| کمپیوٹر کی بنیادی معلومات کمپیوٹر کی بنیادی معلومات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
آج آپ سے ایک اور ٹِپ شئیر کرنا چاہوں گا جس کے ذریعے اپنے "فائر فوکس براؤزر" کو تیز ترین بنا سکتے ہیں۔ نوٹ: یہ ٹِپ "براڈبینڈ" یا "WiFi" کنکشن کے حامل ساتھیوں کے لیئے ہے! سب سے پہلے "فائر فوکس براؤزر" کو کھولیں اور ایڈریس بار میں مندرجہ ذیل الفاظ لکھیںاور انٹر کا بٹن دبا دیں: about igآپ کے سامنے ایک نئی اسکرین آ جائے گی، (اگر "This might void your warranty" لکھا ہوا آئے تو "I'll be careful, I promise" والے بٹن کو کلک کردیں)۔ اب آپ کے سامنے ایک "کونفگ فائل" کھل جاے گی، (اس پیج پر تمام سطریں "الفابٹیکل آرڈر" میںلکھی ہوئیں ہیں) آپ اسکرولنگ کرتے ہوئے نیچے آئیے اور مندرجہ ذیل سطریں تلاش کیجیئے: network.http.pipelining network.http.pipelining.maxrequests network.http.proxy.pipelining ہر لائن کے آگے Status, Type, Value کے الفاظلکھیںہوئے ہوںگے۔ اب سب سے پہلے network.http.pipelining پر ڈبل کلک کریں آپ دیکھیں گے کے اس لائن کی "ویلیو" تبدیل ہوکر "false" سے "true" ہوگئی ہے، اب یہی عمل "network.http.pipelining.maxrequests" پر دُھرائیں اور اس لائن کی "ویلیو" کو صفر کے بجائے "30" کردیں۔ اسی طرح "network.http.proxy.pipelining" پر بھی ڈبل کلک کریں لائن کی "ویلیو" کو "false" کے بجائے "true" کردیں۔ آخر میںاس پیج پر کسی بھی جگہ پر "رائٹ کلک" کریں اور اس مینیو میںسے پہلے "New" اور پھر "Integer" پر کلک کریں اور پھر اس "Preference" کو "nglayout.initialpaint.delay" کے نام سے SAVE کردیں۔ اس "Preference" کی "ویلیو" "30" کردیں۔ لیجیئے آپ اپنے "فائر فوکس براؤزر" کو تیز ترین بنانے میںکامیاب ہوگئے ہیں! ![]() آپ کی سہولت کے لیئے اسکرین شاٹس بھی دیئے گئے ہیں! 1۔ 2۔ 3۔ 4۔ 5۔ نوٹ: آخر میں آپنے براؤزر کو "ری اسٹارٹ" کرنا مت بھولیئے گا!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 10-01-10 at 11:01 PM. وجہ: تصاویر کا اضافہ! |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (31-10-10), فیصل ناصر (11-01-10), فرحان دانش (11-01-10), محمدعدنان (11-01-10), ابن آدم (20-10-10), اجنبی انسان (28-02-10), حسنین ایوب (11-01-10), رضی (13-01-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی بہت اچھی ٹپ بتائی ہے آپ نے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی گڑ بڑ تو نہ ہو گی؟ِ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (20-10-10), ابن آدم (20-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کر لیا ہے
اب گھر پر ٹرائی کرتے ہیں یہاں تو اپسیڈ کا فرق سمجھ نہیں آرہا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, false, ہے،, کھولیں, کلک, کنکشن, کرتے, پہلے, یا, لیئے, نئی, نام, اپنے, ایڈریس, السلام, انٹر, اسکرین, بار, تلاش, جگہ, جائے, حامل, دیں, سامنے, صفر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمپیوٹر سکرین پر تیز روشنی نہ پڑنے دیں | The Great | گھریلو ٹوٹکے | 7 | 26-01-12 01:22 AM |
| دشت کی تیز ہواؤں میں بکھر جاؤگے کیا | زارا | شعر و شاعری | 0 | 19-02-11 07:37 PM |
| حادثے ہوتے ہیں شاہد تیز رفتاری کے بعد | The Great | شعر و شاعری | 0 | 12-08-08 10:15 PM |
| سری لنکن فوج نے باغیوں کے خلاف کارروائیاں انتہائی تیز کر دیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:24 PM |
| تیز آندھیوں میں اڑتے پر وبال کی طرح | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 02:25 PM |