد بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-10), اجنبی انسان (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 04:12 AM   #9
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے شاہد بھائی

اب یہ بھی بتادیں رائٹ کلک کیسے ہوگا
اسٹیرک * دبانے سے ماوس رایٹ کلک پر چلا جائے گا اور تقسیم / دبانےسے واپس لیفٹ کلک پر چلا جائے گا۔۔۔۔
کلک 5 سے کرتے ہیں۔
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-10), نیلم خان (22-10-10), منتظمین (23-02-10), رضی (23-02-10), شریف (23-02-10)
پرانا 27-07-10, 02:53 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,939
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی۔

دس سال پہلے بابا جی ‏آپ کو پتہ تھا ہم جیسے کم سن یوزر کو تو سیکھنے دیں۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-07-10), پاکستان دوست (22-10-10), نیلم خان (22-10-10)
پرانا 20-10-10, 03:04 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), نیلم خان (22-10-10)
پرانا 22-10-10, 02:01 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر فرض کریں کے اگر نیا ماؤس لینا اُس وقت ممکن نا ہو تو کیا کریں؟؟؟


تو پھر بندہ اگلے دن خرید لے ۔
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فرض, کلک, کنٹرول, کرتے, کرسکتے, ٹپ, ٹرک, وقت, ونڈو, لگا, لیئے, لیا, مو, ممکن, اُس, اپنے, ایسا, السلام, جائے, حل, حاضر, دوستوں, دوسرا, دے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا یہ انسان ہیں؟ علی عمران گپ شپ 12 08-09-11 09:18 PM
تو پھر یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 1 16-10-10 10:33 AM
کیا آپ بھی صدر زرداری کو جوتا مارنا چاہتے ہیں؟ تو ادھر آئیے ghanmi گپ شپ 11 17-08-10 05:06 PM
سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ nsa47 دلچسپ اور عجیب 25 25-06-10 07:50 PM
میرے مراسلے کہاں ہیں؟ خان پلس تجاویز اور شکایات 5 29-06-09 02:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger