|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
Phone n Net 199/Month Unlimited
لامحدود ڈائل اپ انٹر نیٹ اب صرف 199روپے میں ایکٹیویشن کے لئے 1236 ڈائل کریں یا 080080800
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | عقرب (04-09-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میں سمجھیا کویی گل لکھی ہوے گی معافی چاہندا واں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے خیال میں تو لا محدود کا کیا فائدہ جب دس منٹس کا کام کئی گھنٹوںمیںہوتا ہے۔ یہ پیکج تو صرف چیٹر (Chatter) حضرات کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا۔
میں تو وی پی ٹی سی ایل سے بھی آوازار ( شاید ایسے ہی لکھتے ہیں ) ہوں اور انشاءاللہ کچھ دنوںمیںڈی ایس ایل لگوا رہا ہوں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ابھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو نہ وی وائرلیس لے سکتے اور نہ جن کے علاقہ میں dsl کی سہولت موجود ہے ان کے لیے یہ بہت اچھی خبر ہے
__________________
“جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں،وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- عمیرہ احمد |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
199روپے میں بہترین پیکج ہے اور جن لوگوں کو اتنا ہی چاہئے تو کام چلے گا۔ ڈی ایس ایل میں 512کا لنک غالبا 1199روپے میں ہے جب ایک یوذر کا کام 199میں ہو رہا ہے تو پھر 1199دینے کی کیا ضرورت ہے۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
یہ بتائیں کہ کراچی میں وطین یا کوئ اور دوسرا ادارہ ڈی ایس ایل اچھے ریٹ پر دے رہا ہے؟ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ ڈی ایس ایل لگوا ہی لوں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
کراچی میں وطین ہے لیکن میرا مشورہ و گذارش ہے کہ وطین نہ لیں۔ پی ٹی سی ایل بہترین ہے۔ مائیکرو نیٹ بھی تقریبا بہتر ہے لیکن اس کے چارجز پی ٹی سی ایل کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔ موڈم چارجز اور انسٹالیشن فیس وغیرہ۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید کراچی میں مائیکرونیٹ نہیں ہے۔ اس وقت کراچی میں سستا ڈی ایس ایل یہ کمپنیاں مہیا کررہی ہیں:
1۔ پی ٹی سی ایل 2۔ لنک ڈاٹ نیٹ 3۔ میکس کام مختلف پیکجز کیلئے تینوں کمپنیوں کے کے ریٹس تقریباً یکساں ہی ہیں۔ پی ٹی سی ایل فون این نیٹ سروس کراچی میں تو بالکل ہی بیکار ہے۔ یہاں تو اسپیڈ بالکل بھی آکے نہیں دیتی۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ویسے یہ پی-ٹی-سی-ایل لنک لگانے میں کتنے دن لگاتا ہے اور کیا اس میں کسی مخصوص ایکسچینج کا مسئلہ تو نہیں ہوتا؟ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
1236پر ڈی ایس ایل آرڈر کے بعد تقریبا 14 دنوں میں مطلوبہ پی ٹی سی ایل فون پر ڈی ایس ایل ایکٹیویٹ کر جاتے ہیں۔ بڑے شہروں میں تو ایکسچنیج کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بہت شکریہ ! |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
میرے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔80 مب پر سیکنڈ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, pakistan, Phone n Net, speed, کمال, کراچی, گذارش, پاکستان, ڈاٹ, لوگ, نظر, موجودہ, آج, بہترین, بھائی, جواب, حل, حضرات, خبر, رفتار, شخص, عبدالقدوس, صفت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Djuice Unlimited | TapalDanaDar | موبائلز معلومات اور جائزہ | 13 | 11-09-08 07:40 AM |
| The Month | چاچا کمال | اردو ادب سے اقتباسات | 0 | 06-12-07 12:52 AM |
| The Month, again | چاچا کمال | عمومی بحث | 0 | 06-12-07 12:36 AM |
| Ramadhan- The Best Month of the year | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 0 | 11-09-07 04:36 PM |
| Downloads unlimited | پاکستانی | ویب سائٹس کا جائزہ | 8 | 04-07-07 12:07 PM |